GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profileg
GTV News HD

@GTVNewsPk

GTV News brings you Live coverage of Important News https://t.co/PrSsKHakOK https://t.co/edulTd1xkb https://t.co/MICAjOGAh6

ID:3180746852

linkhttps://gtvnewshd.com calendar_today30-04-2015 15:20:42

77,2K Tweets

47,9K Followers

3 Following

GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ترقی پر کراچی کا رول اہم
وزیر اعظم کے دورے سے فائدے ہوگا
شبر زیدی کی خصوصی گفتگو

sana hashmi SyedShabbarZaidi

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں ہونے والی طوفانی بارشیں !!
ہنہ اوڑک سے آنے والا سیلابی ریلہ کواں کلی شاہ عالم میں داخل !!

update

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

آکھنڈ بھارت کا خواب کھنڈر بننے کے قریب۔۔۔ 26 نومبر 2026 کو کیا ہوگا؟
انڈیا کا سیکولرازم دفن!! مودی سرکار میں ہندوتوا کا راج
پاکستان مخالفت کے ساتھ مسلمان نفرت میں بی جے پی سرکار نے کیں حدیں پار!!
پروگرام سات سے آٹھ ثناء ہاشمی کے ساتھ دیکھئے
فیصل رضا عابدی کے چونکا دینے والے…

آکھنڈ بھارت کا خواب کھنڈر بننے کے قریب۔۔۔ 26 نومبر 2026 کو کیا ہوگا؟ انڈیا کا سیکولرازم دفن!! مودی سرکار میں ہندوتوا کا راج پاکستان مخالفت کے ساتھ مسلمان نفرت میں بی جے پی سرکار نے کیں حدیں پار!! پروگرام سات سے آٹھ ثناء ہاشمی کے ساتھ دیکھئے فیصل رضا عابدی کے چونکا دینے والے…
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

ایف بی آر کے گریڈ اکیس اور بائیس کے بارہ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

آصف علی زرداری کے بعد نواز شریف بھی مفاہمت کے خواہش مند۔!!!
کیا بانی پی ٹی آئی کا رویہ مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ۔؟؟؟
منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
پنجاب میں کسانوں کو گندم کے سرکاری نرح بھی نہ ملے۔!!!

آصف علی زرداری کے بعد نواز شریف بھی مفاہمت کے خواہش مند۔!!! کیا بانی پی ٹی آئی کا رویہ مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ۔؟؟؟ منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پنجاب میں کسانوں کو گندم کے سرکاری نرح بھی نہ ملے۔!!! #Redzone #GTVNews…
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

8 PM News Headlines | GTV News

. نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے کی تیاریاں
. ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا نیا سلسلہ
. اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار
. بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
. سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
اور مزید خبریں....

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی اختلافات کی خبریں ۔۔۔
کیا مسلم لیگ ن میں سب اچھا ہے؟
علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

Tanzeela Mazhar Nayyar Hussain Bokhari Shaukat Ali Yousafzai

پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی اختلافات کی خبریں ۔۔۔ کیا مسلم لیگ ن میں سب اچھا ہے؟ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اندرونی کہانی #newstoday #tanzeelamazhar #pti #pmln #aliamingandapur @TenzilaMazhar @NayyarBokhari @SAYousafzaiPTI
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں مسلم لیگ کا اجلاس، ن لیگ نے میاں نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا

PMLN Nawaz Sharif

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

7 PM News Headlines | GTV News

. ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج
. راناثناء اللہ کا نواز شریف کی پارٹی صدارت کے حوالے سے اہم بیان
. آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اہم خطاب
اور مزید خبریں....


Follow GTV News Official WhatsApp…

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی عادل بازئی نےن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

Adil Khan Bazai

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے این اے 119 لاہور سے ن لیگ کے علی پرویز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔ ایسا نہیں کہ ہمارے ساتھ غلط ہوا تو ان کے ساتھ بھی غلط ہو،
ن لیگی رہنما عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو دوستی کی پشکش کردی

Senator Irfan Siddiqui

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خوشحالی میں عدم استحکام برداشت نہیں کریں گے،
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک دشمنوں کو خبردار کردیا

account_circle