فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile
فرید بگٹی

@faridbugti2

President of PAK🇵🇰 IRAN🇮🇷 YOUTH FORUM/writer/speaker/columnist 🕊️ Peaceful Pakistan | Baloch rights supporter.

ID: 1811847748280586240

calendar_today12-07-2024 19:39:22

47 Tweet

25 Followers

495 Following

Sanam Baloch (@sanamsana91487) 's Twitter Profile Photo

دی بلوچستان لیکس کی دوسری قسط میں جس پردہ نشین کا نام بے نقاب ہو رہا ہے۔۔۔ وہ ہیں صوبائی مشیر و رکن اسمبلی، فضل قادر مندوخیل۔ جناب فضل قادر مندوخیل ضلع ژوب سے منتخب ہوئے اور اپنے حلقے کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور کرائے آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ صرف ژوب ڈسٹرکٹ میں

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

اس جہاز کا بھی لازمی ذکر کیا کریں ، اسکو ملا کر ٹوٹل آٹھ جہاز گرائے ہیں 😂😂😂😂😂😂

اس جہاز کا بھی لازمی ذکر کیا کریں ، اسکو ملا کر ٹوٹل آٹھ جہاز گرائے ہیں 😂😂😂😂😂😂
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

اگر معدنیات فروخت نہ کی جائیں تو کیا اُنہیں گھنگرو بنا کر گلے میں لٹکایا جائے؟ اصل مکالمہ معدنیات کی قیمتوں کے تعین اور علاقائی ترقی کے تناظر میں ہونا چاہیے۔ یہی طرزِ بحث آگے چل کر ایک گہرے علمی و فکری مکالمے اور نظریاتی مباحث کی تمہید ثابت ہو سکتی ہے فرید بگٹی

اگر معدنیات فروخت نہ کی جائیں تو کیا اُنہیں گھنگرو بنا کر گلے میں لٹکایا جائے؟ اصل مکالمہ معدنیات کی قیمتوں کے تعین اور علاقائی ترقی کے تناظر میں ہونا چاہیے۔ یہی طرزِ بحث آگے چل کر ایک گہرے علمی و فکری مکالمے اور نظریاتی مباحث کی تمہید ثابت ہو سکتی ہے
فرید بگٹی
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

بات اگر کاپی کرنے کی ہے تو عمران خان بھی اپنے سسرالیوں کی کاپی کر رہا تھا ہن دسو یوتھیوں

بات اگر کاپی کرنے کی ہے تو عمران خان بھی اپنے سسرالیوں کی کاپی کر رہا تھا
ہن دسو یوتھیوں
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، خلائی ادارے ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے۔

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇷🇺 ⚔ 🇮🇳 رائٹرز: روس نے بھارت کی درخواست مسترد کر دی ہے اور وہ پاکستان کے جے ایف-17 بلاک تھری طیاروں کے لیے RD-93MA انجن فراہم کرے گا، حالانکہ حالات کشیدہ ہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ طیارے بھارت کے رافیل اور Su-30MKI کے ہم پلہ ہیں۔

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کے لیے مدحیہ کلمات تو زندان کی کوٹھڑیوں سے بھی ارسال کیے جا سکتے ہیں، مگر افسوس کہ فلس,طین کے مظلوم شہدا کے حق میں ایک حرفِ ہمدردی تک ان کے لبوں پر نہیں آتا۔ آج بھی ان کے وجود پر وہی منافقت کی گرد جمی ہوئی ہے، جو نہ ضمیر کے بیدار ہونے سے مٹتی ہے، نہ زمانے کی تلخیوں سے۔

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے گوادر پورٹ سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پسنی میں مشترکہ طور پر ایک بندرگاہ تیار کرنے کے لیے امریکہ کو تجویز دی ہے۔ یہ پاکستان کے لیے ایک بڑی جغرافیائی سیاسی پیش رفت ہو گی، کیونکہ امریکہ چین دونوں پاکستانی ساحل کے ساتھ 100 کلومیٹر کے دائرے میں کام کریں گے

پاکستان نے گوادر پورٹ سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پسنی میں مشترکہ طور پر ایک بندرگاہ تیار کرنے کے لیے امریکہ کو تجویز دی ہے۔
 یہ پاکستان کے لیے ایک بڑی جغرافیائی سیاسی پیش رفت ہو گی، کیونکہ امریکہ چین دونوں پاکستانی ساحل کے ساتھ 100 کلومیٹر کے دائرے میں کام کریں گے
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

کامیابی کی وہ سیڑھی جو موٹیویشنل سپیکر کے لیکچرز سننے کے بعد ملتی ہے 😆😅

کامیابی کی وہ سیڑھی جو موٹیویشنل سپیکر کے لیکچرز سننے کے بعد ملتی ہے 😆😅
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

ملائشیا کے وزیراعظم کی اس تصویر نے آج 25 کروڑ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے کیونکہ پاکستانی تاریخ میں کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو ایسے الوداع نہیں کہا گیا اور اسکی بنیادی وجہ ایک ہے کہ پاکستان نے 10 مئی کو نریندرا مودی کی پگھ مٹی میں رول دی تھی پاکستان زندہ باد

ملائشیا کے وزیراعظم کی اس تصویر نے آج 25 کروڑ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے کیونکہ پاکستانی تاریخ میں کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو ایسے الوداع نہیں کہا گیا اور اسکی بنیادی وجہ ایک ہے کہ پاکستان نے 10 مئی کو نریندرا مودی کی پگھ مٹی میں رول دی تھی
پاکستان زندہ باد
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

چوہان گیا وہ آیا ، جاوید ہاشمی گئے فلاں آئےمروت گئے دو آئے ، کچھ بھاگے کچھ آئے عثمان بزدار غائب کوئی گمنام حاضر ، گنڈاپور جائے گا اور آئے گا، آنے کی دیر جانے کی لائن ۔ یہ تحریک نہیں مذاق ہے

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی یہ خوبی آپکو بہرحال ماننی پڑے گی کہ انکی نئی چوائس دیکھ کر انکی پرانی چوائس بہتر لگتی ہے

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

دعائیں ہم نے مانگی تھیں بہاریں غیر نے لوٹیں ہمیں کچھ خار گزری ھے صنم تیری بے وفائی پر۔۔

دعائیں ہم نے مانگی تھیں بہاریں غیر نے لوٹیں
ہمیں کچھ خار گزری ھے صنم تیری بے وفائی پر۔۔
فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی اس عظیم لیڈر کا انتخاب ہے جس نے بزدار,پرویز خٹک, محمود خان اور گنڈاپور کا انتخاب کیا تھا

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

جو علیمہ اور پنکی میں صلح نہیں کرا سکا وہ کہتا ہے مجھے باہر نکالیں میں افغانستان سے بات کرتا ہوں 😂😂

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا کوئی جاننے والا یوتھیا ہو اور وہ سوال کرنے پر ٹاو ٹاو نہیں کرتا اس کی نظر اتاریں وہ لاکھوں میں ایک ہے 🤦🏻‍♀️

فرید بگٹی (@faridbugti2) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی وہ واحد پارٹی ہے جس میں آنے والا نیک اور جانے والا چور ہوتا ہے 😂😎😂