Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile
Government of Punjab

@govtofpunjabpk

Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.

ID: 1031601975924875265

linkhttps://www.punjab.gov.pk calendar_today20-08-2018 18:00:52

21,21K Tweet

1,2M Takipçi

122 Takip Edilen

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا صوبے کے بچوں کے جدید علاج اور سرجری کی سہولیات کے وژن کا ایک اور سنگ میل وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سینئر وزیر Marriyum Aurangzeb نے میو ہسپتال میں بچوں کے علاج کے لئے جدید سہولیات سے لیس نو تعمیر شدہ بلاک کا افتتاح کیا

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ کا 267ویں عرس وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ کی روحانی ومذہبی خدمات کو خراج تحسین

حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ کا 267ویں عرس

وزیر اعلیٰ پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> کا حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ کی روحانی ومذہبی خدمات کو خراج تحسین
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے انٹرپرنیورز آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلی سطح کمیٹی بنانے کی تجویز پر اتفاق #industrialrevolution #punjab

Sohail Shoukat Butt (@sohailshoukatb) 's Twitter Profile Photo

ہمت کارڈ صرف ایک مالی مدد کا ذریعہ نہیں بلکہ مریم نواز کی جانب سے اس بات کا اظہار ہے کہ ہمارے سپیشل افراد بھی ہماری طرح عزت و احترام کے حقدار ہیں!!! Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Office Punjab PMLN PMLN Digital PMLN Media Government of Punjab #HimmatCard

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کی جانب سے، Punjab Social Protection Authority کے تحت پنجاب بھر میں خوشحالی سروے کا آغاز #PSER سروے میں رجسٹر افراد ہی میرٹ پر حکومت پنجاب کے اپنی چھت اپنا گھر، سولر، خدمت کارڈ، بائیک سکیم اور دیگر فلاحی منصوبوں سے مستفید ہونے کے اہل ہو سکتے ہیں اپلائی کرنے کا طریقہ!

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

ہنر مند یوتھ، معیشت مضبوط پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس

ہنر مند یوتھ، معیشت مضبوط

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

Chairperson Women Protection Authority's Podcast 🎤 حقوق نسواں کی علمبردار مریم نواز | وویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا خواب | خواتین کے لئیے وائیلنس فری پنجاب! @maryamnsharif Hina Parvez Butt

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

صحت اچھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم اچھی پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام Chief Minister Punjab's School Nutrition Program کا آغاز آج ہوگا

صحت اچھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم اچھی

پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام <a href="/CMPN_Program/">Chief Minister Punjab's School Nutrition Program</a> کا آغاز آج ہوگا
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

سکول کی بلڈنگ چاہے جتنی بھی اچھی ہو، ٹیچر اور کریکلم چاہے جتنا بھی اچھا ہو، اگر بچے میل نیوٹریشن کا شکار ہوں گے تو رزلٹ ہو گا۔۔۔صفر کیونکہ صحت اچھی تو ہوگی تعلیم اچھی وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif نے پنجاب کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام Chief Minister Punjab's School Nutrition Program کا افتتاح کر دیا

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی یوم دفاع کے موقع پر کینٹ میں یادگار شہداء آمد #DefenceDayPakistan #Pakistan