Ibne Adam (@ibneadam44647) 's Twitter Profile
Ibne Adam

@ibneadam44647

ID: 1763795581913513984

calendar_today02-03-2024 05:20:09

211 Tweet

261 Followers

256 Following

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہے وہ شخص جو سینہ ٹھوک کر کہتا تھا ہمیں ترقی کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہی روک سکتی۔ یہ رہی ترقی جو پچھلے 3 سال سے ہو رہی ہے #KLCR_Followers #PAKvBAN

کہاں ہے وہ شخص جو سینہ ٹھوک کر کہتا تھا
ہمیں ترقی کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہی روک سکتی۔
یہ رہی ترقی جو پچھلے 3 سال سے ہو رہی ہے
#KLCR_Followers
#PAKvBAN
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

حضرت علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ کے بعد عمران خان وہ شخص ہے جس نے مسلمانان پاکستان کو جھنجھوڑ کر خواب غفلت سے بیدار کر دیا ہے 8 فروری 2024 کا دن اس بات کا پختہ ثبوت ہے۔ لوگوں نے روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کو مسترد کر کے نظریے کو ووٹ دیا۔ 8 فروری دراصل ابتدا تھی نئے نظام کی۔۔

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد Orya Maqbool Jan

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں 

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے 

جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے 

نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے 

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد 

کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد 
<a href="/OryaMaqboolJan/">Orya Maqbool Jan</a>
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

ہر مسئلے کا حل پولیس نہیں 9 مئی سے آج تک محسن نقوی نے یہ ضرور محسوس کر لیا ہوگا۔۔

ہر مسئلے کا حل پولیس نہیں
9 مئی سے آج تک محسن نقوی نے یہ ضرور محسوس کر لیا ہوگا۔۔
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

ایک بندے کا بھائی وزیر اعظم بیٹی وزیر اعلٰی ادارے ہاتھ میں ہوتے ہوے ایک ہی سوال مجھے کیوں نکالا؟ ۔ ۔ دوسرا بندہ 3 سال کی حکومت کے اختتام پر کہتا مجھے اس نے اس کے کہنے پر نکالا۔ ۔ ۔ مطلب پہلا بندہ اتنا بزدل ہے کہ پتہ ہوتے ہوئے بھی زبان نہیں کھول پا رہا کہ کرپشن پکڑوا دی گئی😂

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں میں بہک گیا تھا اس کی باتوں سے۔ مجھے معاف فرما دے میرے مالک (أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ) بے شک امام مہدی کی حکومت قائم کرنے کے لیے جو لشکر جائے گا اس نے ایشیا میں شریعت نافذ کر لی ہے۔

یا اللہ 
میں تیری پناہ مانگتا ہوں
میں بہک گیا تھا اس کی باتوں سے۔
مجھے معاف فرما دے میرے مالک
(أعوذ بالله من الشيطان الرجيم )
بے شک امام مہدی کی حکومت قائم کرنے کے لیے جو لشکر جائے گا
اس نے ایشیا میں شریعت نافذ کر لی ہے۔
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

جرم؟ سچ بولتا ہے ہماری خامیاں بتاتا ہے ہم کو ہمیں سمجھاتا ہے بندوق طاقت نہیں ہے۔۔ Orya Maqbool Jan #FreeOryaMaqboolJan

جرم؟
سچ بولتا ہے
ہماری خامیاں بتاتا ہے ہم کو
ہمیں سمجھاتا ہے بندوق طاقت نہیں ہے۔۔
<a href="/OryaMaqboolJan/">Orya Maqbool Jan</a> 
#FreeOryaMaqboolJan
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس،سندھ ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو انکوائری روکنے کا حکم۔۔ "ایف آئی اے افسران نے انکوائری اپنے مینڈیٹ سے ہٹ کر کی ہے جو کہ معزز جج کو بدنام کرنے کی کوشش ہے"- عدالت۔۔۔۔۔۔

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں جو شخص سوچ سمجھ کر 3 مرتبہ یہ پڑھ لے اللہ تعالٰی اس کے سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

