Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile
Imam Reza ShrineUR

@imamrezaur

The official urdu Account of Imam Reza as Holy Shrine
روضہ منورہ امام علی رضا ع کا آفیشل اردو اکاؤنٹ

Whatsapp:+98 937 8888 966

ID: 860156725185445888

linkhttps://zil.ink/imamrezaur calendar_today04-05-2017 15:38:39

10,10K Tweet

53,53K Followers

6 Following

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

آج 23 ذیقعدہ روز زیارت امام علی رضا علیہ السلام ہے لہذا جو مومنین و مومنات چاہتے ہیں ان کی نیابت میں آج حرم امام رضا علیہ السلام زیارت پڑھی جائے وہ اپنا نام کمنٹ میں لکھیں

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: جس طرح اولیاء اللہ سے محبت واجب ہے اسی طرح اولیاء اللہ کے دشمنوں سے دشمنی اور بیزاری واجب ہے وسائل الشیعه، ج11، ص 433

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

وَأَنْ أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوهُ ۚ وَهُوَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ اور نماز ادا کرو اور اس سے (اس کی نافرمانی سے) ڈرو اور وہی وہ ہے جس کی بارگاہ میں تم محشور ہوگے انعام 72

وَأَنْ أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوهُ ۚ وَهُوَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

اور نماز ادا کرو اور اس سے (اس کی نافرمانی سے) ڈرو اور وہی وہ ہے جس کی بارگاہ میں تم محشور ہوگے

انعام 72
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امام علی رضا عليه السلام فرماتے ہیں: جو جنت کی آرزو رکھتا ہو لیکن بلاؤں اور مصیبتوں پر صبر نہ کرے، تو اس نے اپنا مذاق اڑایا ہے۔ کنز الفوائد، ج1 ص330

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: اے دعبل! اس پیراہن کی حفاظت کرنا کیونکہ اس میں، میں نے ہزار راتیں نماز پڑھیں اور ہر رات میں ہزار رکعت نماز پڑھی ہے اور ہزار مرتبہ قرآن ختم کیا ہے۔ بحار الانوار ج 79، ص 309

امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: 

 اے دعبل! اس پیراہن کی حفاظت کرنا کیونکہ اس میں، میں نے ہزار راتیں نماز پڑھیں اور ہر رات میں ہزار رکعت نماز پڑھی ہے اور ہزار مرتبہ قرآن ختم کیا ہے۔

 بحار الانوار ج 79، ص 309
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

🔷️ امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلإيمانُ هُوَ مَعرِفَةٌ بِالقَلبِ وإقرارٌ بِاللِّسانِ وعَمَلٌ بِالأركانِ 📿 ایمان دل سے معرفت و پہچان زبان سے اعتراف اور اعضاء و جوارح سے اعمال کو کہتے ہیں۔ تحف العقول، ص  422

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ أُولَٰئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم سے آلودہ نہیں کیا انہی کے لئے امن و امان ہے اور وہی ہدایت یافتہ ہیں انعام 82

الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ أُولَٰئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ

جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم سے آلودہ نہیں کیا انہی کے لئے امن و امان ہے اور وہی ہدایت یافتہ ہیں

انعام 82
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

حضرت مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں: میرے ظہور کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ ظہور میں تمہاری لئے نجات ہے۔ 📚کمال‌الدین، ج2، ص485

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: ذیقعدہ کی پچیسویں کو اللہ کی رحمت منتشر ہونا ہوئی اور زمین پھیلنا شروع ہوئی اور خانہ کعبہ اس پر نصب ہوا اور اس دن حضرت آدم زمین پر تشریف لائے۔ بحار الانوار، ج11، ص217

امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

 ذیقعدہ کی پچیسویں کو اللہ کی رحمت منتشر ہونا ہوئی اور زمین پھیلنا شروع ہوئی اور خانہ کعبہ اس پر نصب ہوا اور اس دن حضرت آدم زمین پر تشریف لائے۔

 بحار الانوار، ج11، ص217
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

ذَٰلِكَ هُدَى اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَن يَشَاءُ مِن عِبَادِهِ ۚوَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنهُم مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ یہ اللہ کی خاص ہدایت ہے جسکے ذریعہ وہ بندوں میں سے جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اوراگر انہوں نے شرک کیا ہوتا تو انکے سب عمل برباد ہوجاتے جو وہ کرتےتھے انعام88

