Naveed Gigyani (@gigyaninaveed) 's Twitter Profile
Naveed Gigyani

@gigyaninaveed

Youth Affairs Sectry
Awami National Party Charsadda 🚩

ID: 1030048117645881344

calendar_today16-08-2018 11:06:23

11,11K Tweet

4,4K Followers

890 Following

Ghulam Ahmad Bilour (@ghulamabilour) 's Twitter Profile Photo

زه پښیمانه یم چې د پښتنو نہ ورځ په ورځ څه جوریږې؟ پښتانه داسې خونه وو۔ د داسې ظالمانه حرکتونو جرات له کومه راځي؟ KP Police لہ پکار دې چي دغه کس او په دې کې ملوث کسانو ته سخته سزا ورکړي۔

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اے این پی سندھ کے ذمہ داران اور پشتون کلچر ڈے تقریب کے منتظمین کے خصوصی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان نے بہترین انتظامات پر تمام ذمہ داران اور اراکین کو داد دی اور خراج تحسین پیش کیا۔ #ANP | #AimalWaliKhan

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان اے این پی سندھ کے ذمہ داران اور پشتون کلچر ڈے تقریب کے منتظمین کے خصوصی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان نے بہترین انتظامات پر تمام ذمہ داران اور اراکین کو داد دی اور خراج تحسین پیش کیا۔

#ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ تمام صوبوں کے ہیڈ کوارٹرز میں سپریم کورٹ کے بینچ تشکیل دیئے جائیں جو روزانہ کی بنیاد پر کیسز سنے۔ بلوچستان میں محرومیوں کے خاتمے کیلئے صوبائی اور قومی نشستوں میں اضافہ کیا جائے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تمام چھوٹی قومیتوں کو معلوم ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کیلئے ہم سب نے کتنی قربانیاں دی ہیں اور کہ کتنی مشکلوں کے بعد کامیاب ہوئی تھی۔ انیسویں آئینی ترمیم پاکستان مسلم لیگ کو استعمال کرتے ہوئے افتخار چوہدری نے بندوق کی نوک پر پاس کرائی تھی۔ آئینی ترمیم کے آنے سے انسویں

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

اٹھارہویں آئینی ترمیم میں بڑی مشکل سے پختونوں کو شناخت ملی لیکن نام کے ساتھ خیبر لگا دیا گیا۔ خیبر "پختونخوا" کا ایک ضلع ہے، اب ہمارے صوبے کو لوگ "کے پی کے" اور "کے پی" کہنے لگے ہیں۔ اے این پی نے تجویز دی ہے کہ آئینی ترمیم میں ہمارے صوبے کے نام کو پختونخوا کردیا جائے۔ ایمل ولی

Ghulam Ahmad Bilour (@ghulamabilour) 's Twitter Profile Photo

صوابی کے پولیس تھانے میں دھماکہ میں شہید ہونے والے سپاہیوں، عوام کے لواحقین سے اِظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔ عوامی نیشنل پارٹی صوابی کے کارکنان اور لیڈران سے گُزارش ہے کہ وہ جاۓ وقوعہ پر ناں صرف پُہنچیں بلکہ زخمیوں کی عیادت اور ہر ممکن تعاوُن کو یقینی بنائیں۔

Ghulam Ahmad Bilour (@ghulamabilour) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کی پولیس ایک وہ نڈر پولیس تھی کہ جس نے ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۳ تک اے این پی حکومت کے سنگ اِن دہشتگردوں کو تباہ و برباد کرکے ختم کر دِیا تھا لیکن پچھلے ساڑھے گیارہ سیاہ ترین سالوں میں پولیس کے ادارے کو کمزور ترین کردِیا گیا ہے، میں پولیس کے ہر جوان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

Syed Jafar Shah (@s_jafarshah) 's Twitter Profile Photo

سوات میں تاریخی امن ریلی۔ دھشت گردی کسی صورت قبول نہیں۔ ھزاروں لوگوں کی پرجوش شرکت۔ سیاسی سماجی تنظیموں اور ھر مکتبہ فکر کی لوگوں کی شرکت۔ تمام سیاسی جماعتوں کی ضلعی قیادت موجود۔امن کے قیام کے لئے ایک نکتہ پر متفق ھونے کا حلف۔ریاست کی ناکامی کیوجہ سے خود امن کے قیام کا عھد۔

