Saira Khan🇵🇰🇵🇰 (@iamsairaakhan) 's Twitter Profile
Saira Khan🇵🇰🇵🇰

@iamsairaakhan

I Am Proud To Be A Pakistani 🇵🇰 Pakistan Hai Tou Hum Hein Sab Se Pehlay 🇵🇰 Lover Of @FarooquiJameel ♥️ MyLoveJameelFarooqui♥️ MyHeartBeat ♥️ ILuvJF♥️ 😘😘😘

ID: 1227135354823741440

calendar_today11-02-2020 07:41:55

28,28K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ مراد سعید اور حماد اظہر محفوظ رہیں۔ اوپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

🚨اہم ترین 

عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ مراد سعید اور حماد اظہر محفوظ رہیں۔

اوپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کے صوابی جلسہ میں کردار پر عمران خان کا شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا حکم، جلد پارٹی کی بنیادی رکن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت۔۔۔!!!

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

ابھی عمران خان صاحب سے ملاقات ختم ہوئی ہے ،عمران خان صاحب ہمیشہ کی طرح ملک کے لیے فکر مند پاۓ ،آپ کا کپتان آخری گیند تک لڑۓ گا ،اس نے کہا ہے کہ نہ میں خود جھکوں گا نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا.

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان صاحب کی رضامندی سے ہم نے ممبر صوبائی اسمبلی ⁦Malik Adeel Iqbal⁩ کو صوبائی سیکرٹری انفارمیشن اور کوہاٹ سے ⁦Khurram Zeeshan⁩ کو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیا ہے" صوبائی صدر خیبر پختونخوا Junaid Akbar

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی رہائی اس وقت سب سے اہم معاملہ ہے تمام تر توجہ اور کوشش اسی پر مذکور کریں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی منظوری کے بعد بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹایا گیا جنید اکبر کی گفتگو 🔥 #NationWantsKhanFree

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا عمران خان سرخرو ضرور ہوگا کیونکہ خان کے ساتھ کروڑوں لوگوں کی دعائیں ہیں ❤

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

کوئ مجھے اس لیول کا یا اس کے برابر کے مائنڈ سیٹ کا لیڈر یا سیاستدان دکھا دے میں ہمیشہ کیلۓ اس بندے کو سپورٹ کرنا چھوڑ دوں گا۔یقین نہیں تو وڈیو دیکھ کر خود فیصلہ کرلیں۔ x.com/Mehek_Naaaz/st…

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

انتباہی نوٹ : مذکورہ اسکرین شاٹ میرا فیس بک پیج نہیں ہے ، اس پیج کو رپورٹ کریں ، میرا صرف ایک ہی آفیشل پیج ہے جسے یوٹیوب پر مینشن کیا گیا ہے ، شکریہ

انتباہی نوٹ : مذکورہ اسکرین شاٹ میرا فیس بک پیج نہیں ہے ، اس پیج کو رپورٹ کریں ، میرا صرف ایک ہی آفیشل پیج ہے جسے یوٹیوب پر مینشن کیا گیا ہے ، شکریہ
Saira Khan🇵🇰🇵🇰 (@iamsairaakhan) 's Twitter Profile Photo

🌹You are my love🌹 🌹You are my hope.🌹 🌹You are my strength 🌹 🌹You are my everything🌹 Happy Valentine's Day My Love One n Only Jameel Farooqui Love youuuuuuuu soooooooooo muchhhhhhhh ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😘😘😘😘😘😘😘😘😘 Jameel Farooqui #Mylove #MyHeartbeat #Mylifeline

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

مارشل لاء کے بھی کچھ اصول ہُوا کرتے ہیں ہم جس تیز رفتاری کے ساتھ بے اُصولی کی کھائی کی جانب بڑھ رہے ہیں مجھے ڈر ہے کہ لاقانونیت سے تنگ مُلک کا نوجوان کسی اور راستے پہ ناں چل پڑے - (صبح بخیر)

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

آپس میں لڑے جا رہی مرکزی قیادت سے ڈاکٹر شہباز گل اور اورسیز قیادت ہزار درجے بہتر ہے جو لڑنے کی بجائے کم ازکم عملی کارکردگی پر یقین رکھتی ہے - یہاں پر آئے روز دست وگریبان مرکزی قیادت کی حرکتوں سے تو نہیں لگتا کہ یہ عمران خان کے منشور اور رہائی کے لئے سنجیدہ ہیں

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

1 - شہید ارشد شریف صاحب 2- عمران ریاض خان صاحب 3- ہارون رشید صاحب 4- جمیل فاروقی صاحب 5- سمیع ابراہیم صاحب 6 - صدیق جان صاحب 7- آفتاب اقبال صاحب 8 - احتشام علی عباسی صاحب 9- شاکر محمود اعوان صاحب 10 - ملیحہ ہاشمی صاحبہ زباں بندی اور روزگارچھینےجانیوالے ٹاپ 10 کی فہرست

Bilal Ahmed (@ahmed_bilal_pk) 's Twitter Profile Photo

Jameel Farooqui Mughees Ali Sabir Shakir Moeed Pirzada Shahid Aslam Barrister Ehtesham Amir Uddin Zubair Ali Khan Osama Ghazi Orya Maqbool Jan Samina Pasha

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

عید الفطر کے پہلے دن کی پہلی تصویر — سارے اپنی اپنی تازہ تصویر کمنٹ میں پوسٹ کرتے جائیں ❤️

عید الفطر کے پہلے دن کی پہلی تصویر — سارے اپنی اپنی تازہ تصویر کمنٹ میں پوسٹ کرتے جائیں ❤️