Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile
Inayat Sarparah

@inayatsarparah5

I am @InayatSarparah core team member of @Groupquetta .

ID: 817701718372839424

calendar_today07-01-2017 11:57:36

33,33K Tweet

9,9K Followers

2,2K Following

Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

کلی اللہ اباد ہدہ کوئٹہ میں اج صبح 12 بجے سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہیں شکایت کرنے کے باوجود بھی QESCO Official کسکو کے حکام نہ پہنچے حالانکہ یہ مین سٹی ایریا ہے یہاں پر یہ حال باقی جگہوں پر کیا حال ہوگا اعلی حکام نوٹس لیں Muhammed Hamza Shafqaat Mir Behram Lehri YasMin Nawaz

کلی اللہ اباد ہدہ کوئٹہ میں اج صبح 12 بجے سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہیں شکایت کرنے کے باوجود بھی
QESCO Official
کسکو کے حکام نہ پہنچے حالانکہ یہ مین سٹی ایریا ہے یہاں پر یہ حال باقی جگہوں پر کیا حال ہوگا اعلی حکام نوٹس لیں
Muhammed Hamza Shafqaat Mir Behram Lehri YasMin Nawaz
Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

تمہارے سامنے ایک لکیر کھنچی ہوئی ہے۔ جس کا نام ڈر اور شک ہے۔ خوشی سکون اور کامیابی اس لکیر کے پار پڑی ہے۔

Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم۔۔!! جس درد سے تم گزر رہے ہو یہ وقتی ہے اور بہت جلد ختم ہو جاۓ گا۔ "الله حافظ."

Mir Behram Lehri (@behramlehri) 's Twitter Profile Photo

میر بہرام لہڑی کے ساتھ اج شام 05:10 پی ٹی وی بولان کے پروگرام کرنٹ افیئرز پہ براہ راست! اسٹوڈیو میں منظور احمد ( سینیئر صحافی و تجزیہ نگار) اور نصیر احمد چنہ (سی ای او بی ایس ڈی ایس بی ) اور فون پہ محمد اعجاز (ماہر ماحولیات و موسمیات) ہوں گیں۔ #MirBehramLehri Manzoor Ahmed

میر بہرام لہڑی کے ساتھ اج شام 05:10 پی ٹی وی بولان کے پروگرام کرنٹ افیئرز  پہ براہ راست! اسٹوڈیو میں منظور احمد ( سینیئر صحافی و تجزیہ نگار) اور نصیر احمد چنہ (سی ای او بی ایس ڈی ایس بی ) اور فون پہ محمد اعجاز (ماہر ماحولیات و موسمیات) ہوں گیں۔
#MirBehramLehri
Manzoor Ahmed
Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

جس نے اپ کو غلط ثابت کرنے کی ٹھان لی ہے وہ اپ کو گنہگار ثابت کر کے ہی رہے گا خواہ خود نابینا ہو #TheGreatestOfAllTime

Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال ارباب اختیار سے؟ کیا RTI قانون کی موجودگی کے باوجود کمیشن کے نہ ہونے سے قانون کی افادیت پر سوالیہ نشان نہیں لگتا؟ Sarfraz Bugti Zahoor Buledi Jam Kamal Khan Nawabzada Jamal Khan Raisani Dr Rubaba Khan Buledi Mir Behram Lehri Mir Behram Baloch Jahangir Adil Muhammed Hamza Shafqaat #WeNeedRTICommission

Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ میری گاؤں میں بجلی اگہی اپ سب دوستوں کا اواز اٹھانے کا بہت شکریہ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سول ہسپتال گائنی وارڈ میں داخل مریضہ کو O نیگیٹو خون کے 5 تھیلیوں کی اشد ضرورت ہے مریضہ کا آپریشن ہیں۔ انسانیت سے ہمدردی کرنے والے دوست اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03342777048 Blood Donors Pakistan 🇵🇰

Inayat Sarparah (@inayatsarparah5) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیوار پر کیا لکھ دیاخود کو ایک دن بارش ہونے لگے مجھے مٹانے کے لیے #RTIBalochistan #RTIChampions #rticommissionbalochistan

میں نے دیوار پر کیا لکھ دیاخود کو  ایک دن بارش ہونے لگے مجھے مٹانے کے لیے

#RTIBalochistan
#RTIChampions
#rticommissionbalochistan