profile-img
H_S_K

@H_S_Ka

calendar_today23-02-2024 16:22:24

545 Tweets

1,8K Followers

2,5K Following

H_S_K(@H_S_Ka) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🌴
دل سے معاف کر دینا
دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور
اللہ تعالی کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے
آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ
اللہ آپ کے در.جے بلند کرتا چلا .جائے گا
الله پاک آپ کے وقار کو بلند کرے،
خوشیوں سے آپ کا دامن بھرا رکھے
اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے.
آمین💖

اسلام علیکم🌴 دل سے معاف کر دینا دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللہ تعالی کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ اللہ آپ کے در.جے بلند کرتا چلا .جائے گا الله پاک آپ کے وقار کو بلند کرے، خوشیوں سے آپ کا دامن بھرا رکھے اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے. آمین💖
account_circle