Adeel Ghazali(@GhazaliAdeel) 's Twitter Profileg
Adeel Ghazali

@GhazaliAdeel

Peace And Love

ID:1325101817097805824

calendar_today07-11-2020 15:44:59

3,2K Tweets

1,2K Followers

1,4K Following

Abdul Hafeez(@AbdulHafeezMQM) 's Twitter Profile Photo

اے پی ایم ایس او سیکٹر ڈی اور ایم کیو ایم محمودآباد کے کارکنان سے بانی و قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت

دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان، سوگواران کےغم میں برابر کے شریک ہیں، قائد تحریک الطاف حسین

اے پی ایم ایس او سیکٹر ڈی اور ایم کیو ایم محمودآباد کے کارکنان سے بانی و قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان، سوگواران کےغم میں برابر کے شریک ہیں، قائد تحریک الطاف حسین
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

18،اپریل2024ء
میں،پاکستانی حکام کی جانب سےخراب موسم کے باعث کویت ائیرپورٹ پر دو دن سےپھنسے پاکستانی زائرین کوبے یارو مددگار چھوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
پاکستانی

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

میری کوشش ہے کہ باقیماندہ پاکستان بچ جائے اوربیرونی آقاؤں کی غلامی سے آزاد ہوجائے
سوشل میڈیاپر عوام سے خطاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان بڑی قربانیوں سے وجود میں آیاہے لیکن بیرونی طاقتوں کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان کے چارٹکڑے ہوجائیں، میری کوشش ہے کہ باقیماندہ

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

2/2
میں 10 اپریل کو پنجاب کے شہربہاولنگر میں فوج کے ایک کمانڈوکے گھرپر چھاپہ مارنے پر پولیس اسٹیشن پر فوج کی جانب سے دھاوابولنے اورایس ایچ او سمیت کئی پولیس اہلکاروں کوبری طرح مارنے اورتھانے میں توڑپھوڑ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتاہوں۔ فوج قانون نافذ کرنے والوں کی جانب سے قانون

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

فوج کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ وڈیو میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب نے قرآن مجید کی سورہ المائدہ کی جو آیت پڑھی اس کا ترجمہ پڑھنےمیں ڈنڈی ماری۔ آخر کیوں؟
پیش خدمت ہےوہ آیت اور اس کا مکمل ترجمہ ۔
youtube.com/live/ssrUukajj…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کےعوام بالخصوص نوجوانوں اور طلباء وطالبات سے درمندانہ درخواست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14،اپریل 2024ء
 صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر میں فوج اور پولیس اہلکاروں کے مابین پیش آنے والے واقعہ پر میں نے گزشتہ روز مورخہ 13،اپریل 2024ءبروزہفت انتہائی اہم ،معلوماتی اور تفصیلی خطاب

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

اعتراف جرم؟
اگرذوالفقار علی بھٹو مرحوم 45برسوں سےقبر میں رہتے ہوئےبھی منتخب حکومتوں کوگرااوربنارہےہیں تو
کیابھٹو مرحوم ایک آئین شکن فوجی جرنیل تھے؟
اور
کیابھٹو مرحوم نے ہی اپنی سگی بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی منتخب حکومتوں کے تختے الٹے تھے؟

اعتراف جرم؟ اگرذوالفقار علی بھٹو مرحوم 45برسوں سےقبر میں رہتے ہوئےبھی منتخب حکومتوں کوگرااوربنارہےہیں تو کیابھٹو مرحوم ایک آئین شکن فوجی جرنیل تھے؟ اور کیابھٹو مرحوم نے ہی اپنی سگی بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی منتخب حکومتوں کے تختے الٹے تھے؟
account_circle
Ghufran hameed(@Ghufran1977) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain ایسا لگتا ہے کہ کراچی کو ایک سازش کے ذریعے کریمنل لوگوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے یہ جب چاہے لوٹ مار کریں قتل کریں کوئی انہیں روکنے ٹوکنے والا نہیں ہوگا نہ ان لوگوں کو پولیس روکے گی نہ رینجرز نہ خفیہ ادارے یہ جب چاہیں لوٹ مار کریں اور قتل کریں کوئی انہیں روکنے ٹوکنے والا نہیں

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

کب تک یونہی مرتے رہو گے؟ 
خداکے واسطے اپنی جان ومال کے تحفظ کامعاملہ اپنے ہاتھوں میں لے لیں
 اپنے علاقوں میں حفاظتی گیٹ لگوائیں، اسلحہ حاصل کریں،حفاظتی کمیٹیاں بنائیں۔
کراچی کے شہریوں سے دردمندانہ اپیل

