Hussain Raza (@hussainsamore) 's Twitter Profile
Hussain Raza

@hussainsamore

Samore

ID: 1687673771757289472

calendar_today05-08-2023 03:56:13

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Hussain Raza (@hussainsamore) 's Twitter Profile Photo

_جمعہ مبارک ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲❤️ ✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
                           آمین️🤲❤️
 ✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
Hussain Raza (@hussainsamore) 's Twitter Profile Photo

درخت لگانے سے آب و ہوا صاف ہوتی ہے اور موسم بھی ٹھنڈا ہوتا ہے، جب آب و ہوا صاف ہوگی تو گرمی بھی کم ہوگی۔۔ تصویر میں پیچھے دیکھیں کتنے گھنے درخت لگے ہوئے ہیں، اس لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے ماحول کو خوبصورت بنائیں🤗

درخت لگانے سے آب و ہوا صاف ہوتی ہے اور موسم بھی ٹھنڈا ہوتا ہے، جب آب و ہوا صاف ہوگی تو گرمی بھی کم ہوگی۔۔
تصویر میں پیچھے دیکھیں کتنے گھنے درخت لگے ہوئے ہیں، اس لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے ماحول کو خوبصورت بنائیں🤗
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سوات ہر طرف پی ٹی آئی کے پرچموں کی بہار۔۔۔🔥 انشاء اللّٰہ جلد پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سلطنت عمرانیہ قائم ہو گی۔۔۔🔥‼️

سوات ہر طرف پی ٹی آئی کے پرچموں کی بہار۔۔۔🔥
انشاء اللّٰہ جلد پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سلطنت عمرانیہ قائم ہو گی۔۔۔🔥‼️
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

جس دن ہم نکلے خدا کی قسم اسلام آباد تو کیا تم پاکستان میں نہیں رہو گے 2 دن میں کشمیر والو نے تمہاری ہوا نکال دی پشتون نکل آیا تو تمہارا پتہ بھی نہیں چلنا۔۔۔ علی امین گنڈا پور۔۔۔🔥

Epic Content X (@epiccontentx) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 والی حکومت نے لفظ "عمران خان" پر فائر وال فلٹر لگا دیا ہے مجھے نہیں معلوم میری ٹویٹ کون کون دیکھ پا رہا ہے جو بھی میری ٹویٹ دیکھ رہا وہ لائک ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں عمران خان لکھنا نا بھولیں

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے عمران خان کی تصویر کو بھی فائر وال پے لگا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ سب انصافی خان صاحب کی تصویر کمنٹ یا ووٹ کریں اور ساتھ " عمران خان زندہ باد" لکھیں ۔۔۔ یہ بہت ضروری ہے 🚨🚨

سنا ہے عمران خان کی تصویر کو بھی فائر وال پے لگا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔

سب انصافی خان صاحب کی تصویر کمنٹ یا ووٹ کریں اور ساتھ " عمران خان زندہ باد" لکھیں ۔۔۔

یہ بہت ضروری ہے 🚨🚨
Sami Ibrahim 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@pakforlife05) 's Twitter Profile Photo

عمران خان زندہ باد سب اِس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کامنٹ میں عمران خان لکھیں۔۔فائر وال کی وال ہلائیں۔۔😂

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

انڈین مسلم بھی عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہے۔۔۔تم لگا لو فائر وال۔۔۔🔥‼️

انڈین مسلم بھی عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہے۔۔۔تم لگا لو فائر وال۔۔۔🔥‼️
Hussain Raza (@hussainsamore) 's Twitter Profile Photo

وہ مہتاب سا چہرہ بہت نایاب سا چہرہ مجھے بے تاب رکھتا تھا ، وہ اک راز سا چہرہ فسانوں سا ، رنگوں سے بھرپور ، سرشارجزبوں سے سبھی تھے رنگ شامل یوں وہ ہے بہار سا چہرہ میں لکھ دوں فسانہ تومکمل کب کر پاؤں ۔۔۔۔ میری آنکھوں میں بستا تھا فقط وہ چاند سا چہرہ

وہ مہتاب سا چہرہ
بہت نایاب سا چہرہ 
مجھے بے تاب رکھتا تھا ، وہ اک راز سا چہرہ 
فسانوں سا ، رنگوں سے بھرپور ، سرشارجزبوں سے
سبھی تھے  رنگ شامل یوں 
وہ ہے بہار سا چہرہ 
میں لکھ دوں فسانہ تومکمل کب  کر پاؤں ۔۔۔۔
میری آنکھوں میں بستا تھا  فقط وہ چاند سا چہرہ
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I would like to congratulate the Afghan National team on their brilliant performance in the ongoing Twenty20 Cricket World Cup. The spirit with which they fought their way to the semi finals is indeed praiseworthy, which also speaks of their positive attitude and total commitment

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ٹاوٹ میڈیا بنوں کے لوگوں کی آواز نہیں بن رہا سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھاو بنوں کے معصوم لوگوں کے لیے پلیز 🙏

Hussain Raza (@hussainsamore) 's Twitter Profile Photo

اگر خوشی میں مٹھاٸی کھاٸی جاتی ہے 😋 تو پھر غم میں کیا کھایا جاتا ہے😐 جلدی دسو میں Sad ہوں 😢😆