profile-img
Islamabad Police

@ICT_Police

Welcome to Islamabad Capital Police Twitter account.

Please Call 15 for emergencies.

calendar_today20-01-2014 06:01:32

23,5K Tweets

604,3K Followers

318 Following

Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہرگز اجازت نہیں،اگر کسی نے ریڈ زون آنے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا،دیگر مقامات پر افسران کو ہدایات ہیں کہ قوت کا استعمال نہ کریں،مظاہرین سے اپیل ہے کہ پرامن رہیں پولیس پر پتھراؤ اور املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان

account_circle