Muhammad Ayub Khan (@ayubkasharay) 's Twitter Profile Photo

امن سے عشق کا ثبوت حاضر ہے ۔ اس سے زیادہ پختون اور کیا کرسکتے ہیں ۔ امن ہمارے لئے کتنا اہم ہے آج سوات کے غیور عوام نے ثابت کردیا ۔ امن ہمارے لئے زندگی کی علامت ہے ۔ امن امن امن #سوات_قامی_جرگہ #SwatPeaceProtest

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی صاحب ،وزیرستان، ڈی آئی خان ، باجوڑ ،سوات اور صوابی کے امن کی فکر کب کریں گے؟ کب ان علاقوں کا دورہ فرمائیں گے ؟ یہ لاؤ لشکر ان علاقوں کے دہشت گردوں کوواضح پیغام دینے کے لیے کب روانہ ہوگا ؟ یا انہوں پختونخوا کا امن صرف ان لوگوں پر چھوڑ دیا جو انہیں اقتدار میں لائیں ہیں ۔

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی تحریک لبیک اور سعد رضوی کے اس قسم کے متشدد رویے کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ مذکورہ تنظیم ملک بھر میں ہجوم کے ذریعے لوگوں پر تشدد کی قائل ہے۔ یہ لوگ ہر اس آواز کا دبانے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کے انتہاپسندی پر مبنی طریقوں سے اختلاف کرتے ہیں ۔ حکومت کو یہ معاملہ انتہائی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

يو ځل بيا د پښتونخوا د امن سودا شوې ده. دا سودا هم هغه خلکو کړې ده څوک چې پنځوس کلونه زمونږ په خاوره د دهشت او وحشت ضامن پاتې شوي دي. نن په نيمه خيبر پښتونخوا کښې د پوليس عملداري نشته، هلته ترهګر او ترهګري ده. ترهګرو ته د یو منصوبې د لاندې پښتونخوا ورکړی شوې ده او صوبه کښې هغې

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

77 برس سے اس ملک میں ہم نے اکثریتی وقت اپوزیشن ہی کی ہے۔ پاکستان بننے کے فورا بعد پختونخوا میں خدائی خدمتگاروں کی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مارا گیا، حکومت ختم کی گئی اور لیڈرشپ کو جیلوں میں ڈالا گیا۔ اس وقت کی مسلم لیگ حکومت جو سلوک کرسکتی تھی وہ انہوں نے کیا۔ بابڑہ میں خدائی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کے کئی علاقوں میں نوجوانوں میں جو اشتعال ہے کیا یہ خود بخود پیدا ہوگیا؟ کیا ریاستی جبر کے ذریعے ان علاقوں میں یہ ماحول نہیں بنایا گیا؟ کیا ہزاروں لوگ گم نہیں ہوئے؟ کیا وہاں لینڈ مائنز نہیں بچھائی گئیں۔ ان علاقوں میں آپریشنز کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے بیدخل ہوئے اور آج

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان تلخی کا جواب اس شخص سے پوچھنا چاہيئے جو کابل سیرینا میں چائے کی پیالی ہاتھ میں پکڑ کر کہہ رہا تھا کہ "سب ٹھیک ہوجائے گا"۔ یہ سوال مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سے پوچھنا چاہیئے جو افغانستان میں ایک منتخب حکومت کے خاتمے اور موجودہ

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے یہ کوشش ہورہی ہے کہ سیاست اور سیاسی لوگوں کو بدنام کیا جائے۔ اس کام کیلئے جس قسم کے لوگ چاہیئے تھے انکی باقاعدہ تربیت ہوئی جسکو کبھی ففتھ جنریشن وار بھی کہا جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کا لیڈر ڈی چوک میں کھڑے ہوکر جسطرح لوگوں کو مخاطب کرتا تھا اور تذلیل کرتا تھا، انکے کارکن

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

We are deeply saddened by the tragic helicopter crash of Mari Petroleum in North Waziristan that claimed the lives of six individuals and left eight others injured. On behalf of the Awami National Party, I extend my heartfelt condolences to the bereaved families. May the souls of the

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

What should you be called for , 1. Government of corruption, with every post allegedly being up for sale, and public resources being squandered on meaningless protests. 2. The government's fascist attitude is terrorizing dissenters, restricting freedom of speech. 3. The