🫅Rania(@IR___741) 's Twitter Profileg
🫅Rania

@IR___741

رسول اللہ صلی الم نے فرمایا :

حشر کے دن تم اس کے ساتھ ہوگے جن سے تم نے ہو . دنیا میں سچی محبت کی تھی.

پلیز نو ڈی ایم ❌🚫
(بخاری: 6168)

ID:1725038878644674560

calendar_today16-11-2023 06:32:18

29,1K Tweets

2,0K Followers

2,1K Following

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ(@TM__FLW) 's Twitter Profile Photo

There is no doubt that the Sultan of politics in the present era is Imran Khan, who has overturned the big towers and shaken the hearths of the establishment's rule.
And at that time all known and unknown are worried

There is no doubt that the Sultan of politics in the present era is Imran Khan, who has overturned the big towers and shaken the hearths of the establishment's rule. And at that time all known and unknown are worried #سیاست_کا_سلطان_کپتان
account_circle
🫅Rania(@IR___741) 's Twitter Profile Photo

دو کروڑ مالیت کی گھڑی۔ قیمت 10 لاکھ لگائی گئی اور صرف 45 ہزار ادا کئے گئے۔ یہ ہے اصلی اور نسلی گھڑی چورنی

دو کروڑ مالیت کی گھڑی۔ قیمت 10 لاکھ لگائی گئی اور صرف 45 ہزار ادا کئے گئے۔ یہ ہے اصلی اور نسلی گھڑی چورنی #سیاست_کا_سلطان_کپتان
account_circle
🫅Rania(@IR___741) 's Twitter Profile Photo

*اگر خان♥ کی رہائی چاہتے ہو تو کیا میرے ساتھ پنجاب نکلو گے مار کھانے کے لئے تیار ہو؟ شیر افضل خان مروت*

Rania 🇵🇰

account_circle
🫅Rania(@IR___741) 's Twitter Profile Photo

تمہارا واسطہ ہمیشہ مردوں سے پڑا ہے اس دفعہ تمہارا واسطہ ایک مرد سے پڑا ہے جس کا نام عمران خان ہے محمود خان اچکزئی*

تمہارا واسطہ ہمیشہ مردوں سے پڑا ہے اس دفعہ تمہارا واسطہ ایک مرد سے پڑا ہے جس کا نام عمران خان ہے محمود خان اچکزئی* #سیاست_کا_سلطان_کپتان
account_circle
🫅Rania(@IR___741) 's Twitter Profile Photo

*رحیم چینج کا اہم ترین مہرہ, مہروں کے مرض میں مبتلا ہو گیا.. اللہ شفا عطا فرمائے آمین*

*رحیم چینج کا اہم ترین مہرہ, مہروں کے مرض میں مبتلا ہو گیا.. اللہ شفا عطا فرمائے آمین* #سیاست_کا_سلطان_کپتان
account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا

آمین یا رب العالمین

🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس وقت حقیقی سانحے اور دکھ سے آشنا ہوتی ہے جب دو انمول نعمتوں ماں اور باپ میں سے کوئی ایک نعمت چھن جاتی ہے۔
دنیا کا کوئی قلم اس دکھ کو نہیں لکھ سکتا اور دنیا کا کوئی فلسفہ اسے کم نہیں کر سکتا۔ ان نعمتوں کی زندگی میں قدر کریں__

account_circle
Rania 🇵🇰(@IR__741) 's Twitter Profile Photo

عشق کے کوہ قاف میں ہوں ,
عقل کے اعتکاف میں ہوں ,

پہلے پہل عزیز تھی دنیا ,
آج کل اختلاف میں ہوں ۔

Sadaf Akhter 🥰
عائشہ اختر علی🥰
شکریہ پیاری شہزادیوں سدا خوش رہوں مسکراتی رہوں
اللہ آپ کا نصیب بہت اچھا کریں
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲💞

account_circle
Maqsood(@SMWorker_) 's Twitter Profile Photo

اب پولیس اگر اپنا بدلہ لینا چاہتی ہے تو جیلوں میں سب پی ٹی آئی ورکرز کو فوراً آزاد کر دیں اور تھانوں میں تحریک انصاف کے جھنڈے لگا کر کمپنی کو نانی یاد کروا دیں 😂

اب پولیس اگر اپنا بدلہ لینا چاہتی ہے تو جیلوں میں سب پی ٹی آئی ورکرز کو فوراً آزاد کر دیں اور تھانوں میں تحریک انصاف کے جھنڈے لگا کر کمپنی کو نانی یاد کروا دیں 😂
account_circle