Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profileg
Irfan ul Haque

@IrfanHaqueS

Journalist working as special correspondent with @SamaaTV. A media man since 2003 @dailyummat @appcsocialmedia @naibaatofficial

ID:162735688

linkhttps://www.samaa.tv/author/irfanulhaque/ calendar_today04-07-2010 14:47:22

10,6K Tweets

5,8K Followers

968 Following

Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

شارع فیصل سے جوں ہی ریجنٹ پلازہ سے لیفٹ تو کارڈیو اور جناح اسپتال کے اطراف شدید ٹریفک جام رہتا ہے، یہ موڑ بہت مختصر ہے ، یہ رواد اور اطراف کا علاقہ اتنے بڑے اسپتال کا ٹریفک کیسے کور کرے گا ؟؟؟

account_circle
Muhammad Ali Hafeez🇵🇰(@Hafeezreporter) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں چوروں اور ڈاکوؤں کو کوئی روکنے والا نہیں ، موٹر سائیکلیں چوری اور چھین کر ان کا سامان شہر کی مارکیٹوں میں فروخت کرنے والے کئی گروپس سرگرم، پولیس ناکام ، شہری پریشان !

account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا
گورنر ہائوس اور سی ایم ہائوس کے باہر سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم۔تین دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم کسی کو عوام کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ کی اجازت نہیں

account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

کراچی پہنچ کر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو ماضی یاد آگیا ۔۔ وکلا سے اپنی پسندیدہ کچوری کی فرمائش کردی۔

account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس میں کہا آج کل بڑا مسلہ ہوتا ہے ، ہمارے ہر کمنٹس چھاپ دیتے ہیں ، آج کل ہر چیز خبر بن جاتی ہے ، ہمارے لائٹ کمنٹس بھی چھاپ دیتے ہیں۔

account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

کراچی بار ایسوسی ایشن نے 27 اپریل ہونے والے ہولی کی تقریب منسوخ کردی

ہندو بھائیوں نے فلسطین میں ہونے والے ظلم و بربریت کی وجہ سے ہولی کی تقریب منسوخ کرنے کا کہا ہے ،کراچی بار

لہذا 27 اپریل کو اسکائے ویو کینٹین میں ہونے والی ہولی کی تقریب منسوخ کی جاتی ہے ،کراچی بار

کراچی بار ایسوسی ایشن نے 27 اپریل ہونے والے ہولی کی تقریب منسوخ کردی ہندو بھائیوں نے فلسطین میں ہونے والے ظلم و بربریت کی وجہ سے ہولی کی تقریب منسوخ کرنے کا کہا ہے ،کراچی بار لہذا 27 اپریل کو اسکائے ویو کینٹین میں ہونے والی ہولی کی تقریب منسوخ کی جاتی ہے ،کراچی بار
account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ میں ہولی منانے کی اجازت تنازع کا شکار ۔۔
باڈی کے تین منتخب ارکان کی ہولی منانے کی اجازت دینے کی مخالفت
وکلا کی بڑی تعداد کراچی بار کے بائی لاز کی خلاف ورزی ہے، وکلا
جنرل باڈی اجلاس بلاکر وکلا کی راۓ کی جاۓ ، منتخب ارکان کا مطالبہ

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ میں ہولی منانے کی اجازت تنازع کا شکار ۔۔ باڈی کے تین منتخب ارکان کی ہولی منانے کی اجازت دینے کی مخالفت وکلا کی بڑی تعداد کراچی بار کے بائی لاز کی خلاف ورزی ہے، وکلا جنرل باڈی اجلاس بلاکر وکلا کی راۓ کی جاۓ ، منتخب ارکان کا مطالبہ
account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کراچی تجاوزات کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے جانے کے بعد یہ کیس سماعت منتظر تھا ۔۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کراچی تجاوزات کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے جانے کے بعد یہ کیس سماعت منتظر تھا ۔۔#KarachiEncroachmentCase
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

بنیادی طور پہ یہ طاقت کا اظہار ہے جیسا کہ روس امریکہ اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے لئیے خطرہ سمجھے جانیوالے افراد کو ہدف بنایا

account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ٹریفک پولیس پرائیویٹ لوگوں کو ہائیر کرکے سندھ پولیس کا لوگو دیتی ہے یہ لوگ پورےشہر میں بدمعاشی کرتے ہیں، لائسنس کے بغیر لفٹر چلاتے ہیں شہریوں کی قیمتی گاڑیوں کو تباہ کرتے ہیں ، کبھی قانون جاننے والوں کے نرغے میں آجائیں تو آئیں بائیں شائیں۔Karachi Traffic Police Karachi Police

account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی سیکورٹی یقینی بنانے کاحکم دے دیا
وفاقی حکومت جیل کی سیکورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہے ،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو سیکورٹی فراہم کرنے سےمتعلق درخواست نمٹا دی سرحد پار سے دھمکیاں کا معاملہ ہے اسے سنجیدہ لیا جائے ،چیف جسٹس

سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی سیکورٹی یقینی بنانے کاحکم دے دیا وفاقی حکومت جیل کی سیکورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہے ،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو سیکورٹی فراہم کرنے سےمتعلق درخواست نمٹا دی سرحد پار سے دھمکیاں کا معاملہ ہے اسے سنجیدہ لیا جائے ،چیف جسٹس
account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل اور راوالپنڈی میں اہم فوجی تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے کا خطرہ ہے، وزارت داخلہ نے عمران خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا ، دہشت گرد ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، انٹیلیجنس اداروں کے پاس مستند اطلاعات ہیں ، وزارت داخلہ

اڈیالہ جیل اور راوالپنڈی میں اہم فوجی تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے کا خطرہ ہے، وزارت داخلہ نے عمران خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا ، دہشت گرد ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، انٹیلیجنس اداروں کے پاس مستند اطلاعات ہیں ، وزارت داخلہ
account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی ضلعی عدالتوں میں اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد
کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری
سٹی کورٹ کنٹین پر اسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی ،اعلامیہ
سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں کی جاسکتی ہیں ،کراچی بار ایسوسی ایشن

کراچی کی ضلعی عدالتوں میں اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری سٹی کورٹ کنٹین پر اسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی ،اعلامیہ سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں کی جاسکتی ہیں ،کراچی بار ایسوسی ایشن
account_circle
Irfan ul Haque(@IrfanHaqueS) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور پہنچ گئے ۔ حافظ نعیم جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور پہنچ گئے ۔ حافظ نعیم جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ #JI
account_circle