یمن نے کِلَّیاں پھڑکا دیں 🇾🇪❤️
اب حدیث سمجھ میں آتی ہے کہ کیوں نبی ﷺ نے یمن والوں کے لیے خصوصی دعائیں کی تھی پر بار بار درخواست کرنے پر بھی نجد والوں کے لیے دعا نہیں کی تھی!
#IranIsraelConflict
بریکنگ نیوز : 🔴 ہندوستانی فلم ڈائریکٹر پروڈیوسر مہیش بٹ پاکستان میں رجیم چینج, 8 فروری الیکشن چوری, عدلیہ کی بے بسی اور فارم 47 پر مبنی پر فلم بنائیں گے۔
مال چوری کا جو تقسیم کیا چوروں نے
نصف تو بٹ گیا بستی کے نگہبانوں میں
کون تاریخ کے اس صدق کو جھٹلائے گا
خیر و شر دونوں مقید رہے زندانوں میں
جستجو کا کوئی انجام تو ظاہر ہو ندیمؔ
اک مسلماں تو نظر آئے مسلمانوں میں
-احمد ندیم قاسمی
یہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی بیٹی ہے اور پیچھے بیٹھے ہوئے امیتابھ بچن ہیں جنہوں نے اُتر پردیش کے 1396 کسانوں کا بینک قرضہ جو کہ چار کروڑ پانچ لاکھ روپے کا تھا، وہ ادا کر کے کسانوں کو قرض سے آزاد کرا دیا۔ اور اُن کی بیٹی اُن کسانوں کا سر فخر سے بلند رکھنے کے لیے خود اونچائی پر
بریکنگ نیوز 🚨:سینئیر صحافی محمد مالک نے تہلکہ مچا دیا🔥
2 سے 3 سالوں میں 2 ہزار ارب سے زائد کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ٹھیکیداروں کی لسٹیں تیار. خان کی حکومت کے بعد انہوں نے قوم کے اربوں روپے کھا لیے
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
آر او اقبال خواجہ آصف کا فرنٹ مین ہے جس نے سب سے پہلے عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کے نام کی ایسی نکالی جو ان کے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا۔ چیف جسٹس صاحب یہ ADCR کا ہیڈ ہے، عثمان ڈار کی الیکشن کے 2024 کے دوران کی گئی گفتگو ایک بار پھر وائرل