Faizan Bozdar (@faizanbozdar1) 's Twitter Profile
Faizan Bozdar

@faizanbozdar1

Proud of Jiyala #ppp 🇱🇾✌🏻 Follower of #Bhuttoism #JiyeBhutto✌🏻🇱🇾

ID: 1370675638953213952

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today13-03-2021 09:59:35

141,141K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

ملک کے موجودہ حالات سے ہر پاکستانی پریشان ہے، اگر ہم مسائل حل نہیں کریں گے تو پھر حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ۔ ہم چاہتے ہیں جو بھی حکومت میں ہو عوام کے بنیادی مسائل کا حل تلاش کرے ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari

ملک کے موجودہ حالات سے ہر پاکستانی پریشان ہے، اگر ہم مسائل حل نہیں کریں گے تو پھر حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ۔

ہم چاہتے ہیں جو بھی حکومت میں ہو عوام کے بنیادی مسائل کا حل تلاش کرے ،

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
BilawalBhuttoZardari
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP, BilawalBhuttoZardari has appointed Murtaza Wahab Siddiqui as his spokesperson with immediate effect. Notification in this regard was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro today.

Chairman PPP, BilawalBhuttoZardari has appointed Murtaza Wahab Siddiqui as his spokesperson with immediate effect.

Notification in this regard was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro today.
Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نے منشیات کی ناجائز تجارت میں ملوث تمام افراد کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کا مقصد صوبے میں منشیات کے پھیلاؤکو روکنااور اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہے۔ فیاض علی بٹ (ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ)

حکومت سندھ نے منشیات کی ناجائز تجارت میں ملوث تمام افراد کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کا مقصد صوبے میں منشیات کے پھیلاؤکو روکنااور اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہے۔
فیاض علی بٹ
(ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ)
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس منصور علی شاہ اس بینچ کا حصہ تھے جس نے شہید ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس کا تاریخی فیصلہ سنایا، دونون معزز جج صاحبان کے لئے میرے دل میں بہت عزت ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز لاٸر فورم کے اجلاس مین بات چیت Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari

Massir Din (@massirdin) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی، شہید میر مرتضی بھٹو کو ان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی، شہید میر مرتضی بھٹو کو ان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
BilawalBhuttoZardari
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢 (@a_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی عوامی حکومت کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن کے 3 ہزار سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد آؤٹ آف اسکولز بچوں کو تعلیم مکمل کرنے کے ساتھ ہنرمند بنانا ہے۔ اس حوالے سے نان فارمل ایجوکیشن مکینزم کو مزید فعال بناتے ہوئے ہر ضلع میں 100 نان فارمل 1/2

سندھ کی عوامی حکومت کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن کے 3 ہزار سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد آؤٹ آف اسکولز بچوں کو تعلیم مکمل کرنے کے ساتھ ہنرمند بنانا ہے۔ اس حوالے سے نان فارمل ایجوکیشن مکینزم کو مزید فعال بناتے ہوئے ہر ضلع میں 100 نان فارمل
1/2
Abdul Rasheed Khan Naghar (@rasheednaghd) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی #ضلع_کورنگی شہید میر مرتضی بھٹو کو ان کی 70 ویں #سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے #شہیدمیرمرتضی_بھٹوکوسرخ_سلام #DistrictKorangiPPP BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital

shahzad awan (@awan82134) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدور کا اجلاس اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلزلائرز فورم کے مرکزی صدر نیر بخاری، رکن قومی اسمبلی نوید قمر اور سیاسی مشیر جمیل سومرو موجود

لئیق (@itishashmi) 's Twitter Profile Photo

تقسیم ہند کے وقت پاکستان میں بھارتی پنجاب سے پنجابی اورUP دہلی CP سے اردو سپیکنگ کی اکثریت نے ہجرت کی اسکا مطلب مہاجر صرف اردو سپیکنگ نہیں پنجابی بھی ہیں . مہاجر کوئی قوم نہیں آپ جہاں بستے ہو اس زمین کی زبان کلچر کواپنا تے ہو اور دھرتی کے بیٹے کہلاتے ہو . پاکستان کے قیام کے بعد

𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢 (@a_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں یوتھیوں دیکھو ایسا ہے ہمارا لیڈر 👇👇 میں نے بلاول بھٹو کے ساتھ کام کیا ہے۔ اُنکی کارکردگی بطور وزیرِ خارجہ انتہائی شاندار رہی۔ مجھے اُنکی وجہ سے بطور وزیر خزانہ عالمی دنیا میں سپورٹ ملتی تھی. مفتاح اسماعیل

Samiullah Bhambhro (@samiullahbhamb1) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ کے حوالے سے میڈیا پر ہمیشہ منفی پروپگنڈا کیا گیا، آج خود دیکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ سندھ پاکستان کا ایک ترقی یافتہ صوبہ ہے۔ پشاور کے سینئر صحافی عمران یوسفزئی کا صوبہ سندھ کے بارے میں تاثرات BilawalBhuttoZardari Junaid Buland Junaid Saleem Jadi Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari

shahzad awan (@awan82134) 's Twitter Profile Photo

#وتُعِزُّ_مَنْ_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَنْ_تَشَاءُ اپنے قائد شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور بینظیر کے لال بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ یادگار عکس ♥️🖤💚 #chairman BilawalBhuttoZardari میثاق جمہوریت کا علمبردار پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل اسی سے جڑا ہوا ہے آئیں بلاول کا ساتھ دیں

#وتُعِزُّ_مَنْ_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَنْ_تَشَاءُ
اپنے قائد شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور بینظیر کے لال بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ یادگار عکس
♥️🖤💚 #chairman BilawalBhuttoZardari
میثاق جمہوریت کا علمبردار پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل اسی سے جڑا ہوا ہے آئیں بلاول کا ساتھ دیں
اصغر علی بلیدی (@asghar_buledi) 's Twitter Profile Photo

ہیلو قاسم سوری جھوٹے پر لعنت جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو اس وقت محلے میں ایک کتی ہوتی تھی اسکا نام سوری روری تھا جب ہمیں اس کتی کو کسی پیچھے لگانا ہوتا تھا تو ہم سوری روری کہہ کر بلاتے تھے۔ آجکل تمہیں پی ٹی آئی والے سوری روری کہہ کر مخالفین کے پیچھے دوڑاتے ہیں۔۔۔۔ قسمیں۔🤦

ہیلو قاسم سوری جھوٹے پر لعنت جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو اس وقت محلے میں ایک کتی ہوتی تھی اسکا نام سوری روری تھا جب ہمیں اس کتی کو کسی پیچھے لگانا ہوتا تھا تو ہم سوری روری کہہ کر بلاتے تھے۔ آجکل تمہیں پی ٹی آئی والے سوری روری کہہ کر مخالفین کے پیچھے دوڑاتے ہیں۔۔۔۔ قسمیں۔🤦
Massir Din (@massirdin) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ قانون سازی اتفاق رائے سے کی جائے، اب بھی ہماری یہ ہی کوشش ہے کہ 26ویں ترمیم پر بھی ہر ایک جماعت سے بات کرکے اتفاق رائے قائم کی جاسکے۔” چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari Nadeem Ahmed Bhutto