فرعون وقت کوئی بھی ہو سرکشی کرو یاران شہر میری طرح زندگی کرو امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو یہ ظلمت تمام مسلسل نہیں قبول دل کا لہو بلا سے جلے روشنی کرو منہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ہے دل یارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو

فرعون وقت کوئی بھی ہو سرکشی کرو
یاران شہر میری طرح زندگی کرو

امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی
کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو

یہ ظلمت تمام مسلسل نہیں قبول
دل کا لہو بلا سے جلے روشنی کرو

منہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ہے دل
یارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

شریعت کے نفاذ کے لیے لڑنے والوں کے لیے آخری موقع۔۔۔ موقع ہاتھ سے گیا تو سیاست طاقت کرسی سب گیا۔۔

شریعت کے نفاذ کے لیے لڑنے والوں کے لیے آخری موقع۔۔۔
موقع ہاتھ سے گیا تو سیاست طاقت کرسی سب گیا۔۔
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

کمال یہ ہے کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کی ناکام اور جعلی حکومت ایک بزرگ دانشور سے خوفزدہ ہے۔ مجھ سے ناں ہو سکی زمانے کی بندگی مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں۔۔ Orya Maqbool Jan #FreeOryaMaqboolJan

کمال یہ ہے کہ
ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کی ناکام اور جعلی حکومت ایک بزرگ دانشور سے خوفزدہ ہے۔

مجھ سے ناں ہو سکی زمانے کی بندگی
مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں۔۔
<a href="/OryaMaqboolJan/">Orya Maqbool Jan</a> 
#FreeOryaMaqboolJan
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

انگریزوں نے اپنے بڑوں کی قدر نہیں کی، آنسٹائن اور نیوٹن ہمارے ہاں ہوتے تو آج بابا سیبوں والی سرکار کا بھی عرس منعقد ہوتا اور بابا بلبوں والی سرکار کے دربار پر بھی چراغ جلتے🤫

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

تصویر میں نظر آنے والی خاتون کوئی عام خاتون نہیں ہے یہ وہ کفایت شعار خاتون ہے جس نے کراچی کے نجی سکول میں ٹیچنگ کر کے لندن میں فلیٹ خرید لیے۔ بولو بولو بولو سخی لال قلندر مسسسسسسسسسسسسسست🎊

تصویر میں نظر آنے والی خاتون کوئی عام خاتون نہیں ہے

یہ وہ کفایت شعار خاتون ہے جس نے کراچی کے نجی سکول میں ٹیچنگ کر کے لندن میں فلیٹ خرید لیے۔
بولو
بولو
بولو
سخی لال قلندر
 مسسسسسسسسسسسسسست🎊
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

بندے کو آنکھ کے قریب گولی لگی اور مر گیا لیکن لوگوں نے شکر ادا کیا کہ آنکھ بچ گئی۔۔۔۔ [تشریح] سارہ ملک گروی رکھ دیا مگر شکر ہے کہ ڈیفالٹ نہیں ہوا۔۔۔

اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا اگر مظلوم کچھ بولے تو دہشت گرد کہتی ہے Orya Maqbool Jan #freeOryaMaqboolJan

ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا 

اگر مظلوم کچھ بولے تو دہشت گرد کہتی ہے 
<a href="/OryaMaqboolJan/">Orya Maqbool Jan</a> 
#freeOryaMaqboolJan
اجنبی (@fayyaz_thoughts) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں کو گالی دینا گناہ ہے یہی وہ لوگ ہیں جو نوازشریف کو کہتے تھے سرکار آجاو عمران خان کی مقبولیت ختم ہو چکی انہی کے بہکاوے میں آ کے بیچارہ آ تو گیا اب جا نہیں پائے گا حالانکہ نئی بیماریوں پر سرچ جاری ہے شکریہ باندراں آلی سرکار😂

ایسے لوگوں کو گالی دینا گناہ ہے
یہی وہ لوگ ہیں جو نوازشریف کو کہتے تھے سرکار آجاو عمران خان کی مقبولیت ختم ہو چکی
انہی کے بہکاوے میں آ کے بیچارہ آ تو گیا اب جا نہیں پائے گا
حالانکہ نئی بیماریوں پر سرچ جاری ہے
شکریہ باندراں آلی سرکار😂