zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile
zainab fazal

@fazalzaina95811

Follow me and get follow back 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯%%%%%%%%%%%

ID: 1759163363395862528

calendar_today18-02-2024 10:30:30

38,38K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا میں دیکھی تھی اسے عشق میں اندھی ہو کر

کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا
میں  دیکھی تھی اسے عشق میں اندھی ہو کر
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... آمین ثم آمین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے

ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں
باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

شب بخیر انسان دنیا میں بہت سے برے کام مختلف قسم کے خوف کی وجہ سے کرتاہے اگر خدا کی مدد پر کامل یقین ہو جائے تو انسان لاتعداد برائیوں سے بچ سکتا ہے مولانا جلال الدین رومی Suleman Khan Dr harram Elmira zainab fazal ♠️ Memonah Waraich Sarah Khan

شب بخیر
انسان دنیا میں بہت سے برے کام مختلف قسم کے خوف کی وجہ سے کرتاہے
اگر خدا کی مدد پر کامل یقین ہو جائے تو
انسان لاتعداد برائیوں سے بچ سکتا ہے
مولانا جلال الدین رومی
Suleman Khan
Dr harram
Elmira
zainab fazal
♠️ Memonah Waraich
Sarah Khan
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

مرد نے عورت کے ساتھ ابھی تک سونا ہی سیکھا ہے جاگنا نہیں اسی لیئے مرد اور عورت کا رشتہ الجھن کا شکار رہتا ہے۔

مرد نے عورت کے ساتھ ابھی تک سونا ہی سیکھا ہے جاگنا نہیں اسی لیئے مرد اور عورت کا رشتہ الجھن کا شکار رہتا ہے۔
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی مخلص اور نیک نیت کیوں نہ ہو سامنے والا اپنی سمجھ کے ترازو میں ہی تولے گا

انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی مخلص اور نیک نیت کیوں نہ ہو سامنے والا اپنی سمجھ کے ترازو میں ہی تولے گا
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

.... مرد صرف عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے پیسہ گاڑی بنگلہ یہ عورت کا اپنا نصیب ہے🫂 ~

مرد صرف عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے
پیسہ گاڑی بنگلہ یہ عورت کا اپنا نصیب ہے🫂

zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

" - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون. "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں آمین️🤲❤️

" - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.

"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں

آمین️🤲❤️
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

اگر اونچی جگہوں پر ہی تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کے مالک اللّٰہ کا در سب سے اونچا ہے

اگر اونچی جگہوں پر ہی تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کے مالک اللّٰہ کا در سب سے اونچا ہے
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

میں کیسے مانگ لوں اسے زلیخا بن کر وہ خوبصورت تو ہے مگر یوسف جیسا مومن کہاں

میں کیسے مانگ لوں اسے زلیخا بن کر
وہ خوبصورت تو ہے مگر یوسف جیسا مومن کہاں
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

"_عزتیں، غیرتیں، پگڑیاں بیٹی کی جھولی میں اور جائیدادیں بیٹے کی جھولی میں"_

"_عزتیں، غیرتیں، پگڑیاں بیٹی کی جھولی میں
اور جائیدادیں بیٹے  کی جھولی میں"_
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

شطرنج کے جیسا ہے آج کل کا پیار٫٫٫ چال پہ چال.. چال پہ چال.. چال پہ چال ــــــــ!!!

شطرنج کے جیسا ہے آج کل کا پیار٫٫٫
چال پہ چال.. چال پہ چال.. چال پہ چال ــــــــ!!!