حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile
حبیب سلطان ملک

@habibsultanmal4

دین اسلام

ID: 1550882594593595392

calendar_today23-07-2022 16:37:08

196 Tweet

147 Takipçi

151 Takip Edilen

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

4 دن پہلے کرسچن کا تہوار "ایسٹر" تھا جس کی مبارک باد عمران اور مریم نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے دی اس ہی دن مسلم کمانڈر خالد بن ولیدؓ کا دن تھا اور کل حضرت علیؓ کی شہادت کا دن تھا لیکن ان کی طرف سے کوئی ٹویٹ نہیں... *ہم جانتے ہیں جمہوریت میں تمام حکمران کس کے پالتو ہیں*

4 دن پہلے کرسچن کا تہوار "ایسٹر" تھا
جس کی مبارک باد عمران اور مریم نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے دی
اس ہی دن مسلم کمانڈر خالد بن ولیدؓ کا دن تھا اور کل حضرت علیؓ کی شہادت کا دن تھا
لیکن ان کی طرف سے کوئی ٹویٹ نہیں...

*ہم جانتے ہیں جمہوریت میں تمام حکمران کس کے پالتو ہیں*
حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

ہمیں غلامی قبول ہے چاہیے وہ امریکہ کی ہو چائنا کی ہو یا دنیا کی کِسی اور ملک کی بس قبول نہیں تو اللہ تعالیٰ کی غلامی دین وہی ہے جس کے مطابق آپ زندگی گزارتے ہیں ۔۔قبر میں دین کا سوال ہوگا تو جواب جمہوریت ہوگا ؟

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

اے عافیہ!!! تو بالکل بے خطا ہے۔۔۔ اپنے ننھے پھولوں سے جدا ہے۔۔ ہماری بہن ہو کے بے ردا ہے۔۔۔ بس تو ہم پر ایک قرض بے ادا ہے اب انشاءاللہ بہت جلد ہم اپنا فرض نبھائیں گے اور قرض چکائیں گے #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Aafia Movement

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

اے ذات پروردگار ر دو جہان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کافر ظلم سے رہائے فرماے آمین #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia Social Media

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

فتوى . اجماع علماء اگر کوئی مسلمان عورت غیر مسلموں کی قید میں ہو تو ہر مسلم مرد اور عورت پر فرض ہے کہ وہ اسکی رہائی کے لئے ہرممکن جدوجہد کرے۔ #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Aafia Movement

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

تو اجالوں میں حرمت اجالوں کی ہے تو اندھیروں میں ماہ تمام عافیہ #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Aafia Movement

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو نسبت جو صدیق اکبر سے ہے تو محمد ﷺ کے در کی غلام عافیہ #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia Social Media

تجھ کو نسبت جو صدیق اکبر سے ہے
تو محمد ﷺ کے در کی غلام عافیہ
#LetFowziaBringAafiaHome
Emotional Reunion
ReleaseAafia
Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia Social Media
حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

ظلم اس لیے نہیں بڑھتا کہ ظالم لوگ بڑھ گئے ۔۔۔ بلکہ اس لیے بڑھتا ہے کہ سہنے والے اس کے خلاف کچھ نہیں کرتے !!! #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Aafia Movement

ظلم اس لیے نہیں بڑھتا کہ ظالم لوگ بڑھ گئے ۔۔۔
بلکہ اس لیے بڑھتا ہے کہ سہنے والے اس کے خلاف کچھ نہیں کرتے !!!
#LetFowziaBringAafiaHome
Emotional Reunion
ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Aafia Movement
حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

قید تنہائی میں بند عافیہ کو جب معلوم ہوگا کہ اس کی ماں اس دنیا میں نہیں ہے ۔۔۔بیس سال سے بچھڑی ایک بیٹی پر کیا بیتے گی #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia Social Media

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

تڑپتی رہی ایک ماں اپنی بیٹی کو دیکھنے کے لئے ۔۔۔۔اچھا بیٹا اب جنت میں ملیں گے #LetFowziaBringAafiaHome Emotional Reunion ReleaseAafia Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia Social Media

تڑپتی رہی ایک ماں اپنی بیٹی کو دیکھنے کے لئے ۔۔۔۔اچھا بیٹا اب جنت میں ملیں گے
#LetFowziaBringAafiaHome
Emotional Reunion
ReleaseAafia
Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia Social Media
Qaiser Ahmed Raja (@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

عورت مارچ گینگ، ملالہ یوسفزئی اور انسانی حقوق کے دیگر منجن فروش ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے مکمل طور خاموش کیوں ہیں؟ اس لیئے کہ جہاں سے فنڈنگ آتی ہے، وہاں سے لگام بھی ساتھ آتا ہے۔ #FreeDrAfia

حبیب سلطان ملک (@habibsultanmal4) 's Twitter Profile Photo

لیبرل اور سیکولر آئیں اور اپنے پیشوائوں کے اس فعل کو خراج تحسین پیش کریں ۔۔اور اُس کے فضائل بھی بیان کریں۔۔

لیبرل اور سیکولر آئیں اور اپنے پیشوائوں کے اس فعل کو خراج تحسین پیش کریں ۔۔اور اُس کے فضائل بھی بیان کریں۔۔