Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profileg
Erum Zaeem

@ErummZaeem

#Journalist #Anchor

ID:2739115128

calendar_today17-08-2014 06:15:04

27,6K Tweets

51,4K Followers

991 Following

Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

ہارے ہوئے لوگوں اور کتنا ہارنا ہے؟
قاضی بھی لائیو نا دکھا کر آج باقائدہ اپنی ہار تسلیم کرے گا

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے کمرہ عدالت داخلے پر پابندی لگا دی، عنقریب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ہی داخلہ بند ہونے جا رہا ہے۔۔!!

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کو آج فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ اپنا امیج ایک ڈری ہوئی سپریم کورٹ کے طور پر دکھاتے ہیں یا پھر سماعت لائیو دکھا کر یہ امیج دیں کہ سپریم کورٹ کو کسی سے کوئی فرق نہیں پڑتا آئین و قانون اور فیصلے سپریم ہیں

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

قاضی تیری منافقت ہر دن ہر گھنٹہ ہر منٹ ہر لمحہ یہ ایک شخص عیاں کرتا
وہ جیل میں رہ کر ایسا پتا کھیلتا کہ سب کے کپڑے اُتر جاتے
وہ جیل میں بیٹھ کر بتا دیتا کہ وہ کتنا مقبول ہے

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دکھاؤ یا نا دکھاؤ
عمران خان تو ہوگا
اس ایک جھلک کا ڈر بتا رہا
عمران خان تو ہوگا
تم مانو یا نا مانو
عمران خان تو ہوگا

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا اور کولی ڈول تنظیم ساز کو مولانا خادم صاحب کا جواب !!

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

محترم جناب عِزَّت مَآب رہبر اُمت حضرت مولانا مفتی پیر فضل الرحمان صاحب نے عمران خان Imran Khan کو یہودی ایجنٹ کہنا مذاق اور سیاسی بیان قرار دے دیا۔

محترم جناب عِزَّت مَآب رہبر اُمت حضرت مولانا مفتی پیر فضل الرحمان صاحب نے عمران خان @ImranKhanPTI کو یہودی ایجنٹ کہنا مذاق اور سیاسی بیان قرار دے دیا۔
account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

اس عورت کا عقل اور شعور سے کیا لینا دینا
جسے ساری الف ب میں سے لفظ “ن” کے علاوہ نا کچھ پڑھنا اتا نا لکھنا

کبھی سپریم کورٹ اور کبھی منصور علی سے قابلیت پر عزت افزائی کرواتی

نا کوئی کریڈیبیلیٹی نا کوئی ویورشپ
ایک عظیم شخص نے تو اسکے گھٹیا انٹلیکٹ کو “ختم شُد” بھی کہ دیا تھا 😂😂

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

صبح
ججز ڈر کے پیچھے ہٹیں گے
ججز ہر صورت لائیو لنک پر عمران خان کو لائیں گے
ججز کے اڈر کو ریاست کوڑا دان میں ڈالے گی
لائیو لنک تکنیکی بنیادوں پر خراب رکھا جائے گا اور ججز پھر تاریخ ڈالیں گے
سپریم کورٹ کی ویب سائیٹ ڈاؤن اور انٹرنیٹ بند کردیا جائے گا
یا
خان Imran Khan صاحب

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں آرٹس کونسل کے پروگرام میں عمران خان کا تذکرہ
قیدی نمبر 804 کے نعرے۔۔۔ساتھ انور مقصود کی گہری باتیں

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

“پی ٹی آئی اور ہم بارہ تیرہ سال ایک دوسرے کے مدمقابل رہے ہیں۔ ملک مزید جھگڑوں اور تلخیوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پی ٹی آئی کے لوگ آف دی ریکارڈ بھی مسلسل رابطے میں ہیں اور ہم یہی گفتگو کررہے ہیں کہ آپس کے تحفظات دور کرنے کے لیے کس طرح ماحول بنایا جائے”۔ مولانا فضل الرحمان

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

سر اگر یہ چپٹر قَناتیے، کولی ڈول تنظیم ساز اور کچے کے ڈاکو آپکا دفاع کرنے کے لیے رہ گئے ہیں تو خدارا قوم کے ساتھ واپس محبت اور اچھے تعلقات کو بحال کر لیں۔

یہ آپکی ترجمانی کریں
قوم کے لیے اجتماعی شرمندگی ہے

😭😭

سر اگر یہ چپٹر قَناتیے، کولی ڈول تنظیم ساز اور کچے کے ڈاکو آپکا دفاع کرنے کے لیے رہ گئے ہیں تو خدارا قوم کے ساتھ واپس محبت اور اچھے تعلقات کو بحال کر لیں۔ یہ آپکی ترجمانی کریں قوم کے لیے اجتماعی شرمندگی ہے 😭😭
account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے

دھرتی کا بیٹا، دھرتی پر قربان ہو گیا

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

یہ عورت شریف، زرادری خاندان اور انکے ہینڈلرز کو سرے عام دھمکیاں کیوں لگا رہی ؟؟

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

دو نمبر مینڈیٹ پر وزارت عظمی اور صدارت لینے والے فراڈیے دو مہینے بھی نہیں رُک پائے اور لگے ہیں “باپ” کو طعنے دینے۔

بےشرم بےحیاء
اگر اتنی آگ لگی ہے تو PTI کی چوری شدہ سیٹیں واپس کرو، اپوزیشن میں بیٹھو اور پھر “باپ” کو آنکھیں دکھاؤ

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

“کل 3بجے تک وقت دے رہا ہوں بندہ ڈھونڈ کر لائیں
آپ کو لگے نامعلوم افراد نے بندہ اٹھایا ہے تو ضمنی لکھ کر دیں،
جو لوگ نظر نہیں آتے قانون ان کے لیے نہیں ہے،
آپ لکھ کر دیں پھر کل میں دیکھوں گا سیکرٹری دفاع کو بلانا ہے یا ایجنسیوں کو بلانا ہے '

جسٹس محسن اختر کیانی نے پھٹیاں ہلا دیں

account_circle
Faisal Abbas Padhyar(@FaisalAPadhyar) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja خواجہ آصف تم ریحانہ ڈار سے شکست کھا کر پاگل ہو گئے ہو
عمر ایوب کی قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کی چھترول

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

صرف حالت تشویشناک ہی نہیں بلکہ اس تمام ٹولے کو ICU پہنچا دیا گیا ہے جس طرح کل سے پریس کانفرنسس ہو رہی وہ اس کی نشاندہی ہے کہ عمران خان اور عوام انہیں ICU میں بجلی کے جھٹکے دے رہے اور انکی چیخیں پورا پاکستان سن رہا

account_circle
Erum Zaeem(@ErummZaeem) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد سپریم کورٹ کو بھی کاٹے گیں
اور اُسکے بعد پاک فوج کی طرف رُخ کریں گے۔

انکی پوری ہسٹری ہے

account_circle