Imran(@Imran7597) 's Twitter Profileg
Imran

@Imran7597

Chinese language Translation/Teaching

ID:1234123408323022848

calendar_today01-03-2020 14:28:59

4,3K Tweets

78 Followers

514 Following

The Telegraph(@Telegraph) 's Twitter Profile Photo

🔴 EXCLUSIVE: Pakistan is at a “dangerous crossroads” after a flawed election which has left the government a laughing stock, jailed former prime minister Imran Khan has said.

Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکی طالب علموں کے فلسطین حامی دھرنوں میں گرفتار ہونے والی نوجوان امریکی طالبہ جدوجہد کی علامت بن گئی۔

▪️ امریکہ میں ایلیٹ یونیورسٹیوں میں غزہ پر جاری مظالم کے خلاف نوجوان مظلوموں کی آواز بن گئے۔

🔴 امریکی طالب علموں کے فلسطین حامی دھرنوں میں گرفتار ہونے والی نوجوان امریکی طالبہ جدوجہد کی علامت بن گئی۔ ▪️ امریکہ میں ایلیٹ یونیورسٹیوں میں غزہ پر جاری مظالم کے خلاف نوجوان مظلوموں کی آواز بن گئے۔
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یہاں آپ شہری آزادیوں کے بھاشن دے رہے ہیں جبکہ آپکا اپنا ملک وہاں فلسطینی عوام کیلیے آواز اٹھانے پر شہریوں کی زبان بندی کررہا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں طالبعلم کا امریکی سفیر کے سیشن کے دوران احتجاج

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں یہ تقریر اب تک کا سب سے زبردست تقریر دل کرتا ہے بار بار سنو ۔

چئیرمین تحریک انصاف🔥👏🏻

account_circle
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫(@CtSkt) 's Twitter Profile Photo

میں نے بچوں کو باکسنگ سکھانے کیلئے اکیڈمی بنائی تھی مگر اب میری اکیڈمی کو ایف سی نے اپنی رہائش میں تبدیل کردیا ہے
نیا جم، اور ٹریننگ کا سامان سب برباد کردیا ہے
باکسر عامر خان

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد 'میرے پاکستانیو جیل کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا'😜

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین کا بڑا انکشاف

مجھے اسٹنٹ کمشنر نے بتایا ہے کہ ڈیزل اور کوائلہ کی اسمگلنگ میں ہم نے جو لوگ پکڑے انکا تعلق FC سے ہے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

اس گفتگو کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔
فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

آگر باجوہ سچ بول رہا ہے تو ۔۔۔۔ یہ کال کس نے کی تھی جس میں عمران خان کو دھمکی دی گئی کہ ' ہم آپکو ٹریپ کریں گے '

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

مجھے بتائیں میرا بیٹا کدھر ہے... یہ الفاظ دل چِیر گئے... بلوچوں کا دکھ اب محسوس ہو رہا ہے ، اپنی بادشاہت بچانے کیلئے لوگوں کے جوان بچوں کو غائب کرتے آئے ہیں
اللہ بہادر حسان ،عباد اور جتنے بھی اسیران ہے سبکی جلد رہائی ممکن بنائے۔آمین

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے سرگوده مین ایک مجرم کو چھوڑنے کے پولیس 45 لاکھ لے رہے ہے۾ هڪ پئسہ لینے کی وڈيو وائرل_زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں 🚨

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کا بہترین کلپ۔۔۔
ہمارا مُلک ہر جگہ زوال پذیر ہُوا ۔۔۔ کس وجہ سے
اسٹبلشمنٹ اور ان کے مُہرو ، نواز شریف اور زرداری خاندان کی وجہ سے ۔۔۔
اسکو وڈیو کو وائرل ہونا چاہیے۔۔۔

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں حقیقی معنوں میں عوام کی حکومت ہے۔ لوگوں نے اپنے ٹیکس کے پیسے پر پوری نظر رکھی ہوئی ہے، کوئی وزیر ڈنڈی مارنے کی کوشش کرے بھی تو اسکی خوب درگت بنا کر فیصلے واپس کروا دیتے ہیں۔ اب کے پی میں کوئی سرکاری خزانے کو گاڑیوں اور ذاتی تشہیر کے لیے استعمال کرکے تو دکھائے۔

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

سرکاری خزانے کے غیرضروری استعمال پر جتنا شور “گمراہ اور ill informed یوتھ” مچا رہی ہے، کیا کسی اور جماعت کے فالوورز نے بھی اپنی حکومتوں کی عیاشیوں کے خلاف کبھی اتنا احتجاج کیا ہے ؟

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈا پور نے مریم نواز کی حکومت کو ٹک ٹاکروں کی حکومت کہا لیکن علی صاحب تھوڑا ٹائم نکالیں اور اپنے وزیروں اور مشیروں کے ٹک ٹاکس چیک کریں۔ سیکورٹی پروٹوکولز، ششکے اور اللہ معاف کریں جیسے کھبی زندگی میں پہلی دفعہ گاڑی میں بیٹھے ہو۔منافقت مت کریں۔ پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کریں۔

account_circle
Ahmad Noorani(@Ahmad_Noorani) 's Twitter Profile Photo

یہ حرام زادے بھاولنگر سے لے کر اسلام آباد تک پورے ملک میں ہی ناجائز اسلحے کا کام کر رہے ہیں۔ بھاولنگر میں تو براستہ بارڈر اسلحہ بھارتیوں کو بھی پہنچاتے ہیں۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے Pti کے رہنما کو جنہوں نے دھمکی کا جواب بہادری سے دیا...
لیکن یہ سول کپڑوں میں ملبوس شخص کون ہے جو دھمکی لگا رہا ہے...

account_circle