Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profileg
Hammad Azhar

@Hammad_Azhar

Secretary General & Acting President #PTI Punjab

ID:912116150

linkhttps://youtube.com/@HammadAzharPTI calendar_today29-10-2012 09:38:15

19,6K Tweets

2,4M Followers

420 Following

Veqar Islam(@VeqarIslam) 's Twitter Profile Photo

Who will work or invest in a country where there is no law? No constitution? No institution? Businesses & investment follows rule of law, predictability, stability. We have none Javed Hassan bhai

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

پہلے معافی مانگیں آئین کی پامالی کی وہ لوگ معافی مانگیں جنہوں نے نوے دن میں الیکشن نہیں ہونے دیا، جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں چھاپے مار کر بچیوں کے جہیز اور روزگار تباہ کیے آٹھ فروری کو لوگوں کی رائے  پر ڈاکا ڈالا ! سلمان اکرم راجہ
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ DawnNews

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بغیر ثبوت تو چاہے آپ سو الزام لگا دیں مگر ہماری پریشانی یہی ہے کہ ایک سال ہو گیا آپ ابھی تک کوئی ایسا ثبوت پیش نہیں کر سکے جس کے تحت آپ نے ہمارے ساتھیوں اور کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور جیلوں میں ڈالا ہوا ہے Meher Bano Qureshi

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

لیہ میں MNA ملک اویس نیاز جھکڑ کی قیادت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد

ریلی کئی کلومیٹرز تک پھیلی ہوئی تھی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Another low today: Seemabia Tahir was arrested a while ago from protest venue in Pindi. Lawless Pakistan is scared of women participating in Politics!

account_circle
Abuzar Salman Niazi(@SalmanKNiazi1) 's Twitter Profile Photo

They grabbed by neck,manhandled me,dragged me&tortured me in-front of whole world.However, as soon as thy made me sit in vehicle,their behavior suddenly changed.Thus, plan ws to only humiliate me&portray me as terrorist to the world. (Kaptan told Me in Zaman Park after 9th May).

account_circle
Khurram Syed(@KhurramSyed01) 's Twitter Profile Photo

کون بچائے گا پاکستان؟

این اے 129 پی پی 172 میں آج کی ریلی کے مناظر

account_circle
Malik Ahmed Khan Bhachar(@MAmhedBhachar) 's Twitter Profile Photo

مال روڈ پر اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنے قائد عمران خان کے حق میں احتجاج جاری

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

شیخوپورہ میں تحریک انصاف کے رہنما طیارے راشد سندھو کی قیادت میں نکالی گئ ریلی کے مناظر

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ شعور جو جھوٹے الزامات پر منبی کہانیوں کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہا ہے، اور یہی شعور عمران خان کی جیت ہے۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

کارکنان نے بیرسٹر گوہر علی خان کو پولیس کے چنگل سے آزاد کروا کر موقع سے روانہ کردیا

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب

فیصل آباد میں MNA چنگیز خان کاکڑ کی قیادت میں عظیم الشان ریلی کے مناظر

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

شدید ترین کریک ڈاؤن کے باوجود حماد اظہر کے حلقے سے ریلی نکال لی گئی....

شرم کرو حیا کرو، کپتان کو رہا کرو۔۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس بیرسٹر گوہر کو کالر سے پکڑ کر گرفتار کرتے ہوئے۔

بیرسٹر گوہر کا قصور بس اتنا ہے کہ وہ ن لیگ کی بجاۓ PTI میں ہیں۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب

گوجرہ کی عوام کی بڑی تعداد MNA اسامہ حمزہ کی۔قیادت میں سڑکوں پر نکل آئ

سب کا ایک ہی مطالبہ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو

account_circle