Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)(@FaizDaWaRhaider) 's Twitter Profileg
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)

@FaizDaWaRhaider

QuaidForLife!
@NawazSharifMNS
#امیدسحر
@MaryamNSharif
سابق:صوبائی سینئر نائب صدر
#MSFkp
#PmlnNorthWaziristan
#ختم_نبوت_زندہ_باد

ID:1965151555

linkhttp://www.pmln.org calendar_today16-10-2013 16:37:50

38,9K Tweets

3,3K Followers

4,9K Following

MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پچھلے سال سٹا کسٹ ، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو جب کوئی چیز نہیں ملی انہوں نے گندم اسٹاک کرنی شروع کر دی جس کی وجہ سے حکومت نے مجبور ہو کر گندم امپورٹ کی تھی۔ پاکستان میں مہنگائی کے اصل زمہ در ذخیرہ اندوزی کرنے والے ہیں ،

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

account_circle
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)(@FaizDaWaRhaider) 's Twitter Profile Photo

محترمہ وزیراعلی پنجاب پولیس ٹرننگ سینٹر میں خواتین پولیس کی پاسنگ آوٹ کے موقع پر

محترمہ وزیراعلی پنجاب پولیس ٹرننگ سینٹر میں خواتین پولیس کی پاسنگ آوٹ کے موقع پر #امید_سحر
account_circle
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)(@FaizDaWaRhaider) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif has emerged as a public chief minister.The popularity of working women is increasing very much. Working women have started to consider themselves safe for the first time in this country.Pakistan women will also develop the country.I will play an important role

اُمیدِ سحر♡مریم نواز(@BahiDawar) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز
💚❤ ❤💚
محترمہ وزیراعلی پولیس ٹرننگ سینٹر میں خواتین پولیس کی پاسنگ آوٹ کے موقع پر
Maryam Nawaz Sharif

قوم کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز 💚❤#امید_سحر ❤💚 محترمہ وزیراعلی پولیس ٹرننگ سینٹر میں خواتین پولیس کی پاسنگ آوٹ کے موقع پر @MaryamNSharif
account_circle
MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

اس بات کی انکوائری ہونی چاہئے کہ نگران حکومت میں جب گندم وافر مقدار میں موجود تھی تو کیوں گندم باہر سے منگوائی گئی؟

account_circle
اُمیدِ سحر♡مریم نواز(@BahiDawar) 's Twitter Profile Photo

💚امیدسحر❤
محترمہ وزیراعلی پولیس ٹرننگ سینٹر میں خواتین پولیس کی پاسنگ آوٹ کے موقع پر۔
Maryam Nawaz Sharif

💚امیدسحر❤ محترمہ وزیراعلی پولیس ٹرننگ سینٹر میں خواتین پولیس کی پاسنگ آوٹ کے موقع پر۔ @MaryamNSharif
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

این اے 119 سے علی پرویز ملک اور این اے 132 سے رشید احمد خان کو ضمنی الیکشن میں شاندار جیت مبارک ہو

#PMLN_Victory این اے 119 سے علی پرویز ملک اور این اے 132 سے رشید احمد خان کو ضمنی الیکشن میں شاندار جیت مبارک ہو
account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

account_circle
MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی یونیورسٹیاں unskilled بے روزگار پیدا کرنے والی منافع بخش فیکٹریاں ہیں۔جلد ہی میڈیکل کالجز اس کا حصہ بنےجا رہے ہیں

account_circle
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)(@FaizDaWaRhaider) 's Twitter Profile Photo

ایئرپورٹ پر مسافروں کے ساتھ یا انکے بچوں کے ساتھ ظلم برداشت سے باہر ہے وزیراعظم شہباز شریف صاحب نوٹس لے اور اے ایس ایف کے فرعون کو گھر بھیجنا چائے
کبھی مسافروں کا سامان چوری ہو جاتا ہے یا کبھی مسافروں کو تنگ کرتے ہے
Ahsan Iqbal MaizaHameed

ایئرپورٹ پر مسافروں کے ساتھ یا انکے بچوں کے ساتھ ظلم برداشت سے باہر ہے وزیراعظم شہباز شریف صاحب نوٹس لے اور اے ایس ایف کے فرعون کو گھر بھیجنا چائے کبھی مسافروں کا سامان چوری ہو جاتا ہے یا کبھی مسافروں کو تنگ کرتے ہے @betterpakistan @MaizaHameedMNA
account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
account_circle
Faiz Dawar Pmln (داوڑ بھائی)(@FaizDaWaRhaider) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
الحمدُاللّٰہ
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
Maryam Nawaz Sharif

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ الحمدُاللّٰہ جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے @MaryamNSharif

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ، رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ، الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ

account_circle