فیض محمد جمعیتی(@FaizMuhammadJu1) 's Twitter Profileg
فیض محمد جمعیتی

@FaizMuhammadJu1

قائد انقلاب مولانا فضل الرحمان ہماری ریڈ لائن ہے

ID:1333347907446181888

calendar_today30-11-2020 09:51:42

13,7K Tweets

4,7K Followers

0 Following

فیض محمد جمعیتی(@FaizMuhammadJu1) 's Twitter Profile Photo

مراکش نے فٹ بال کی تاریخ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے لیکن جھوٹے عمران نیازی نے اب تک اسمبلی نہیں توڑی۔ 😅

account_circle
فیض محمد جمعیتی(@FaizMuhammadJu1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والوں کے پاس اب دیکھانے کے لئے صرف عمران خان کی تصاویر رہ گئی ہے
انشاء اللہ پی ٹی آئی بہت جلد ختم ہو جائے گئی

account_circle
فیض محمد جمعیتی(@FaizMuhammadJu1) 's Twitter Profile Photo

اپنے حساب سے سب کو فالو بیک دے چکا ہو
اگر کوئی رہتا ہے تو وہ فورا بتا دے کہ مجھے فالو بیک نہیں ملا
انشاء اللہ ایک گھنٹہ کے اندر اندر فالو بیک مل جائے گا
آپ کا بھائی فیض محمد

account_circle
khatme Nabuwat Media(@khatmeN1) 's Twitter Profile Photo

محترم اگر عمران خان مدینہ کی ریاست کا دعوی کرے اور حضرت عمر رضہ کی مثالیں دے ۔ مذہب کا نام لے کر اپنے ساتھ لوگوں کو ملائے۔ اسلامک ٹچ دے۔ تو وہ ٹھیک۔اور اگر وہ جماعت جو ہے ہی سرے سے مذہبی سیاسی اور روز اول سے دین اسلام کی بات کرتی ہے تو اس پر آپ کو تکلیف کیوں ؟

account_circle
Muhammad Taqi Usmani (Official)(@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

ملك كے جو اقتصادی حالات ہیں ان میں بہتری لانے کے لئے مخلصانہ اقدامات تو ارباب اختیار کاکام ہے اللہ تعالی انہیں اسکی توفیق عطا فرمائیں عام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ روزانہ رات کو سورۂ واقعہ پڑھنے کا معمول بنا کر اللہ تعالی سے دعا ضرور کیاکریں کیونکہ سب کچھ اسی کے اختیار میں ہے

account_circle
Maulana Rashid Mahmood Soomro(@SoomroOfficial) 's Twitter Profile Photo

JUIمتوسط طبقات کےحقوق کی جنگ جاری رکھےگی لادین ملک دشمن عناصر وطن عزیزکوکمزورکرنے کی کوشش کررہے ہیں ناجائز بیٹی کاباپ کیسےصادق اورامین ہوسکتاہےسندھ میں منشیات کااستعمال آئس کابڑھتاہوارجحان غیر قانونی ہتھیاروں کااستعمال بااثرافراد کازمینون پرقبضہ تشویشناک ہےکورنگی مین جلسہ سےخطاب

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے اپنے دیرینہ ساتھی حافظ حسین احمد کو راضی کر لیا ،
حافظ حسین احمد اپنی جماعت جے یو آئی میں واپس آگئے۔حافظ صاحب کی واپسی نہ صرف جے یو آئی کو نہ صرف بلوچستان بلکہ پورےپاکستان میں مذید مضبوط و فعال کرے گی۔ Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Answers Back

account_circle
فیض محمد جمعیتی(@FaizMuhammadJu1) 's Twitter Profile Photo

مجھے آج اگر جماعت میں کسی کی کمی محسوس ہوئی ہے تو وہ حافظ حسین احمد صاحب ہے حافظ صاحب کے جانے کے بعد جمعیت ایک بہترین ترجمان سے محروم ہوگئی تھی
حافظ صاحب خوش آمدید ⁦♥️⁩
پخیر راغلے 💌

account_circle