12 اپریل 2024
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سفاک ڈ اکوؤں نے ایک اورنوجوان

account_circle
Adeel Ghazali(@GhazaliAdeel) 's Twitter Profile Photo

آداب بانی وقائد تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی اور تمام تحریکی ساتھیوں کومیری طرف سے عید مبارک ہواور تحریک کےتمام شہید ساتھیوں اسیر کارکنان لاپتہ ساتھیوں کی فیملیز کو میری طرف سے عید مبارک ہواللّٰہ تعالیٰ قائد الطاف حسین بھائی کولمبی عمرعطافرمائےآمین
Altaf Hussain

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے منتخب وزرائے اعظم کوحکومت کی مدت پوری نہیں کرنے دی گئی 
ٹک ٹاک پر فکری نشست سے خطاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
6،اپریل2024ء
قیام پاکستان کےبعد سے ہی ملک میں جمہوریت کے فروغ کےخلاف سازشوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا تھااور قیام پاکستان کے دن سے لیکر آج کے دن تک پاکستان میں کسی

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

2/2
18، جولائی 1993ء سے19، اکتوبر1993ء تک معین قریشی ، پاکستان کے نگراں وزیراعظم بنے ۔ اس کے بعد 19، اکتوبر1993ء کو محترمہ بے نظیر بھٹودوبارہ پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہوئیں اوران کی حکومت بھی محض تین سال برقراررہ سکی اور وہ 5، نومبر1996ء تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہیں

account_circle
Abdul Hafeez(@AbdulHafeezMQM) 's Twitter Profile Photo

میرے مخاطب اہل علم ہیں، جو ارباب اختیار اور ارباب اقتدار میں موجود ہیں!

عرض کیا ہے،
پہچان جس نے دی کہتے ہو اس الطاف کو چھوڑ دیں،
مچھلی سے کہتے ہو پانی کو چھوڑ دیں۔
جناب ذرا نہیں بہت زیادہ سوچئے۔
DG ISPR DG🇵🇰ISPR✍️اردو
Gov of Pakistan

میرے مخاطب اہل علم ہیں، جو ارباب اختیار اور ارباب اقتدار میں موجود ہیں! عرض کیا ہے، پہچان جس نے دی کہتے ہو اس الطاف کو چھوڑ دیں، مچھلی سے کہتے ہو پانی کو چھوڑ دیں۔ جناب ذرا نہیں بہت زیادہ سوچئے۔ @OfficialDGISPR @DGISPR14 @GovPakistan #LiftBanOnAltafHussain
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کےججوں نے میرے مؤقف کی تائید کردی کہ ISI والے دباؤ میں فیصلے کراتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30، مارچ2024ء
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں نے سپریم کورٹ کوایک خط لکھا کہ کس طرح ISI والے اپنی مرضی کے فیصلے کے لئے دباؤ ڈالتے ہیں ،کس طرح ججوں کے کمروں میں

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم انصاف کے حصول کیلئے کس عدالت میں جائے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
27، مارچ2024ء
گزشتہ روز مورخہ 26، مارچ 2024ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے ایک مشترکہ خط کے ذریعے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام اپیل کرتے ہوئے شکایت کی ہے کہ پاکستان

ایم کیوایم انصاف کے حصول کیلئے کس عدالت میں جائے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 27، مارچ2024ء گزشتہ روز مورخہ 26، مارچ 2024ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے ایک مشترکہ خط کے ذریعے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام اپیل کرتے ہوئے شکایت کی ہے کہ پاکستان
account_circle
Ghufran hameed(@Ghufran1977) 's Twitter Profile Photo

منزل کو کھو کے منزل کا نشان ڈھونڈ رہے ہیں ۔
یقین کو لاپتہ کر کے وہم و گمان ڈھونڈ رہے ہیں۔

پہلے سب نے مل کر کیا تاراج نیلے سائباں کو۔
اب سب اپنے اپنے حصے کا آسمان ڈھونڈ رہے ہیں۔

account_circle
Adeel Ghazali(@GhazaliAdeel) 's Twitter Profile Photo

جۓ الطاف حسین بھائی
وفا کروگے وفا کرینگے جفا کرو گے جفا کرینگے
ستم کرو گے ستم کریں گےہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کروگے وہ ہم کرینگے
جانثاران الطاف حسین
Altaf Hussain MQM Abdul Hafeez MQM Germany Official MQM United Kingdom AwazEHaq

account_circle
Adeel Ghazali(@GhazaliAdeel) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف عاصم منیر صاحب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰہم مظلوموں کے ہردلعزیز بانی وقائدتحریک الطاف حسین پر پابندی آپ کب ختم کرو گے یہ ناانصافی ہمارے ساتھ آخر کب تک ہوتی رہےگی
Altaf Hussain MQM

account_circle