🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profileg
🇸🇦Haseeb GiLL

@Haseebgr8

Everybody Hurts.🏴‍☠️

ID:1407727563116527625

linkhttp://www.instagram.com/haseebgr8/ calendar_today23-06-2021 15:49:59

10,9K Tweets

793 Followers

192 Following

🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profile Photo

یہ دستورِ وفا صدیوں سے رائج ہے زمانے میں
صدائے قُرب دی جن کو انہی کو دُور دیکھا ہے۔۔۔

ساغرصدیقی

account_circle
🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اُجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ،لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے۔۔۔

انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اُجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ،لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے۔۔۔
account_circle
🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profile Photo

تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں۔۔۔

تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں۔۔۔
account_circle
🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profile Photo

سب سے اوپر لکھا ہے تیرے نام کو خواہشوں سے جُڑے سلسلوں میں کہیں۔۔۔

account_circle
🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profile Photo

ایک لمحے میں سِمٹ آیا ہے صَدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے.

ایک لمحے میں سِمٹ آیا ہے صَدیوں کا سفر زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے.
account_circle
🇸🇦Haseeb GiLL(@Haseebgr8) 's Twitter Profile Photo

عظیم استاد محترم المعروف ضیاء الحسن سحروردی اسیر اپنی کتاب ”مکاری کے اصول “ میں لکھتے ہیں 👇🏾

سانپوں کے ساتھ حسنِ سلوک موت ہے۔۔۔

account_circle