گڑیا 🙋‍♀️ (@gu_143) 's Twitter Profile
گڑیا 🙋‍♀️

@gu_143

No one can harm anyone who does not want to harm anyone. This is the promise of my Lord.

ID: 1303037866772254726

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40Gu_143&t=CMEBVQKs4QPtwt68C6Oyqw&s=09 calendar_today07-09-2020 18:30:33

157,157K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

❤️♥️❤️🧡آرٹی اکاؤنٹ🧡♥️❤️ (@ks__5758) 's Twitter Profile Photo

لالچی وخوشامدی کوبلکل دوست نہ بنائیں لالچی دوست ہروقت اپنے مطلب کامستحق بنارہتا ہےخوشامدی دوست طمع کے وقت بےحدتعریف کرتاہےاگر طمع پورا نہ ہو تو وہ اپنی خوشامد کوعیب جوئی میں تبدیل کرتا ہے #اردو_زبان

🍁🍁ROMEO 🍁🍁رومیو 🍁🍁 (@allah_ho_92) 's Twitter Profile Photo

🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!! 🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁 🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁

🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!!
🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁
🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁
🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ
عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🥀 رمضان کا اختتام بہت اداس کر دیتا ہے سحری کی رونق، افطاری کی برکت، عبادتوں کا مزہ سب رمضان کی ہی تو بدولت ہے اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین 🌹

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🥀

رمضان کا اختتام بہت اداس کر دیتا ہے 
سحری کی رونق، افطاری کی برکت، عبادتوں کا مزہ 
سب رمضان کی ہی تو بدولت ہے 
اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے
آمین ثم آمین 🌹
Shafiq ul hasan Hasan (@shafiqulhasanh4) 's Twitter Profile Photo

💠اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ💠 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام وہ تمہارے اندر کی بےچینی سے واقف ہے وہ تمہاری پریشانیوں سے واقف ہے بس تم اپنے رب پر توکل رکھو وہ ضرور تمہیں تمہارے حصے کے سکھ دےگا💠 صبح بخیر 💠

💠اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ💠

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 
وہ تمہارے اندر کی بےچینی سے واقف ہے
وہ تمہاری پریشانیوں سے واقف ہے
بس تم اپنے رب پر توکل رکھو
وہ ضرور تمہیں تمہارے حصے کے سکھ دےگا💠

صبح بخیر 💠
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کیلئے بھی اپنے رب کی رحمت کے طلبگار ہیں اے اللّٰہ پاک سب کو ایمان والی صحت والی صبح عطا فرما آمین یارب العالمین

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 

ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کیلئے بھی اپنے رب کی رحمت کے طلبگار ہیں اے اللّٰہ پاک سب کو ایمان والی صحت والی صبح عطا فرما آمین یارب العالمین
‏عـــــابــــــ𝑴𝒓𝒔.𝑨𝒃𝒊𝒅𝒂ـــــــی 🦋 (@umme_has) 's Twitter Profile Photo

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین💕

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
    
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..

رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ

اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین💕
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

اور جب اللّٰہﷻ سے مانگ لیتے ہیں نا تو مطمئین ہو جاتے ہیں کیوں کہ وہ معجزوں کا بادشاہ ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

اور جب اللّٰہﷻ سے مانگ لیتے ہیں نا تو مطمئین ہو جاتے ہیں کیوں کہ وہ معجزوں کا بادشاہ ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣 (@sgujjar_1) 's Twitter Profile Photo

اے نسیمِ سحر اتنا احسان کر جا مدینے میــــری التجا کے لئے کہنا ســـرکار ﷺ سے شاہِ ابرار ﷺ سے اک نگاہِ کــــــــرم ہو خـدا کے لئے اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم ❤ اللھم ربنّا آمین #S___I___G

اے نسیمِ سحر اتنا احسان کر
جا مدینے میــــری التجا کے لئے

کہنا ســـرکار ﷺ سے شاہِ ابرار ﷺ سے
  اک نگاہِ کــــــــرم ہو خـدا کے لئے

اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم ❤
اللھم ربنّا آمین

#S___I___G