Imran Khan
@ImranRiazKhan
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
ID:1454557225
24-05-2013 15:36:19
28,6K Tweets
5,6M Followers
612 Following
Follow People
ارشد شریف شہید کی بیوہ اور صحافی و لکھاری جویریہ صدیق Javeria Siddique پاکستان کی انصاف فراہمی کی سب سے بڑی عمارت سپریم کورٹ کے باہر کھڑی سراپا سوال ہیں لیکن سیمنٹ اور سفید پتھر سے بنی اس عمارت کا سب سے بڑا قاضی خود بھی سیمنٹ اور پتھر سے مختلف نہیں ہے۔