Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile
Jameel Farooqui

@farooquijameel

Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶

ID: 577961482

linkhttps://youtube.com/channel/UCeqdeoG3nRSkkbBKT9u3wQQ calendar_today12-05-2012 11:05:31

40,40K Tweet

1,3M Followers

474 Following

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : پارلیمان آئین کی بے توقیری پر ڈٹ گیا ، ایوان میں تباہ کُن تقاریر ، آئین پر ڈاکہ مسترد ، قاضی کا یوٹرن ؟ تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 youtu.be/8DkHBfQX4NU?si…

Asim Baig Adv (@asimbaigilf) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ لیگل ٹیم عمران احمد خان اسلام آباد نے آج ان تمام ورکرز کی ضمانت کروا دی ہے انشاءاللہ آج یہ تمام جیل سے رہا ہو جائیں گے PTI PTI Islamabad Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ

الحمدللہ 
لیگل ٹیم عمران احمد خان اسلام آباد 
نے آج ان تمام ورکرز کی ضمانت کروا دی ہے انشاءاللہ آج یہ تمام جیل سے رہا ہو جائیں گے 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> <a href="/PTIOfficialISB/">PTI Islamabad</a> <a href="/SalmanAkramRaja/">Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ</a>
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور نے کوئی غیر آئینی اور غیر قانونی بات نہیں کہی تھی کہ انتقامی طور پر پارلیمان پر دھاوا بول دیا جاتا - محمود خان اچکزئی

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں گھس کر اراکین کو اُٹھانے والے نقاب پوش لوگ پولیس کے نہیں تھے - علی محمد خان

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی جیل سے باہر مرکزی قیادت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر فری اینڈ فئیر عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا ہے ، کیا یہ مطالبہ ایک درست مطالبہ ہے ؟ آپ 8 فروری کو ایک عدد الیکشن جیت چکے ہیں ، آپ 180 سیٹیں جیت چکے ہیں ؟ ایک جیتے ہوئے الیکشن یا مینڈیٹ چوری ہونے کی تحقیقات

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے گرفتار ممبران قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے ، کل اجلاس میں شرکت کرسکیں گے

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : سڑکوں پر دمادم مست قلندر کا فیصلہ ؟ مگر کیا ہواؤں کا رُخ بدلہ ہے یا نہیں ؟ پُر مغز تجزیہ ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 youtu.be/tItAsSkVGDM?si…

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائر عیسی نے عزت گنوائی ہے اگر وہ مدت ملازمت میں توسیع کو ترک کرکے گھر چلے جائیں تو اُن کے قد میں اضافہ ہوگا - سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

ملٹری حراست سے روکنے کے لئے سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست کل سماعت کے لئے مقرر ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے