@Asad Ali ik(@AsadAli1982843) 's Twitter Profileg
@Asad Ali ik

@AsadAli1982843

پاکستان تحریک انصاف🇧🇫

ID:1738934542969499648

calendar_today24-12-2023 14:49:39

35,8K Tweet

1,0K Takipçi

1,7K Takip Edilen

@Asad Ali ik(@AsadAli1982843) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز اور بے نظیر سیاست میں تھی میری اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، غازی

account_circle
Aqsa Ali 🇵🇰(@Aqi_IK) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جنگل کا قانون ہے۔میری بیوی کو سزا دے کر ایک کمرے میں بند کر رکھا ہے۔
ہماری پٹیشن نہیں سنی گئی اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے کا انتظار کیا جا رہا تھا۔
عمران خان ۔۔۔۔۔۔!!

عمران خان کا مددگار اللّٰہ ہے 🔥

account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ سے مطالبہ ہے کہ خان صاحب کی رہائی کے لئے جلسے نہیں احتجاج کریں،
احتجاج مطلب ریلیاں، دھرنا اور لانگ مارچ

کیونکہ مذاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی
ان شاء اللہ

لیڈرشپ سے مطالبہ ہے کہ خان صاحب کی رہائی کے لئے جلسے نہیں احتجاج کریں، احتجاج مطلب ریلیاں، دھرنا اور لانگ مارچ کیونکہ مذاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی ان شاء اللہ #FreeImranKhan
account_circle
نُور دین خوشابی(@_star527) 's Twitter Profile Photo

To whom it may concern

بزرگ کہتے تھے کہ دُشمن بد ذات نا ہو تو دُشمنی کا مزا آتا ہے لیکن عمران خان کے دُشمن انتہائی غلیظ اور گھٹیا ذات کے لوگ ہیں کہ کُھل کر اسکا مقابلہ کرنے کی بجائے بُشری بی بی کی بیماری پر حملہ آور ہیں۔

لیکن خان مرد کا بچہ ہے جو نا جُھکے گا نا بِکے گا تُم

To whom it may concern بزرگ کہتے تھے کہ دُشمن بد ذات نا ہو تو دُشمنی کا مزا آتا ہے لیکن عمران خان کے دُشمن انتہائی غلیظ اور گھٹیا ذات کے لوگ ہیں کہ کُھل کر اسکا مقابلہ کرنے کی بجائے بُشری بی بی کی بیماری پر حملہ آور ہیں۔ لیکن خان مرد کا بچہ ہے جو نا جُھکے گا نا بِکے گا تُم
account_circle
🦋عروج فاطمہ 🦋(@IslamiUser55534) 's Twitter Profile Photo

اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے

💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞

اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا

اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
account_circle
@Asad Ali ik(@AsadAli1982843) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر سے فروری تک انتخابات صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملتوی کئے گئے۔۔عمران خان

اور بیچارے خود کرش ہو گئے۔۔۔!!✅💯

account_circle
@Asad Ali ik(@AsadAli1982843) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر سے فروری تک انتخابات صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملتوی کئے گئے۔۔عمران خان

اور بیچارے خود کرش ہو گئے۔۔۔!!✅💯

account_circle
NOMAN MUMTAZ 🇵🇰(@NomanM_310) 's Twitter Profile Photo

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں
account_circle
Haliuzzi(@hali_uzzi) 's Twitter Profile Photo

میرے بچوں کی طبیت ٹھیک نہیں ہے، ایک ماں اپنے بچوں کو چھوٹی سی تکلیف میں بھی نہیں دیکھ سکتی۔ 🥺

account_circle