Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profileg
Faizullah Khan فیض

@FaizullahSwati

Journalist and writer

ID:753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

23,7K Tweets

68,8K Followers

543 Following

Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ افغان ترک اور عرب فاتحین نے ہندوستان کو بہت کچھ دیا فن تعمیر سے ادب اور تعلیم سے ہنر تک بلکہ ترک و عرب تو یہیں بس گئے کراچی کے صدیقی علوی عثمانی بیگ مرزا غوری ابدالی یوسفزئی روہیلے خان وغیرہ انہیں عربوں ترکوں اور افغانوں کی اولادیں ہیں

account_circle
M Aamir khakwani(@ahkhakwani) 's Twitter Profile Photo

دوسرا خانہ ہی آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
عامر خاکوانی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات بہت سال پہلے پڑھی تھی، بھول نہیں سکا۔ میری زندگی پر جن چند چیزوں کے ان مٹ اور گہرے نقوش ہیں، ان میں یہ بھی شامل ہے۔ بات بہت آسان اور سادہ ہے۔ اپنے معمولات زندگی کو چار خانوں میں تقسیم کر دیں۔ پہلا،

account_circle
Israr Ahmed(@IsrarAhmedPK) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب بمقابلہ پاکستان: ’یہ ہمارے لیے سیکھنے کا موقع ہے‘
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن کا انٹرویو اس لنک پر Shiraz Hassan

urdunews.com/node/862386

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

فوج کا نو مئی ملزموں کو بڑا پیغام
عمران خان نے جسٹس فائز عیسی کو مشکل میں ڈال دیا
سپریم کورٹ میں عمران خان کی پیشی کا آنکھوں دیکھا دلچسپ حال
بیرسٹر گوہر کو خان سے کیوں ڈانٹ پڑی ؟
زبیر علی خان کی بڑی خبر۔
youtu.be/KqAOhb-u71c

فوج کا نو مئی ملزموں کو بڑا پیغام عمران خان نے جسٹس فائز عیسی کو مشکل میں ڈال دیا سپریم کورٹ میں عمران خان کی پیشی کا آنکھوں دیکھا دلچسپ حال بیرسٹر گوہر کو خان سے کیوں ڈانٹ پڑی ؟ زبیر علی خان کی بڑی خبر۔ youtu.be/KqAOhb-u71c
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

قلم بھائی غصہ کیوں ہوتے ہو جہالت تو جہالت ہے قبائلی کرے یا شہری ہمیں بغیر تفریق کے اسکی مخالفت کرنی چاھیئے بہرحال آفاق و الطاف کی لڑائی میں ہزاروں مہاجر قتل ہوئے علاقوں سے ہجرت ہوئی گھر جلائے گئے رشتوں کے مسائل پیدا ہوئے یہ تلخ حقائق تو ہیں آگے بڑھنے کا رستہ تعلیم ہنر معاش ہے

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ پہ قادیانی ہونے کا الزام علامہ ساجد میر نے لگایا تھا جماعت اسلامی نے نہیں البتہ جماعت اسلامی سمیت مختلف مذھبی و غیر مذھبی جماعتوں کی تحریک کے بعد ذوالفقار علی بھٹو شہید نے قادیانیوں کو غیر مسلم ضرور قرار دیا پیپلز پارٹی چاھے تو اسکا کریڈٹ لے سکتی ہے

account_circle
Abdul Jabbar Nasir(@ajnasir) 's Twitter Profile Photo


سندھ کابینہ نے کنٹونمنٹ بورڈ ایریاز سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کا فیصلہ کرلیا۔
timesofkarachi.pk/ur/article/4896
Murad Ali Shah Sharjeel Inam Memon Senator Saeed Ghani

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں کے فنڈز اچانک بند کر دئیے گئے ہیں جس کے بعد یونیورسٹیوں کو فیسوں میں اضافہ کرنا پڑیگا ،اکثر طلبہ و طالبات کے لئے بھاری فیسوں کی ادائیگی مشکل ہو جائے گی وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف آج یونیورسٹیوں میں یوم سیاہ منایا گیا

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

منصور چاچا مرحوم یاد آگئے لائنز ایریا سے جان بچانے گلستانِ جوہر منتقل ہوئے ایک دن بیمار ہوئے تو بیگم بچے بیوی اور سسر کیساتھ اسپتال گئے واپس پہنچے تو اپارٹمنٹ کے دروازے پہ انتقام کی آگ میں جلتے لڑکے کلاشن کوف کیساتھ کھڑے تھے بس برسٹ مارے چاچا انکی بیگم سسر اور غالباً بچہ مارے گئے

account_circle
Ammad Yousaf(@AmmadYousaf) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ملک کے باہر سے آپریٹ کر رہی ہے ، ترجمان رؤف حسن

account_circle
Abd. Sayed ترمذی سادات(@abdsayedd) 's Twitter Profile Photo

I am pleased to share an in-depth analysis with Dr. Amira Jadoon ***امیرہ جدون, Lucas Webber, and Riccardo Valle on ISKP, examining its decline in Afghanistan and the growing regional and transnational threat from Central Asian recruits advancing its agenda. ctc.westpoint.edu/from-tajikista…

account_circle
Israr Ahmed(@IsrarAhmedPK) 's Twitter Profile Photo

فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر 15 دن کی پاپندی اور تنخواہ کی ضبطگی کا سامنے کرنے والے دائیں بازو کی جماعت کے رکن پارلیمان کا کا کہنا ہے کہ وہ اسمبلی کے قواعد کی پابندی کے بجائے تاریخ کے درست سمت پر کھڑے ہونے کو ترجیح دیں گے۔
1/2

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے بلوچ آئسکریم اور راجو آئسکریم والے پاگل ہوکر ایک دوسرے کو قتل کرتے پھر رہے ہیں کراچی کی سڑکوں پہ گینگ وار شروع کر رکھی ہے گزشتہ برس بلوچ والوں نے راجو کا بھائی مارا اب راجو والوں نے بلوچ والوں کے 2 بھائی قتل 2 شدید زخمی کردئیے آپسمیں رشتہ دار ہیں پیسے کماکر بھی نہ سدھرے

account_circle