Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profileg
Inayat Sarparah

@InayatSarparah5

I am @InayatSarparah core team member of @Groupquetta .

ID:817701718372839424

calendar_today07-01-2017 11:57:36

33,5K Tweets

9,7K Followers

2,9K Following

Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے واٹس ایپ اردو میں نہیں۔۔۔
ورنہ 'last seen' کی جگہ آخری دیدار لکھا ہوتا 😆😆..

شکر ہے واٹس ایپ اردو میں نہیں۔۔۔ ورنہ 'last seen' کی جگہ آخری دیدار لکھا ہوتا 😆😆.. #copyied
account_circle
Abdul Mussawir Khan (#Quettaonline)(@Mussawirkhan_) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کی موجودہ صورتحال ۔ کچے مکانات اور منسلک باقی گلیاں متاثر ہونے کا خدشہ ۔
علاقہ مکین کا حکومت سےفوری اقدامات کی استدعا

Muhammed Hamza Shafqaat Zia Khan (#SocialChange) Jalila Haider #StopHazaraGenocide Quetta Online Volunteers

account_circle
Abdul Mussawir Khan (#Quettaonline)(@Mussawirkhan_) 's Twitter Profile Photo

چشمہ اچوزئی پل کوئٹہ کی حالت زار ۔
یہ مسئلہ پچھلے دو سال سے ہے اور علاقہ مکین بہت مشکلات میں ہے، پل کی تعمیر اب تک نہ ہوسکی۔حکومت بلوچستان اور تمام زمہ داران سے گزارش ہے کہ خدارا اہل چشمہ پر رحم کریں اور جلد اذ جلد یہ راستہ بحال کیا جائے
Muhammed Hamza Shafqaat Zia Khan (#SocialChange) Quetta Online Volunteers

account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

اللہ رحم فرمائے اگلے پورے ہفتے تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے
غیر ضروری طور پر نکلنے سے پرہیز کریں ۔
آسمانی بجلی گرنے سے اب تک چمن میں 3 ،سوراب میں 2 اور پشین منزری کا ایک نوجوان جاں بحق ..
دوران بارش غیر ضروری کام کے لئیے نکلنے سے گریز کریں🙏
Muhammed Hamza Shafqaat Zia Khan (#SocialChange)

اللہ رحم فرمائے اگلے پورے ہفتے تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے غیر ضروری طور پر نکلنے سے پرہیز کریں ۔ آسمانی بجلی گرنے سے اب تک چمن میں 3 ،سوراب میں 2 اور پشین منزری کا ایک نوجوان جاں بحق .. دوران بارش غیر ضروری کام کے لئیے نکلنے سے گریز کریں🙏 @hamzashafqaat @ZiaKhanqta
account_circle
Hamzah Shehzad 🇵🇰(@hamza_shahzad98) 's Twitter Profile Photo

ڈکیٹی اور رہزنی کے لیے دو لاکھ کا پسٹل ہاتھ لیے چور اچکے،پکڑے جانے پر مالی مسائل کا رونا روتے ہیں۔ یہ ایک مافیا ہے، جو اب کوہٹہ میں سر اٹھا رہا ہے۔ اگر فی الفور انکا سر نا کچلاگیا تو پھر حالات کراچی سے بھی بدتر ہو جائیں گے۔
Chief Minister's Office Balochistan CTD Balochistan Police Official Shahid Rind

account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

دو دن بعد عید کی تصویر اپلوڈ کرونگا ابھی بہت مقابلہ چل رہا ہے ٹویٹر X پہ 💯🤦

account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ آج عید کے دن بھی واپڈا نے پوری ایمانداری سے ٹائم پر لوڈ شیڈنگ کی ہے ،

ماشاءاللہ آج عید کے دن بھی واپڈا نے پوری ایمانداری سے ٹائم پر لوڈ شیڈنگ کی ہے ، #عيدكم_مبارك
account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

*آپ اور تمام فیملی کو جشن نزول قرآن ، عید الفطر مبارک ہو
اللہ پاک اس با برکت مہینے کے صدقے آپ اور تمام فیملی کے عبادات قبول فرمائے بہت ساری خوشیاں نصیب فرمائے ، اگر میری طرف سے کبھی آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی کا طلبگارہوں
دعاؤں کاطلبگار
عنایت سرپرہ

*آپ اور تمام فیملی کو جشن نزول قرآن ، عید الفطر مبارک ہو اللہ پاک اس با برکت مہینے کے صدقے آپ اور تمام فیملی کے عبادات قبول فرمائے بہت ساری خوشیاں نصیب فرمائے ، اگر میری طرف سے کبھی آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی کا طلبگارہوں دعاؤں کاطلبگار عنایت سرپرہ #عيد_الفطر_المبارك
account_circle
Muhammed Hamza Shafqaat(@hamzashafqaat) 's Twitter Profile Photo

Families are celebrating chaand raat but sanitation workers are busy picking up garbage . Without their efforts we can not even have a peaceful namaz e eid. Let's appreciate them. Please thank them wherever you see them.

account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

میں یہ تصویر لے کے ابھی شیئر کرنے والاتھا 😉 اور اپ کو مینشن کرنا تھاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیے

میں یہ تصویر لے کے ابھی شیئر کرنے والاتھا 😉 اور اپ کو مینشن کرنا تھاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیے
account_circle
Zia Khan (#SocialChange)(@ZiaKhanqta) 's Twitter Profile Photo

آصفہ بی بی جو آندھی گولی لگنے سے وہیل چیئر پر پہنچ گئی اس موقع پر وہ تمام لوگوں سے گزارش کر رہی ہے کہ خدا نے لیے چاند رات پر فائرنگ نہ کریں ورنہ پھر کوئی آصفہ وہیل چیئر پر پہنچ جائے گی

Sarfraz Bugti Muhammed Hamza Shafqaat. Jalila Haider #StopHazaraGenocide Javeria Siddique Iqrar ul Hassan Syed

account_circle