پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کے 40 سے زائد ممبران نے عمران خان کی ہدایت پر قائمہ کمیٹوں سے استعفے دے دیے۔ اپوزیشن کے استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مشاورت کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ منظور کرے گا۔
#ImranKhan
Link : siasat.pk/threads/931838
انصافیوں کا بڑا کارنامہ 🛑
اقرار الحسن کے 3 منٹ میں 250 فالورز کم ہوئے ہیں!اِسی طرح ایک گھنٹے میں 5 ہزار اور ایک دن میں 1 لاکھ بیس ہزار فالورز کم ہو سکتے ہیں!!
بائیکاٹ جاری رکھو👏 اسکو پھیلائیں
نام کے ساتھ “سید” مگر حرکتیں یزید کے درباریوں اور کوفیوں والی! اقرار الحسن کی منافقت برداشت کی حد پار کر چکی ہے! اربوں کھربوں کی کرپشن پر بات کرنے کے بجائے،! عمران خان سمیت ہزاروں لوگ دو سال سے ناحق قید میں ہیں، ورکرز پر ظلم، تشدد، قتل و غارت اور جھوٹے مقدمات کے باوجود یہ شخص
وزیراعلیٰ صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہے، فیلڈ مارشل تو نہیں۔ وزیراعلیٰ کی کیا جرات کہ وہ کہے، آپریشن بند کر دیں۔
🛑 رانا ثنا
فیلڈ مارشل 22 گریڈ کے افسر ہیں ملک کے مالک تو نہیں۔
🛑عوام