Ghulam Nabi Madni
@gnmadani
Journalist,Anchor,Columnist, Writer, YouTuber.Focusing on World Politics Especially Islamic World & Middle East.
ID: 1651420756184645632
https://youtube.com/@ghulamnabimadni2?si=Gm-Gll5WQyNE7xET 27-04-2023 03:00:02
6,6K Tweet
85,85K Followers
420 Following
گزشتہ رات خانیونس خیموں پر اسرائیلی بمباری کے مناظر جس میں امریکی ساختہ MK 84 نامی بم گرائے گئے جس میں 900 کلوگرام بارودی مواد تھا یہ ہے امریکا اسرائیل کی دہشت گردی اسی لیے کہا جاتا ہے امریکا دنیا کا نمبر 1 دہشت گرد ہے Ghulam Nabi Madni
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 اللہ اکبر - اللہ اکبر - اللہ اکبر غزہ مجاہدین نے اسرائیل کا بلیک ہاک نامی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا تین یہودی فوجی جہنم واصل Ghulam Nabi Madni
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 رام اللہ میں ایک فلسطینی مسلمان نے اسرائیلی چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھا کر یہودی فوجی جہنم واصل کر ڈالا Ghulam Nabi Madni
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 🔥غزہ رفح میں مجاہدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ھاک میں 7 یہودی فوجی شدید زخمی جب کہ تین یہودی فوجی جہنم واصل ہوچکے ہیں Ghulam Nabi Madni
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 30 سال بعد ہمارا بلیک ھاک نامی امریکی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہوا ہے اسرائیلی فوج کا بڑا اعتراف Ghulam Nabi Madni
گزشتہ رات غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والا خاندان آخر کب مسلمانوں کی غیرت جاگے گی ؟ Ghulam Nabi Madni
غزہ میں تباہ ہونے والے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سے اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں نکالی جارہی ہیں Ghulam Nabi Madni