ذَٰلِكَ هُدَى اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَن يَشَاءُ مِن عِبَادِهِ ۚوَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنهُم مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ

یہ اللہ کی خاص ہدایت ہے جسکے ذریعہ وہ بندوں میں سے جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اوراگر انہوں نے شرک کیا ہوتا تو انکے سب عمل برباد ہوجاتے جو وہ کرتےتھے

انعام88
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

میاں بیوی سے بچوں کے متعلق پوچھا جائے گا پيغمبر اكرم  صلى ‌الله ‌عليه‌ و ‌آله وسلم فرماتے ہیں: مرد خاندان کا سربراہ ہے اور اس سے ان کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور بچوں کی سربراہ ہے اور اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا. صحيح بخارى، ج 3، ص 125

میاں بیوی سے بچوں کے متعلق پوچھا جائے گا

پيغمبر اكرم  صلى ‌الله ‌عليه‌ و ‌آله وسلم فرماتے ہیں:

مرد خاندان کا سربراہ ہے اور اس سے ان کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور بچوں کی سربراہ ہے اور اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا.

صحيح بخارى، ج 3، ص 125
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں: إنَّ أَوْلَى النّاسِ بِاللّهِ وَ بِرَسولِهِ مَنْ بَدا بِالسَّلامِ اللہ اور رسول کے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہیں، جو سلام کرنے میں پہل کرتے ہیں۔ بحارالانوار، ج 76، ص 12، ح 50

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَىٰ دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستہ پر لگا دیتا ہے یونس 25

وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَىٰ دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستہ پر لگا دیتا ہے

یونس 25
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امیر مؤمنان علی علیه السلام فرماتے ہیں: عنقریب میری اولاد میں سے ایک فرزند کو سرزمین خراسان میں زہر سے شہید کیا جائے گا۔۔۔جو پردیس میں اسکی زیارت کرے گا اللہ اس کے گذشتہ اور آئندہ گناہوں کو بخش دے گا۔ بحار الانوار، ج102، ص34

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

🌹 آپ کے لئے ایک خوش خبری ہے... 👈یہ اسے بھیجیں جس کا دل امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے بےچین ہے۔

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

مظلوم کی مدد کرو امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: جب بھی تم کسی مظلوم پر ظلم ہوتے دیکھو، تو مظلوم کی مدد کرو۔ غرر الحكم، ح 4068

مظلوم کی مدد کرو

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

جب بھی تم کسی مظلوم پر ظلم ہوتے دیکھو، تو مظلوم کی مدد کرو۔

غرر الحكم، ح 4068
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لَا يُبْخَسُونَ اور جو صرف دنیا کی زندگی اور اس کی زیب و زینت چاہتے ہیں تو ہم انہیں ان کی سعی و عمل کی پوری پوری جزا دیتے ہیں۔ اور ان کے ساتھ کوئی کمی نہیں کی جاتی ہود15

مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لَا يُبْخَسُونَ

اور جو صرف دنیا کی زندگی اور اس کی زیب و زینت چاہتے ہیں تو ہم انہیں ان کی سعی و عمل کی پوری پوری جزا دیتے ہیں۔ اور ان کے ساتھ کوئی کمی نہیں کی جاتی

ہود15
Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: دینی بھائیوں سے ملاقات عقل کی نشوونما کا سبب ہے، چاہے ملاقات کم اور مختصر ہی کیوں نہ ہو۔ امالى شیخ مفيد، ص 328ح 13

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

🏴 حرم امام رضا علیہ السلام سیاہ پوش ہو گیا ⚫️ یوم شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام سے قبل آج حرم امام رضا علیہ السلام کو سیاہ پوش کیا گیا اور آپ کے اسم مبارک سے مزین پرچم اور کتیبے نصب کیئے گئے 🎥 Mohadese Khammar

Imam Reza ShrineUR (@imamrezaur) 's Twitter Profile Photo

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: تین چیزیں خوشنودی خدا کا سبب ہیں: کثرت سے استغفار کرنا اچھی صحبت کثرت سے صدقہ دینا۔ فصول المهمه، ص 274

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:

تین چیزیں خوشنودی خدا کا سبب ہیں:
 کثرت سے استغفار کرنا
 اچھی صحبت
 کثرت سے صدقہ دینا۔

فصول المهمه، ص 274