Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile
Usman Hamza

@usman_hamzaa

PTI Ticket holder NA-120. Ex chairman punjab excise & taxation

ID: 142638625

calendar_today11-05-2010 11:01:11

1,1K Tweet

1,1K Followers

137 Following

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

دوبارہ کہوں گا الٹے ہو جائیں سیدھے ہو جائیں، عمران خان کو کوئی نہیں چھوڑے گا۔شیخ وقاص اکرم

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد پولیس کا عدالت میں جواب جمع اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے پی ٹی آئی ایم این اے کی اسمبلی کے باہر گرفتاریاں ہوئی ہیں میرے مدمقابل فارم 45 پر ہارنے والے جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اسپیکر قومی اسمبلی بننے والے ایاز صادق کو فورا استعفی دینا چاہیے اور اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

نظریاتی کارکن جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کو رہائی مبارک ان شاء اللہ ایسے ہی بہت جلد اس گندے سسٹم کی ہتھکڑیاں اس ملک سے کھل جائیں گی اور ملک آزاد ہوجائیگا حقیقی طور پر۔

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ آج عدالت عالیہ نے اپنے وجود کو تسلیم کرایا اور تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانے کے جرم میں ناحق قید اویس یونس کو ناجائز قید سے رہائی کا حکم دیا بلکہ حق سچ پر مبنی فیصلہ دے کر قوم کی امنگوں پر پورا اترے۔انشاء اللہ جیت انصاف کی ہو گی

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز بانی چئیرمین عمران خان سے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ۔اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور جلسے کو بھی بھرپور طریقے سے کامیاب بنانے کا حکم۔پوری قوم کو لاہور جلسے کی دعوت دیتےہیں اپکے کپتان عمران خان صاحب کا خصوصی پیغام آپ تک پہنچانا ہیں۔

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھا ایک شخص اس پورے نظام کو لڑ گیا ہے اور ان سب کے اعصاب پر طاری ہے❤ ایاک نعبد وایاک نستعین

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم جن کا اب تک اراکین پارلیمنٹ کو ہی علم نہیں کیا وہ ریاست کے مفاد میں ہوسکتی ہیں؟

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804 عمران خان کی طاقت ، حکومت پورے سازو سامان اور طاقت کا زور لگا رہی ہے مولانا کو اپنے ساتھ ملانے کے لیئے لیکن مولانا کا دل تمام تر لالچ دیے جانے کے باوجود عمران خان کی اصولی سیاست کے ساتھ آگے چلنے کا سنہری موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

ہم نے حکومت کو کہہ دیا ہے کہ آپ ترامیم لانے میں جلدی نہ کریں اگر آپ ترامیم لانے میں جلدی میں ہیں تو پھر ہم اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ حکومت کا ساتھ دے سکیں گے مولانا عبدالغفور حیدری

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسا مسودہ ہے؟ کس نے لکھا ہے؟ جو وزیر قانون کو بھی ابھی اس کی کاپی ملی ہے! رات میں کہیں ایک اور واردات تو نہیں ڈالنے کی تیاری؟

یہ کیسا مسودہ ہے؟ کس نے لکھا ہے؟ جو وزیر قانون کو بھی ابھی اس  کی کاپی ملی ہے!
رات میں کہیں ایک اور واردات تو نہیں ڈالنے کی تیاری؟
Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

10 ستمبر کی رات پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرکے نقاب پوشوں کی جانب سے اغواء کیے جانے والے تمام ایم این ایز کی ضمانت منظور۔

10 ستمبر کی رات پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرکے نقاب پوشوں کی جانب سے اغواء کیے جانے والے تمام ایم این ایز کی ضمانت منظور۔
Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد دُرود ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمداللہ عمر سلطان بھائی 22 روز کی جبری گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے

شکر الحمداللہ عمر سلطان بھائی 22 روز کی جبری گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے
Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص جیل میں قید ہے اور اس نے ان تمام سیاسی ٹھگوں کی سڑکوں پر ذلالت کروائی ہوئی ہے کبھی کہیں جارہے ہیں تو کبھی کہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ قیدی نمبر 804 کو سیاست نہیں آتی۔

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے لگ بھگ 3.5 سالہ دور حکومت میں اپنے الفاظ اور فیصلوں سے خود کو ایک سچا عاشق رسول ﷺ ثابت کیا۔ جشن عید میلاد النبی کے موقع پر تمام مسلمانوں اور خصوصاً حقیقی آزادی کے لئے کپتان کے شانہ بشانہ جدوجہد کرنے والوں کو مبارکباد۔

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

21ستمبر لاہور جلسہ 📍 8 فروری کو لاہور کی غیور عوام نے بتا دیا کے لاہور کسی کے باپ کی جاگیر نہیں یہ عمران خان کا قلعہ ہے انشاءاللہ 21 ستمبر کو لاہور پھر اپنے قائد کی کال پر نکلے گا اور ان مینڈیٹ چور حکومت کی بنیاد ہلا کر رکھ دے گ #LahoreJalsa

21ستمبر لاہور جلسہ 📍

8 فروری کو لاہور کی غیور عوام نے بتا دیا کے لاہور کسی کے باپ کی جاگیر نہیں یہ عمران خان کا قلعہ ہے انشاءاللہ 21 ستمبر کو لاہور پھر اپنے قائد کی کال پر نکلے گا اور ان مینڈیٹ چور حکومت کی بنیاد ہلا کر رکھ دے گ
 #LahoreJalsa
Mian Umar Jamil (@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

صحافی : کیا پیپلزپارٹی قانون سازی کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں؟؟ گورنر پنجاب : پیپلزپارٹی آئینی مسودے کی تمام شقوں پرراضی نہیں۔ پیپلزپارٹی نے بھی حکومتی ترامیم کی مخالفت کردی۔ رپورٹ : Zeeshan Bakhsh

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حقیقی MNA این اے 120 ملک عثمان حمزہ اعوان اور جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کی زیرِ قیادت 21 ستمبر مینار پاکستان جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے حلقہ این اے 120 کی تمام یونین کونسل کے نمائندوں اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں کا اجلاس تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔

Usman Hamza (@usman_hamzaa) 's Twitter Profile Photo

21 ستمبر لاہور جلسہ کا خوف اب سے کچھ دیر قبل میرے ڈیرے پر پولیس کی بھاری نفری کی ریڈ، پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ڈیرے میں داخل ہوئی میرے تین ملازموں کو گرفتار کر لیا گیا موجود فاشسٹ حکومت اپنی نفسیات کھو چکی ہے

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

لاہور مینار پاکستان جلسہ شروع ہونے سے 2دن قبل ہی فارم 47ٹک ٹاکر جعلی مینڈیٹ والی حکومت نے لاہور کے داخلی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کردیا جلسے سے قبل ہی حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ہمیں عمران خان کی طرف سے NOC مل چکا ہے جلسہ ضرور ہوگا۔ #LahoreJalsa