عمران خان 30 سال سے شوکت خانم ہسپال کا چئیرمین ہے۔ شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ ہے لیکن اسکے مالی معاملات پر کبھئ انگلی نہ اٹھ سکی۔ نہ عمران خان نے ہسپتال کے چندے کی ایک پائی اپنے ذاتئ اکاونٹ میں رکھی
دوسری طرف
ایف ڈبلیو او ایک فوجی ادارہ ہے اور اس نے صرف ایک سال
آج پاکستان کی عوام نے اس ٹرینڈ #بائیکاٹ_نیوز_چینل کا آغاز کر کے رجیم چینج آپریشن کے سہولت کار اور 24 گھنٹے عمران خان مخالف پروپیگنڈہ میں مشغول رہنے والے میڈیا کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ریٹویٹ کر کے پر عمران خان کا چاہنے والا اپنا حصہ ضرور ڈالے ۔۔۔۔
معامعلہ الٹ گیا! 75 سال بعد صیہونی یہودی بالآخر بے گھر ھو گئے.حزب اللہ نے یہ کر دکھایا ۔۔۔ اس تصویر کو سب لوگ ضرور لگائیں اپنے اپنے اکاؤنٹس سے۔۔
اس تصویر کی اشاعت صیہونی جابروں کے خلاف غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے ایک طرح کا جہاد ہے۔
زندہ ہے حزب اللہ زندہ ھے
رجب بٹ نامی اس یوٹیوبر کو فی الفور گرفتار کیا جائے ۔۔۔
یہ شخص ایک عرصہ سے مسلسل شعائر اسلام ،۔ قوانین ناموسِ رسالت ، اور و دیگر مقدسات اسلام کے خلاف زبان درازی کرتا آرہا ہے ۔۔۔
بڑی مشکل سے ڈرا دھمکا کر نوجوانوں کو تھوڑا چپ کروایا تھا تو اب یہ چاچے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، روز ایک نیا چاچا۔۔۔
کیا بنے گا اس ملک کا؟؟؟؟
اس کے قابضین کا؟؟