Government of Punjab
@govtofpunjabpk
Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.
ID: 1031601975924875265
https://www.punjab.gov.pk 20-08-2018 18:00:52
21,21K Tweet
1,2M Followers
122 Following
وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا صوبے کے بچوں کے جدید علاج اور سرجری کی سہولیات کے وژن کا ایک اور سنگ میل وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سینئر وزیر Marriyum Aurangzeb نے میو ہسپتال میں بچوں کے علاج کے لئے جدید سہولیات سے لیس نو تعمیر شدہ بلاک کا افتتاح کیا
حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ کا 267ویں عرس وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ کی روحانی ومذہبی خدمات کو خراج تحسین
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے انٹرپرنیورز آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلی سطح کمیٹی بنانے کی تجویز پر اتفاق #industrialrevolution #punjab
ہمت کارڈ صرف ایک مالی مدد کا ذریعہ نہیں بلکہ مریم نواز کی جانب سے اس بات کا اظہار ہے کہ ہمارے سپیشل افراد بھی ہماری طرح عزت و احترام کے حقدار ہیں!!! Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Office Punjab PMLN PMLN Digital PMLN Media Government of Punjab #HimmatCard
حکومت پنجاب کی جانب سے، Punjab Social Protection Authority کے تحت پنجاب بھر میں خوشحالی سروے کا آغاز #PSER سروے میں رجسٹر افراد ہی میرٹ پر حکومت پنجاب کے اپنی چھت اپنا گھر، سولر، خدمت کارڈ، بائیک سکیم اور دیگر فلاحی منصوبوں سے مستفید ہونے کے اہل ہو سکتے ہیں اپلائی کرنے کا طریقہ!
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے سپیکر پنجاب اسمبلی Malik Ahmad Khan (Official) کی ملاقات
سینئر وزیر پنجاب Marriyum Aurangzeb نے پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے اخوت کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب کی ملاقات
کنٹرولڈ ایکسیس کوریڈور بند روڈ اور راوی بریج کی تکمیل شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif
Chairperson Women Protection Authority's Podcast 🎤 حقوق نسواں کی علمبردار مریم نواز | وویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا خواب | خواتین کے لئیے وائیلنس فری پنجاب! @maryamnsharif Hina Parvez Butt
صحت اچھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم اچھی پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام Chief Minister Punjab's School Nutrition Program کا آغاز آج ہوگا
سکول کی بلڈنگ چاہے جتنی بھی اچھی ہو، ٹیچر اور کریکلم چاہے جتنا بھی اچھا ہو، اگر بچے میل نیوٹریشن کا شکار ہوں گے تو رزلٹ ہو گا۔۔۔صفر کیونکہ صحت اچھی تو ہوگی تعلیم اچھی وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif نے پنجاب کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام Chief Minister Punjab's School Nutrition Program کا افتتاح کر دیا
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی یوم دفاع کے موقع پر کینٹ میں یادگار شہداء آمد #DefenceDayPakistan #Pakistan