Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile
Aisha_Gazal

@infi_crea_t_v_t

***Education is the most powerful weapon that you can use to change the world. ***

ID: 1681233695368159232

calendar_today18-07-2023 09:26:45

29,29K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

ہر سوال کا جواب ہر الجھن کی چابی میں علم کا وہ دیا ہوں جو اندھیروں میں بھی باقی ایک آوازپرسب کوخاموش کرانا کبھی ان ہی کے ساتھ بیٹھ کر مزے سے خوب گپیں لگانا جو ہر character میں Fit ہو جائے میں وہ feature ہوں ہاں میں ایک ٹیچر ہوں #اردو_زبان #TDR_now #TDR

ہر سوال کا جواب
ہر الجھن کی چابی
میں علم کا وہ دیا ہوں
جو اندھیروں میں بھی باقی
ایک آوازپرسب کوخاموش کرانا 
کبھی ان ہی کے ساتھ بیٹھ کر
 مزے سے خوب گپیں لگانا
جو ہر character میں Fit ہو جائے
 میں وہ  feature ہوں
ہاں میں ایک ٹیچر ہوں

#اردو_زبان

#TDR_now 
#TDR
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

ہاں میں ایک ٹیچر ہوں ان گنت خیالوں کو بننےوالی کلاس میں ہر دم مگن رہنےوالی پیار والی ،غصہ والی کبھی کبھی ڈانٹ لگانےوالی Disciplion ,Sincerity, Hardwork کا سبق پڑھانےوالی کلاس روم میں سب کی شرارتوں کاحساب رکھنےوالی میں وہ meter ہوں ہاں میں ایک ٹیچر ہوں #اردو_زبان #TDR_now

ہاں میں ایک ٹیچر ہوں
 ان گنت خیالوں کو بننےوالی 
 کلاس میں ہر دم مگن رہنےوالی
پیار والی ،غصہ والی
کبھی کبھی ڈانٹ لگانےوالی
Disciplion ,Sincerity, Hardwork
کا سبق پڑھانےوالی 
کلاس روم میں سب کی 
شرارتوں کاحساب رکھنےوالی 
میں وہ meter ہوں 
ہاں میں ایک ٹیچر ہوں

#اردو_زبان
#TDR_now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

🌹🤍🌹🤍🌹 اک تمنا ہے کہ فقط مجھ ہی پہ مہرباں رہو تم کسی اورکو دیکھو تو برا لگتا ہے میری چاہت کا تقاضا ہے ہردم تمہارےتخیل میں رہوں تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے یہ میری روح ترستی ہے تمھاری خوشبو کو تم کہیں اور جو مہکو تو برا لگتا ہے #اردو_زبان #TDR_now #TDR___now

🌹🤍🌹🤍🌹

 اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو
تم کسی اورکو دیکھو
تو برا لگتا ہے

میری چاہت کا  تقاضا ہے
ہردم تمہارےتخیل میں رہوں
تم کسی اور کو سوچو
تو برا لگتا ہے

یہ میری روح ترستی ہے
تمھاری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو
تو برا لگتا ہے

#اردو_زبان 

#TDR_now 
#TDR___now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

✨🌟✨🌟✨ بر رات نہیں مگر کبھی کبھی وقت کی سوئیاں سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں گھنٹوں لگا دیتی ہیں نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے ہر رات نہیں مگر اکثر بی سونے کے لیے مسلسل جاگنا پڑتا ہے۔ #اردو_زبان #TDR__now #TDR_now

✨🌟✨🌟✨

بر رات نہیں
مگر کبھی کبھی
وقت کی سوئیاں
سیکنڈ سے سیکنڈ کے
 فاصلے میں
گھنٹوں لگا دیتی ہیں
نیند پلکوں پہ دستک 
دیتی رہ جاتی ہے
ہر رات نہیں
مگر اکثر بی
سونے کے لیے 
مسلسل جاگنا پڑتا ہے۔

#اردو_زبان

#TDR__now 
#TDR_now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایسا شبد لکھے کوئی جو دلگیروں کا گیت بنے کوئی لفظ دعاؤں جیسا ہو جوزخموں کی تہہ تک جاپہنچے کوئی لفظ ہو جو سایہ بنے جلتی دھوپ میں چھاؤں سالگے کوئی ایسا شبد لکھےکوئی جو ٹھنڈک ہو آزار نہ ہو جو جیون بھر کا شہد بنے جو رستہ ہو دیوار نہ ہو #اردو_زبان #TDR_now #TDR__now

کوئی ایسا شبد لکھے کوئی
 جو دلگیروں کا گیت بنے 
کوئی لفظ دعاؤں جیسا ہو
 جوزخموں کی تہہ تک جاپہنچے
 کوئی لفظ ہو جو سایہ بنے
جلتی دھوپ میں چھاؤں سالگے
  کوئی ایسا شبد لکھےکوئی
 جو ٹھنڈک ہو آزار نہ ہو
 جو جیون بھر کا شہد بنے
 جو رستہ ہو دیوار نہ ہو

