iqra🌹 (@iqra429) 's Twitter Profile
iqra🌹

@iqra429

گجرات

ID: 1486648406512746500

calendar_today27-01-2022 10:33:20

117,117K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

🚨📣💥الحمدللہ اب پختون قوم جاگ گئی ہے اور وہ اپنی جانوں پر کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے ✌✊۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

بولویا میں مارشل لاء لگانے کی کوشش کرنے پر آرمی کے کمانڈنگ جنرل گرفتار۔ غداری کا مقدمہ شروع۔

Hania Malik (@hmalik_pti) 's Twitter Profile Photo

آج کے اس گھٹیا ترین فیصلے کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی، ہم ہر ظلم کا ڈٹ کر آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، اعظم سواتی

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو چاہیے کہ باہر نکلے اور پیغام دے کہ نکاح کرو زنا نہیں 🔥 ان عدالتوں نے تو آج صاف پیغام دیا ہے کہ زنا کرو نکاح نہیں ،نکاح کی پکڑ سخت ہے پاکستان میں 🖐🏼

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کی بیٹیوں کے موبائل فون لیکر انہیں بلیک میل کیا جارہا ہے ۔۔۔ عمر ایوب خان

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر ایسے باہر نہیں آۓ گا جب تک ہم سب ایک قوم بن کر باہر نہیں نکلیں گے۔۔۔ہم سب کو نکلنا ہوگا خان کو ہماری ضرورت ہے #عہد_ہمارا_خان_سے_وفا

🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

صحابہ کرامؓ کی بھی کیا مزے کی زندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کی طرف چل پڑتے تھے ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕

صحابہ کرامؓ کی بھی کیا مزے کی زندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ  کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کی طرف چل پڑتے تھے ۔۔۔

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"اگر تحریک انصاف سے بلا چھین لیا گیا ہے تو عدلیہ کی بُری کارکردگی کی بنیاد پر ان سے بھی ترازو کا نشان چھین لیا جانا چاہیے،"مطیع اللہ جان Matiullah Jan Video Link : siasat.pk/threads/899047

"اگر تحریک انصاف سے بلا چھین لیا گیا ہے تو عدلیہ کی بُری کارکردگی کی بنیاد پر ان سے بھی ترازو کا نشان چھین لیا جانا چاہیے،"مطیع اللہ جان

<a href="/Matiullahjan919/">Matiullah Jan</a> 
Video Link : siasat.pk/threads/899047
ســـدرہ کنـــول (@sidraakanwal) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں ہمارے منصف، اور عدت کیس کا فیصلہ ایسے دیا جیسے اس سے بڑا عالم دین کوئی نہیں۔

یہ ہیں ہمارے منصف، اور عدت کیس کا فیصلہ ایسے دیا جیسے اس سے بڑا عالم دین کوئی نہیں۔
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم لبرل ہیں عمران خان کٹر مذہبی ہے اور ملک میں اسلامی نظام لانا چاہتا ہے خواجہ آصف کا امریکہ میں انٹرویو کون ہے ملک دشمن اور اسلام دشمن ۔۔!!

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن تباہ دہ۔۔۔🔥 الیکشن کمیشن نے پاکستان کی میجر سیاسی جماعت کو exclude کر کے قانون کی سنگین خلاف ورزی کی ہے الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 51 D پر عمل درآمد نہیں کیا۔۔۔ جسٹس اطہر من اللہ

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے لیے ٹشو ، پانی والی بوتل پکڑنے والا اور گاڑی کا دروازہ کھولنے والا آج خان صاحب کے خلاف پریس کانفرنس کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤷‍♀️🤷‍♀️

خان صاحب کے لیے ٹشو ، پانی والی بوتل پکڑنے والا اور گاڑی کا دروازہ  کھولنے والا آج خان صاحب کے خلاف پریس کانفرنس کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤷‍♀️🤷‍♀️