Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profileg
Informers Edge

@InformersEdge

Updates

ID:1575475297583075329

calendar_today29-09-2022 13:19:40

600 Tweets

494 Followers

139 Following

Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

تیاری پکڑو بھئی جس جس نے ظلم کیا ہے تاریک رات چھٹ گئی ہے
علی امین گنڈا پور وزیراعلی آرہا ہے چھوڑے گا نہیں

account_circle
Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

𝑵𝒐 𝒐𝒏𝒆 𝒉𝒂𝒔 𝒑𝒓𝒐𝒃𝒍𝒆𝒎 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝒁𝒂𝒓𝒅𝒂𝒓𝒊 𝒂𝒔 𝑷𝒓𝒆𝒔𝒊𝒅𝒆𝒏𝒕 𝒃𝒖𝒕 𝒕𝒉𝒆𝒚 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒈𝒐𝒕 𝒎𝒐𝒓𝒂𝒍𝒔 𝒔𝒖𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑮𝒂𝒏𝒅𝒂𝒑𝒖𝒓 𝒂𝒔 𝑪𝑴 𝑲𝑷.

account_circle
Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

' نوازشریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے، شہباز شریف ہوں گے، پارٹی نے فیصلہ کر لیا'

خواجہ آصف

' نوازشریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے، شہباز شریف ہوں گے، پارٹی نے فیصلہ کر لیا' خواجہ آصف
account_circle
Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

Newly-elected independent candidate from constituency PK-64 Charsadda-III, Iftikhar Ullah Jan, has announced his affiliation with the PTI

🔸Jahangir Tareen Leaves IPP and Quits Politics

🔸Pervaiz Khatak Leaves PTI-P and Quits Politics

🔸They both used to claim that we brought Imran Khan into power.

📷

🔸Jahangir Tareen Leaves IPP and Quits Politics 🔸Pervaiz Khatak Leaves PTI-P and Quits Politics 🔸They both used to claim that we brought Imran Khan into power. 📷#ElectionResults
account_circle
Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے راولپنڈی سے سابق MPA چوہدری عدنان کو قتل کر دیا گیا

Breaking News🚨

Jahangir Tareen has resigned from the chairmanship of the Istehkam Party. Also, left politics.

account_circle
Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اتوار کو ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں کے حتمی نتائج کا اعلان روک دیا اور تین حلقوں کے 53 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا۔

تحریک انصاف کا کوئی نیشنل لیول لیڈر میسر نہیں تھا، کوئی کمپین اسٹریٹجی گروپ نہیں تھا، وہ کوئی ایک جلسہ نہ کر سکے جبکہ ن لیگ کے پاس ہر چیز تھی لیکن اسکے باوجود ن لیگ الیکشن میں بری طرح فیل ہوئی جس کا فل کریڈٹ تحریک انصاف کو جاتا ہے۔

رہنما ن لیگ محمد زبیر

account_circle
Informers Edge(@InformersEdge) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی چیئرمین گوہر اور باقی ساروں نے چار دن میں پارٹی کے لیے کوئی بھی پولیسی بیان نہیں دیا کسی کو کچھ نہیں پتہ کرنا کیا ہے نون لیگ اور پیپل پارٹی نے جوڑ توڑ بھی شروع کر دی ہے اور وہ حکومت بنانے کے در پہ ہے لیکن تحریک انصاف کی لیڈرشپ کی نیند پوری نہیں ہوئی

A delegation led by PML-N President Shehbaz Sharif met PPP Chairman Bilawal Bhutto-Zardari and Co-chairman Asif Ali Zardari at Bilawal House, Lahore, and sought their cooperation in forming the government, a joint statement issued by the parties read.

مریم نواز صاحبہ نے کہا تھا کہ“ لوٹوں کی اصل جگہ باتھ روم ہوتی ہے” اور پھر لوٹے اپنی اصل جگ پہنچنا شروع ہو گئے- ارشاد بھٹی