#اردو_زبان
#TDR_now 
#TDR__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

تیری شان، شان ہے لم یلد تیراذکر، ذکرجمیل ہے نہ ثبوت ہےنہ دلیل ہے میرے ساتھ رب جلیل ہے توکریم ہےتورحیم ہے نہیں تجھ ساکوئی عظیم ہے مجھےبخش دےمیرےخدا میرےپاس نیکی قلیل ہے تیراذکرمیری ہےبندگی تیرےواسطےمیری زندگی تیری ذات سب سےعظیم ہے تیراذکرکتنا طویل ہے #اردو_زبان #TDR__now

تیری شان، شان ہے لم یلد
 تیراذکر، ذکرجمیل ہے
 نہ ثبوت ہےنہ دلیل ہے
 میرے ساتھ رب جلیل ہے

توکریم ہےتورحیم ہے
نہیں تجھ ساکوئی عظیم ہے 
مجھےبخش دےمیرےخدا
میرےپاس نیکی قلیل ہے

تیراذکرمیری ہےبندگی
 تیرےواسطےمیری زندگی
 تیری ذات سب سےعظیم ہے
تیراذکرکتنا طویل ہے

#اردو_زبان
#TDR__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

💗🤍💗🤍💗 محبت کرتے ہو توآدابِ وفا بھی سیکھو فارغ وقت کی بےقراری کو محبت نہیں کہتے #اردو_زبان #TDR_now #TDR__now

💗🤍💗🤍💗

محبت  کرتے ہو  توآدابِ وفا  بھی  سیکھو
فارغ وقت کی بےقراری کو محبت نہیں کہتے

#اردو_زبان

#TDR_now 
#TDR__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

💗🍀💗🍀💗 ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے #اردو_زبان #tdr_now #tdr__now #TDR___now

💗🍀💗🍀💗

ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے
کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے 

#اردو_زبان 

 #tdr_now 
#tdr__now 
#TDR___now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

اے طالبِ حق! گر تو سمجھ لے اک رازِ حق سے کرتاہوں آگاہ اس رازِحق سےوحشت زدہ ہیں جاگیردار و تاج وشہنشاہ سمجھا نہ یہ تودونوں برابر ابلیس افواہ، توحید افواہ پیغامِ شبیرؑ، ماتم نہ زنجیر پیغامِ حیدرؑ، گدی نہ درگاہ صفین وکربل کاہےیہ حاصل الارض للہ ، الملک للہ #اردو_زبان #TDR__now

اے طالبِ حق! گر تو سمجھ لے
اک رازِ حق سے کرتاہوں آگاہ
اس رازِحق سےوحشت زدہ ہیں 
جاگیردار و تاج وشہنشاہ
سمجھا نہ یہ تودونوں برابر
ابلیس افواہ، توحید افواہ 
پیغامِ شبیرؑ، ماتم نہ زنجیر 
پیغامِ حیدرؑ، گدی نہ درگاہ
صفین وکربل کاہےیہ حاصل
الارض للہ ، الملک للہ

 #اردو_زبان 
#TDR__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

کربلا یہ صرف ایک جنگ نہ تھی بلکہ یہ حق کی وہ ابدی صدا ہے جو ہر دور کے یزید کو چیلنج کرتی ہے۔ سیّدنا امام حسینؑ نے دینِ حق کے لیےجو قربانی دی، وہ سچائی کا ایک ایسا مینار ہےجو ہر قسم کے باطل کے خلاف ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ #اردو_زبان #عاشورا #کربلا #YoumeAshur #TDR__now

Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

محبتِ حسین علیہ السلام ایمان کی روح ہے ، یہ ایسی خوشبو ہے جو دلِ مؤمن کو معطر رکھتی ہے۔ #يوم_عاشوراء #ImamHusain #Karbala #YoumEAshura #tdr_now

محبتِ حسین علیہ السلام ایمان 
کی روح ہے ، 
یہ ایسی خوشبو ہے جو دلِ مؤمن 
کو معطر رکھتی ہے۔ 

#يوم_عاشوراء 

 #ImamHusain 
#Karbala 
 #YoumEAshura 
#tdr_now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

کر بلا ایک چراغ ہے جس کی روشنی میں اسلام منور ہے، اور اسی چراغ کو جلائے رکھنے کا نام محبت اہل بیت ہے محبت اہل بیت ایک جہاد ہے،جس کی بقا کا نام نماز ہے، نماز کی معراج سجدہ ہے، سجدے کی پہچان کربلا ہے اور کربلا کا عنوان حسین علیہ السلام ہے. #يوم_عاشوراء #TDR__now #TDR_now

Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

یہ سانسیں میری یہ میری نیندیں میرے ارادے کبھی کےتم کو یہ سونپ ڈالے مگر بتاؤ تمہارے دن رات کی لگن میں میں کس قدر شریک ٹھہری تمہاری سانسوں تمہارےجذبوں تمہاری کار زندگانی میں کیامجھ کوان پہ برتری ہے؟ یہ سارےجذبے یہ پیار تیرا ہے سب حقیقت یا سرسری ہے؟ #اردو_زباں #tdr_now

یہ سانسیں میری 
یہ میری نیندیں
 میرے ارادے
 کبھی کےتم کو
 یہ سونپ ڈالے
مگر بتاؤ
 تمہارے دن رات کی لگن میں
میں کس قدر شریک ٹھہری 
تمہاری سانسوں 
تمہارےجذبوں
تمہاری کار زندگانی میں
  کیامجھ کوان پہ برتری ہے؟ 
یہ سارےجذبے
 یہ پیار تیرا
ہے سب حقیقت
 یا سرسری ہے؟

#اردو_زباں 
#tdr_now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

❤🤍❤🤍❤ لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے اس سے آگے تھا وہ "مجبور" بہت #اردو_زبان #TDR__now #TDR_now

❤🤍❤🤍❤

لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے
اس  سے آگے تھا وہ  "مجبور"  بہت

#اردو_زبان

#TDR__now 
#TDR_now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

🌸🍀🌸🍀🌸 میسر ہو جائیں تو قدر نہیں رہتی میری خواہش ہے میں تجھے لاحاصل رہوں #اردو_زبان #tdr_now #tdr__now

🌸🍀🌸🍀🌸

میسر ہو جائیں تو
 قدر نہیں رہتی 
میری خواہش ہے
 میں تجھے
 لاحاصل رہوں

#اردو_زبان 

#tdr_now 
#tdr__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے بم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے زندگی یوں بھی بہت کم ہے محبت کےلیئے روٹھ کر پھر وقت گنوانےکی ضرورت کیاہے دل نہ مل پائیں تو آنکھ بچا کر چل دو بے سبب ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے #اردو_زبان #tdr_now #TDR

بے سبب  بات  بڑھانے کی ضرورت کیا ہے
 بم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے

زندگی یوں بھی بہت کم ہے محبت کےلیئے
 روٹھ کر پھر وقت گنوانےکی ضرورت کیاہے

دل نہ مل پائیں تو آنکھ بچا کر چل دو
 بے سبب ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے

#اردو_زبان 

#tdr_now 
#TDR
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

🌙🌌🌙🌌🌙 میری یادوں کے افق پر تیرے وعدوں کے چاند اس قدر چمکے نہیں ہیں جس قدر گہنائے ہیں۔۔ #اردو_زبان #TDR_now #TDR___now

🌙🌌🌙🌌🌙

میری یادوں کے افق پر
 تیرے وعدوں کے چاند
 اس قدر چمکے نہیں ہیں
 جس قدر گہنائے ہیں۔۔ 

#اردو_زبان

#TDR_now 
#TDR___now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

ابھی ضد نہ کر دل بے خبر کہ پس ہجوم ستم گراں ابھی کون تجھ سے وفاکرے ابھی کس کوفرصتیں اس قدر کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں تیرے حق میں خود سے دعاکرے ابھی ضد نہ کر دل بے خبر کہ تہ غبار غم جہاں کہاں کھو گئے تیرےچارہ گر کہ راہ حیات میں رائیگاں کہاں سو گئےتیرے ہم سفر #اردو_زبان #TDR__now

ابھی ضد نہ کر 
دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں
ابھی کون تجھ سے وفاکرے
ابھی کس کوفرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خود سے دعاکرے
ابھی ضد نہ کر
دل بے خبر
کہ تہ غبار غم جہاں
کہاں کھو گئے تیرےچارہ گر
کہ راہ حیات میں رائیگاں 
کہاں سو گئےتیرے ہم سفر

#اردو_زبان
#TDR__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

💗🤍💗🤍💗 تیری تحویل میں ہوں گم گشتہ آ کر مجھ کو میرے حوالے کر #اردو_زبان #TDR_now #TDR__now

💗🤍💗🤍💗

تیری تحویل میں ہوں گم گشتہ
 آ کر  مجھ کو  میرے حوالے کر

#اردو_زبان

#TDR_now 
#TDR__now
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

🌸💗🌸💗🌸 تیرا وجود ہے کوئی عکس تھوڑی ہے تو کل کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے #اردو_زبان #TDR_now #TDR

🌸💗🌸💗🌸

تیرا وجود ہے
 کوئی عکس تھوڑی ہے

تو کل کائنات ہے 
ایک شخص تھوڑی ہے

#اردو_زبان 

#TDR_now 
#TDR