Imran(@Imran09376926) 's Twitter Profileg
Imran

@Imran09376926

Yes

ID:1225049696688902144

calendar_today05-02-2020 13:33:18

29,8K Tweets

415 Followers

1,2K Following

میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

بقول جسٹس بابر ستار کے انہوں نے اپنے گرین کارڈ کے بارے میں اس وقت کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو آگاہ کر دیا تھا،
اگر یہ سچ ہے تو گرین کارڈ چھپانے پر اطہر من اللہ مس کنڈیکٹ کا مرتکب نہیں ہوا ؟
کیا گرین کارڈ کے بارے میں تحریری طور پر بتایا گیا تھا ؟
اگر نہیں تو یہ دونوں عمرانڈو ججز

بقول جسٹس بابر ستار کے انہوں نے اپنے گرین کارڈ کے بارے میں اس وقت کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو آگاہ کر دیا تھا، اگر یہ سچ ہے تو گرین کارڈ چھپانے پر اطہر من اللہ مس کنڈیکٹ کا مرتکب نہیں ہوا ؟ کیا گرین کارڈ کے بارے میں تحریری طور پر بتایا گیا تھا ؟ اگر نہیں تو یہ دونوں عمرانڈو ججز
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹی ہاورڈ کا پروفیسر غزہ میں محصور مسلمان مظلوم بھوکے پیاسے مارے جانے والے بچوں کے والدین کو پیغام دے رہا کہ ہم تمھیں کبھی اکیلا نہی چھوڑیں گے اسرائیل کو للکار رہا ہے
پاکستان میں امریکہ فنڈ سے اسرائیل بچاؤ سیمنار میں غزہ پر بات کرنا گناہ ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

حامد میر اور شیخ رشید کی بہت شدید لڑائی تھی جب پانامہ ڈرامہ شروع ہوا تو عمران نیازی نے ان کی صلح کرا دی تھی پھر سارے گندے کردار ساتھ مل گے
آج عدالت میں میر نے طور ، مطیع اور عمران ریاض کو گلے ملوا دیا
کیونکہ فائز عیسی کے خلاف مہم جوئی درکار ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پہچان لیجئے Gang of thieves گندا گیر ڈالر خور اس ملک میں عدم استحکام کا بیانیہ ڈالروں میں پکڑنے والے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین حکومتی سطح پر جسٹس گرین کارڈ کے دو رشتہ ڈانگ سوٹا لے کے میدان میں نکل ائے ہیں جن میں پہلے لمبر پر جناب منصور اعوان اور دوجے لمبر پر وزیرخزانہ اورنگزیب عالمگیر ہیں اور ان تینوں افراد کے کُتے آپس میں کزن ہیں

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

مہنگا ترین پھل بھی چھلکا اتار کر کھاتے ہیں
اسی طرح عشر بھی چھلکا سمجھ کر دے دیں تاکہ صاف شفاف رزق نصیب ہو 🤲🤲🤲

مہنگا ترین پھل بھی چھلکا اتار کر کھاتے ہیں اسی طرح عشر بھی چھلکا سمجھ کر دے دیں تاکہ صاف شفاف رزق نصیب ہو 🤲🤲🤲
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

' اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین '🤍
صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہے⁦❣️
جسٹس کھوسہ اور جسٹس عظمت سعید نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ ذاتی رنجش کی بنا پر کیا ۔۔۔
سہیل وڑائچ کا بڑا انکشاف

account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کے بقول انہوں نے اپنے گرین کارڈ کے بارے میں اس وقت کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بتا دیا تھا اگر یہ سچ ہے تو گرین کارڈ چھپانے پر اطہر من اللہ مس کنڈکٹ کا مرتکب نہیں ہوا؟کیا گرین کارڈ کے بارے میں تحریری طور پر بتایا گیا تھا؟یہ دونوں عمرانڈو ججز مستعفی ہو جائیں.

جسٹس بابر ستار کے بقول انہوں نے اپنے گرین کارڈ کے بارے میں اس وقت کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بتا دیا تھا اگر یہ سچ ہے تو گرین کارڈ چھپانے پر اطہر من اللہ مس کنڈکٹ کا مرتکب نہیں ہوا؟کیا گرین کارڈ کے بارے میں تحریری طور پر بتایا گیا تھا؟یہ دونوں عمرانڈو ججز مستعفی ہو جائیں.
account_circle
I B N - E - Q A S I M(@IBNEQASIM8) 's Twitter Profile Photo

ایک امریکی یونیورسٹی کا منظر۔۔۔۔

امریکی طلبہ حماس کی القسام بریگیڈز کی پٹیاں پیشانیوں پر سجائے احتجاجی کاروائیوں میں شریک ہیں 💚🤍

ایک امریکی یونیورسٹی کا منظر۔۔۔۔ امریکی طلبہ حماس کی القسام بریگیڈز کی پٹیاں پیشانیوں پر سجائے احتجاجی کاروائیوں میں شریک ہیں 💚🤍
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

The debate highlights the importance of upholding ethical standards in our judiciary.
We demand fairness and integrity in every courtroom.

account_circle
I B N - E - Q A S I M(@IBNEQASIM8) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی صحافی احمد حجازی کی والدہ اپنے بیٹے کی اسرائیلی بمباری میں شھادت کی خبر سن کر اللہ کی حمد کرتے ہوئے۔۔۔

'اے اللہ ہم ہر حال میں تیری حمد کرتے ہیں حتی کے تو راضی ہو جائے'

غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑتا ان عظیم ماؤں پر
پر کیا ایمان ہے کیا توکل ہے
صبر و حوصلے کے پہاڑ ہیں یہ عظیم

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ رہا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین امریکی گرین کارڈ ہولڈر جج اس معاشرے کا وہ ناسور ہیں جنہوں نے امریکی وفاداری کا حلف اٹھایا ہے لیکن انصاف پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں
پس ثابت ہوا کہ زمین ملی تو بنجر گرین کارڈ ہولڈر ملے تو ۔۔۔۔

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سات مہینوں میں اسرائیل 80 ہزار ٹن بارودی مواد ان بچوں ، خواتین ، مردوں پہ گرا چکا ہے ۔ اور ظلم کی یہ لمبی رات ختم ہونے میں نہیں آرہی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اپنے گھوڑوں پر کاٹھی ڈال لیں گنڈاسے کی چوڑی چڑھا لیں کیونکہ اس ریاست میں ایسے ججز کو نکال باہر کرنا ہوگا جنہوں نے اپنی جیب میں امریکی کارڈ چھپائے ہوئے ہیں لیکن وہ انصاف پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جس دن نواز شریف کو پانامہ پر سزا دی ججوں نے سپریم کورٹ کی گیلریاں کھولیں اور ان کی بیگمات اور بچے جو عمران کے عاشق تھے انہوں نے فیصلہ سن کر تالیاں بجائیں آج انہیں فیملوں کی عزت یاد آ گئیں ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جس دن فائز عیسی کی بیوی کا باپ فوت ہوا عمران حکومت کے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ان کے گھر کے باہر نوٹس لگایا گیا وہ اس وقت سپریم کورٹ کے جج تھے تب کسی کو جج کی عزت کا خیال نہی آیا ؟

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا کہ جج کا اقامہ حلال ہوتا ہے جبکہ سیاستدان کا اقامہ حرام ہوتا ہے

پس ثابت ہوا کہ جج کا اقامہ حلال ہوتا ہے جبکہ سیاستدان کا اقامہ حرام ہوتا ہے #GreenCardCultJudge
account_circle