💞usman💕(@usman15163173) 's Twitter Profileg
💞usman💕

@usman15163173

‏‏‏‏‏‏‏‏‏💕🌹وقت تو گزر ہی جاتا ہے🌹💕
💕🌹یاد رہ جاتی ہیں صرف باتیں 🌹💕

ID:981623651702312961

calendar_today04-04-2018 20:04:51

183,1K Tweets

12,5K Followers

8,3K Following

💞usman💕(@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

توبہ اتنی آسان چیز ہے جو اللّٰہ نے ہمیں عطا کر رکھی ہے
اللّٰہ کے پاس جانے کے لیے اور اس کے وجود سے وابستہ ہونے کے لیے ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ توبہ ہے

توبہ اتنی آسان چیز ہے جو اللّٰہ نے ہمیں عطا کر رکھی ہے اللّٰہ کے پاس جانے کے لیے اور اس کے وجود سے وابستہ ہونے کے لیے ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ توبہ ہے
account_circle
زھرا(@ZahraKhan33) 's Twitter Profile Photo

'-زندگی سے الجھتے ,
حالات سےلڑتے,
خوش رہنے
اور دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے انسان سے
خوبصورت...
کوئی نہیں__✨

account_circle
JASMINE💛✨💛(@_Jasmine001) 's Twitter Profile Photo

💛 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اورخلوص ضائع کر دیتے ہيں ...
کاپیڈ
🌻 السلام علیکم
دن بخیر 🌻

💛 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اورخلوص ضائع کر دیتے ہيں ... کاپیڈ 🌻 السلام علیکم دن بخیر 🌻
account_circle
Shahیna(@Shaheena05) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الحَمْدُ ِلله❤
صبح اٹھتے ہی اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا مت بھولیں جس نے ہمیں ساری رات تمام بلاٶں اور بیماریوں سے بچاۓ رکھا تندرستی صحت اور ایمان ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا ۔

account_circle
💞usman💕(@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

ٹُھکرایا ہم نے بھی ہے بہت کو آپکی خاطر

آپ سے فاصلے شاید اُن کی بددوعاؤں کا اثر ہے

ٹُھکرایا ہم نے بھی ہے بہت کو آپکی خاطر آپ سے فاصلے شاید اُن کی بددوعاؤں کا اثر ہے
account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

Psychological facts......

🥀🥀**لوگ relationship میں دکھ کیوں اٹھاتے ہیں**🥀🥀

دراصل ہوتا یہ ہے کہ عموماً لوگوں کے تعلق کی نوعیت ہی کنفرم نہیں ہوتی
ایک فرد اسے پیار/محبت سمجھ رہا ہوتا ہے
تو دوسرے کے لئے یہ محض دوستی اور رسمی لگاؤ ہوتا ہے

++👇

Psychological facts...... 🥀🥀**لوگ relationship میں دکھ کیوں اٹھاتے ہیں**🥀🥀 دراصل ہوتا یہ ہے کہ عموماً لوگوں کے تعلق کی نوعیت ہی کنفرم نہیں ہوتی ایک فرد اسے پیار/محبت سمجھ رہا ہوتا ہے تو دوسرے کے لئے یہ محض دوستی اور رسمی لگاؤ ہوتا ہے ++👇
account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo


🌹



اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے،
آمین یارب العالمین
1
Amal Fatima

﷽ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین 1 @AFatima_2
account_circle
Eman Fatima(@fatimahuyarr_) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ اتنا پھیلاؤ کہ سچ لگنے لگےلیکن اگر پھر بھی پکڑے جاؤ تو سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں کیونکہ بے حیا اور بے غیرت لیڈر کے کارکنان بھی مطمئن بے غیرت ہوتے ہیں۔

جھوٹ اتنا پھیلاؤ کہ سچ لگنے لگےلیکن اگر پھر بھی پکڑے جاؤ تو سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں کیونکہ بے حیا اور بے غیرت لیڈر کے کارکنان بھی مطمئن بے غیرت ہوتے ہیں۔ #PTI_SpreadingFakeNews
account_circle
💞usman💕(@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

جِس سکون کی تلاش میں تم اوروں کے پیچھے بھاگ رہے ہو یقین جانو وہ سکون آپکی اپنی ذات میں چُھپا ہوا ہے
تُمہیں تُمہارے سوا کوئی مُکمل نہیں کر سکتا،تُم خود اپنی ذات کی تکمیل ہو،اور جِس روز تم خود کو ڈھونڈ لو گے اُس روز تُمہیں سکون مِل جائے گا

جِس سکون کی تلاش میں تم اوروں کے پیچھے بھاگ رہے ہو یقین جانو وہ سکون آپکی اپنی ذات میں چُھپا ہوا ہے تُمہیں تُمہارے سوا کوئی مُکمل نہیں کر سکتا،تُم خود اپنی ذات کی تکمیل ہو،اور جِس روز تم خود کو ڈھونڈ لو گے اُس روز تُمہیں سکون مِل جائے گا
account_circle
Shanza👑💎🦋(@ShanzaVu) 's Twitter Profile Photo

مصرکی اس عورت سےایک غلطی ہوئی تھی ایک جرم سرزدہواتھامگر اللہ نےاسکا پردہ رکھ لیااسکا فعل توبتایامگر نام نہیں اور جس چیز کا پردہ اللہ رکھے وہ کھل نہیں سکتا مگر ہم نے یوسف و زلیخا کے قصے پر منبر پر جا کر سنائے۔۔ ہم کیسے لوگ ہیں ؟

مصرکی اس عورت سےایک غلطی ہوئی تھی ایک جرم سرزدہواتھامگر اللہ نےاسکا پردہ رکھ لیااسکا فعل توبتایامگر نام نہیں اور جس چیز کا پردہ اللہ رکھے وہ کھل نہیں سکتا مگر ہم نے یوسف و زلیخا کے قصے پر منبر پر جا کر سنائے۔۔ ہم کیسے لوگ ہیں ؟ #Shanza #TSTTPD
account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں _!!

اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں _!!
account_circle
💞usman💕(@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

پہلے پہل تو اسے مجھے جاننے کی جلدی تھی
پھر یونہی اک دن مجھ سے اکتا گیا وہ شخص

پہلے پہل تو اسے مجھے جاننے کی جلدی تھی پھر یونہی اک دن مجھ سے اکتا گیا وہ شخص
account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ  ❣️
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ❣️

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ  ❣️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ❣️
account_circle
💞usman💕(@usman15163173) 's Twitter Profile Photo

مجھ خستہ و مہجور کی آنکھیں ہیں ترستی

کب سے تجھے اے سرو خراماں نہیں دیکھا

مجھ خستہ و مہجور کی آنکھیں ہیں ترستی کب سے تجھے اے سرو خراماں نہیں دیکھا
account_circle
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰(@Fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🟥

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🟥


Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🟥 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🟥 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ @Fate_ma4
account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo


❣️

🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

❤️ ﷺ ❤️ ﷺ ❤️❤️ ﷺ ❤️ ﷺ ❤️

account_circle
Maryam Wazir 🦋(@RealMaryamwazir) 's Twitter Profile Photo

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ پر اور
آپکی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🧕

صبح بخیر زندگی 🦋 🌄
🌸

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ پر اور آپکی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🧕 صبح بخیر زندگی 🦋 🌄 #جمعہ_مبارکہ🌸
account_circle