Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profileg
Husnain Rafique

@Husnainrafique_

Anchor Naya Pakistan Channel

ID:1645473449878654976

calendar_today10-04-2023 17:07:13

1,6K Tweets

65,8K Followers

897 Following

Follow People
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے 800 کا سوٹ پہنتی ہے اور سفر بی ایم ڈبلیو اور ہیلی کیپٹر میں کرتی ہے 😁

account_circle
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ عید کا واقعہ سننے کے بعد جن دوستوں نے کالز کی میسج کیے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا سب کا شکریہ
سچ کے رستہ مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن جیت سچ کی ہوتی ہے جو ایک دن ہو کر رہے گی انشاءاللہ

account_circle
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

بھائ عمران بھائ یہ خود کیا ہے سیلاب زدگان کے لیے
سرکار کے پیسے سے اور خود سے کرنے میں فرق ہوتا ہے

account_circle
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

آج ان بے قصور لوگوں کا سوچیں جن کے گھروں میں بغیر وارنٹ کے گھس جاتے تھے

account_circle
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

ایک میسج جو مجھے گزشتہ کئ عیدوں پر مجھے آیا لیکن اس دفعہ نہیں آیا
عید مبارک حسنین
انشاءاللہ جلد اچھا وقت آئے گا اور ہم سب اکٹھے ہوں گے
مس یو Murad Saeed

account_circle