Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profileg
Javed Iqbal

@HistorianUOP

A social scientist, full time teacher and researcher. RTs are not endorsements.

ID:3253429312

calendar_today14-05-2015 09:45:38

19,4K Tweets

582 Followers

386 Following

Hassan khan(@hasankhyber) 's Twitter Profile Photo

لگ رہا ہے کہ پختونخوا میں جاری کھیل تماشہ اسٹبلشمنٹ کے لکھے گئے سکرپٹ کے مطابق چل رہا ہے اج پختونخوا کا کوئی ضلع/تحصیل ایسا نہی ہوگا جہاں تحریک طالبان مکمل متحرک نہ ہوں منصوبے کے تحت پانچ سال بعد صوبہ باقاعدہ مزاکرات سے ٹی ٹی پی کے حوالے کیا جائےگا 1/3

account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

میں حیران ہوں یہ شخص اتنا عرصہ پی ٹی آئی میں رہا, کابینہ کا رکن بھی رہا لیکن کسی کو زرا برابر شک نہیں ہوا کہ یہ کس کا بندہ ہے. یا شاید سب کو پتہ تھا اور فرمائش پر پارٹی میں اور کابینہ میں رکھا گیا تبھی جب معاملات بگڑنے لگے تو سب سے پہلے اسے نکالا گیا.
PTI
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

account_circle
Shamsa Rehmani(@shamsaRehmani) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے اکثر نے اردو کا یہ مشہور محاورہ سن رکھا ہے کہ تم کونسے طرم خان ہو۔
اِس محاورے کی کھوج ہمیں ۱۸۵۷ میں لے جاتی ہے جہاں انگریز کے خلاف تحریک آزادی کے نعرے ہندوستان کے گلی کوچوں تک پہنچ جاتے ہیں تو اس کی بازگشت نظام حیدر آباد کے درو دیوار کو بھی متاثر کرتی ہے۔

نظام دکن

account_circle
Mubashir Zaidi(@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

At least one politician is standing tall against the establishment for uphilding civilian supremacy. This will help strengthen democracy in Pakistan

account_circle
Jasmine Afridi(@JassieAfriday) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کی طرز سیاست سے لاکھ اختلاف لیکن جس طرح وہ جیل سے نام لیکر صاحب بہادر کو للکار رہے وہ قابل تحسین ہے۔ اتنی جرات میاں صاحب پیہم دکھاتے تو ملک اور پارٹی کا آج منظر نامہ ہی کچھ اور ہوتا اور میاں صاحب خود بھی آثار قدیمہ بن کر نہ گھوم رہے ہوتے

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

حلال بلیک میلنگ، ن لیگ اِس لیول پر گری ہے کہ اب انوار کاکڑ جیسے سے بھی ذلیل ہو رہے ہیں مگر گالیاں صحافیوں کو دینی ہیں!

حلال بلیک میلنگ، ن لیگ اِس لیول پر گری ہے کہ اب انوار کاکڑ جیسے سے بھی ذلیل ہو رہے ہیں مگر گالیاں صحافیوں کو دینی ہیں!
account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

سوال گندم جواب چنا. ان کو پتہ ہی نہیں کہ ان کے ورکر کو وہاں سے اٹھا لیا گیا ہے جہاں ان کی اپنی حکومت ہے. یہ ہے ورکرز کی حیثیت اور لیڈران کی نظر میں ان کی اوقات. روف حسن اپنے ورکر کو دہشت گرد بنا کر پیش کر رہے ہیں.

account_circle
Rafi(@Rafi_AAA) 's Twitter Profile Photo

واشنگٹن ڈی سی کے مضافات میں ایک یہودی لڑکی شہری حکومت کونسل کو بتاتے ہوئے کہ تم جتنے بھی اچھے کام کر لو تم اس عفریت کے طور پر یاد رکھے جاو گے جس نے قتل عام کی اعانت کی

account_circle
HeLEn خټک(@khattak_Zalanda) 's Twitter Profile Photo

مسواکوں، تسبیوں ،مصلوں، داڑھیوں ،ٹوپیوں ،برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خداوند صرف نیتیں تولنے کا حکم دیگا!

مسواکوں، تسبیوں ،مصلوں، داڑھیوں ،ٹوپیوں ،برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خداوند صرف نیتیں تولنے کا حکم دیگا! #JummaMubarak
account_circle
Shamsa Rehmani(@shamsaRehmani) 's Twitter Profile Photo

سن ان لا

سنہ 1971 میں ایک لطیفہ مشہور ہوا تھا۔ بیگم شائستہ اکرام اللہ کے تین داماد تھے۔ ایک (اس وقت) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسن بن طلال۔ دوسرا داماد بنگالی تھا جو ڈھاکہ یونیورسٹی میں پروفیسر تھا۔ وہ مجیب الرحمان کا حامی تھا اور آرمی ایکشن میں زیر زمین چلا گیا تھا۔ تیسرا کینیڈا

account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

جان اللہ کو دینی ہے لیکن اس سے پہلے گود میں بیٹھنے کی خواہش ایک بار پھر پوری کرنی ہے.

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے مظاہروں سے اسرائیل اور امریکہ کی گھبراہٹ امریکی پولیس سختی سے پکڑ دھکڑ کرنے لگی
ہاورڈ کے بعد کولمبیا لندن پیرس سڈنی میں بھی طلبا مظاہروں
میں نعرے
صہیونیت فاشزم ہے
فلسطینوں کی نسل کشی بند کراؤ
گویامغرب کا نوجوان انسانیت کی علم لیکر اٹھ کھڑاہوا

account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

پولیس میں سارے ایسے لوگ نہیں ہوتے لیکن جتنے بھی ہیں ان کے اپنے ساتھی پولیس والے ان کو بے نقاب کر کے خود کو اس بڑی بدنامی سے بچا لیں.

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

300 فری یونٹ تو کُجا, یہ تو حکومت ایک اور چول مارنے کا پروگرام بنا رہی ہے۔

account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

اگر عوام کے سارے مسائل حل ہو گئے اور ملک سے غربت, جہالت اور بھوک کا خاتمہ ہو گیا تو سیاستدان کیا بیچیں گے? اسی لیے ان سے کبھی یہ توقع نہ کریں کہ وہ آپ کے مسائل حل کریں گے. وہ اپنی دکانداری چمکانے کے لیے اس میں اضافہ ہی کرتے رہیں گے. گھروں میں نصب سولر سسٹم پر ٹیکس کی تجویز مبارک!

account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

جان اللہ کو دینی ہے. جلدی دے دو اور پیچھا چھوڑو اس عوام کا جس کو زلیل کروا کر اب انہی لوگوں سے مذاکرات کی بات کر رہے ہو جن سے رو رو کر گلہ کرتے تھے کہ میری چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا. سچ ہے کہ گود میں بیٹھنے والے گود سے اتر کر زیادہ دیر رہ نہیں پاتے.

account_circle
Javed Iqbal(@HistorianUOP) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ پاکستان کے لوگوں کو سلام! اللہ آپکی مشکلیں آسان فرمائے کیوں کہ آپ نے خود تو کچھ کرنا نہیں ہے. سولر سے بجلی پیدا کرنے والے گھریلو صارفین کو اپنے پیسوں سے لگائے سولر سسٹم پر مجوزہ ٹیکس کی پیشگی مبارک باد!

account_circle