Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile
Ejaz Sadiq Noori

@ejaznoorii

KU graduate. Engineering by PN D.
Worked with @ke Karachi as sr.officer. Nature lover
Literature, poetry, Husaini by Faith, humanity.

ID: 877557285144285184

calendar_today21-06-2017 16:02:15

39,39K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile Photo

کیمیکل سے بنا ھوا جوس، کیمیکل سے بنا دودھ۔۔۔اسی طرح مصنوئی طریقوں سے دو ھفتوں میں چوزے سے مرغی تیار ھو کر بک رھی ھے۔۔۔۔ سوچو ھم کہاں جا رھے ھیں؟

Ruبab🦋✨ (@r_r_a14) 's Twitter Profile Photo

حسین ع تم نہیں رہے ، تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

اقرار ھے کہ دل سے تمہیں چاہتے ھیں ہم کچھ اس گناہ کی بھی سزا ھے تمہارے پاس ،،،،،🖤

Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile Photo

9/11 ایک ایسا منحوس سانحہ۔۔۔ جس نے أنے والی کئی دھائیوں کی سیاسی اور عسکری سمت کا دھارہ ھی تبدیل کر دیا۔۔۔۔

9/11 ایک ایسا منحوس سانحہ۔۔۔ جس نے أنے والی کئی دھائیوں کی سیاسی اور عسکری سمت کا دھارہ ھی تبدیل کر دیا۔۔۔۔