Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile
Faiz Ahmed Faiz

@faizahmedfaiz

Poet, Journalist, Marxist, Activist, Teacher, Lenin Peace Prize winner.

ID: 80890528

calendar_today08-10-2009 16:54:35

189 Tweet

16,16K Followers

5 Following

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو عید مبارک Eid Mubarak everyone. #poetry #ahmed #Faraz #Urdu #فراز #اردو #احمدفراز #شاعری #احمد_فراز #شاعری #EidMubarak

آپ سب کو عید مبارک 
Eid Mubarak everyone. 
#poetry #ahmed #Faraz #Urdu #فراز #اردو #احمدفراز #شاعری #احمد_فراز #شاعری #EidMubarak
Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

حوصلہ چاہیے طوفانِ محبت میں فرازؔ​ اِس سمندر میں تو بس موجِ فنا راستہ ہے​ #poetry #ahmed #Faraz #Urdu #فراز #اردو #احمدفراز #شاعری #احمد_فراز #شاعری

حوصلہ چاہیے طوفانِ محبت میں فرازؔ​
اِس سمندر میں تو بس موجِ فنا راستہ ہے​

#poetry #ahmed #Faraz #Urdu #فراز #اردو #احمدفراز #شاعری #احمد_فراز #شاعری
Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جارہا ہے کوئی شب غم گزار کے #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جارہا ہے کوئی شب غم گزار کے

#poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد
Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد

اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے

#poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد
Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

پھر حریف بہار ہو بیٹھے جانے کس کس کو آج رو بیٹھے #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد

پھر حریف بہار ہو بیٹھے
جانے کس کس کو آج رو بیٹھے

#poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد
Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

تیرے در تک پہنچ کے لوٹ آئے عشق کی آبرو ڈبو بیٹھے #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد

تیرے در تک پہنچ کے لوٹ آئے
عشق کی آبرو ڈبو بیٹھے

#poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد
Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

وفا سے وعدہ نہیں، وعدہ دگر بھی نہیں وہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد #NationalPoetryDay

Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

ہمت التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد

ہمت التجا نہیں باقی
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی

اک تری دید چھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی

#poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد
Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

راز الفت چھپا کے دیکھ لیا دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا #poetry #Faiz #Urdu #Ahmed #شاعری #اردو #فیض #احمد

Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے #faizfestival2019 #FaizAhmed #Faiz

Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

#EidMubarak everyone. May God shower his blessings on everyone on this day. Remember others in prayers and have forgiveness even for those who have not been kind to you.

Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

صبح کی آج جو رنگت ہے وہ پہلے تو نہ تھی کیا خبر آج خراماں سر گلزار ہے کون #فیض #اردو #شاعری #Urdu

Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے #فیض #اردو #شاعری

Faiz Ahmed Faiz (@faizahmedfaiz) 's Twitter Profile Photo

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے #فیض #اردو #Faiz #Urdu #Poetry