Hijab_Khan
@hijabkhan_pat
I like books reading and net surfing. Social media activist.
ID: 1536225534149017600
13-06-2022 05:55:37
3,3K Tweet
561 Followers
462 Following
قرآن فہمی اور سیرتِ نبوی ﷺ کے فروغ میں ان کی کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کا اندازِ بیان دلوں کو متاثر کرتا ہے۔ #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri @PATooficialPK
#سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab اس صدی کی ایک علمی شخصیت
قرآن و سنت کی روشنی میں اعتدال کا پیغام عام کرنے والی عظیم شخصیت کو 75ویں سالگرہ مبارک۔ #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab
وطن عزیز کے زوال کا سب سے بڑا سبب علم و شعور کا فقدان ہے۔ چنانچہ ڈاکٹر قادری نے دس ہزار عوامی تعلیمی مراکز، سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں قائم کرنے کے لئے عوامی تعلیمی منصوبہ کا آغاز کیا #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri
#سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خدمات ہم سب کے لیے باعث فخر ہیں۔ #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جدوجہد نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لیے مشعل راہ ہے۔ #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab
Quaid Day 2026: Let's celebrate the life and achievements of our great leader. Let's spread his message of peace, love, and reform. Jashn-e-Quaid Mubarak! #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab
کراچی کے ایکٹیوسٹ اپنے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT PAT Social Media ®
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جدوجہد نے قوم کو سوچنے کا ایک نیا انداز دیا۔ #سلام_ڈاکٹرقادری Dr Tahir-ul-Qadri PAT Pakistan Awami Tehreek North Punjab