Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profileg
Salman Durrani

@DurraniViews

Journalist | Political Commentator

ID:4614949995

linkhttps://salmandurrani.pk calendar_today26-12-2015 22:06:53

49,5K Tweets

375,7K Followers

8,3K Following

Follow People
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

کمال تو یہ کہ پی ٹی آئی کے حمایتی دوست اور مولانا کے پیروکار دونوں اسوقت ایک پیج پر نظر آتے ہیں اور ان کو لگتا ہے کہ جو اس اتحاد کے فیصلے کو غلط کہے گا وہ بیوقوف ہے اس کو سمجھ نہیں آتی۔ کمال است

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ مولانا فضل الرحمٰن سے مصلحتاً ہاتھ ملانا ٹھیک سمجھتے ہیں تو اپنے نظریے پر فاتحہ پڑھ لیں۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اگر نواز زرداری کرپٹ ہیں تو کیا ان کی ہر حکومت میں حصے دار مولانا فضل الرحمٰن فرشتے کیسے ہوگئے؟ اگر مولانا سے ہاتھ ملا سکتے ہیں تو مطلب نواز زرداری بھی قابل قبول ہوئے؟

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

Where is Ahmad Farhad? The mysterious case of Pakistan’s missing poet | Civil Rights News | Al Jazeera

aljazeera.com/news/2024/5/22…

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور ذاتی طور پر تو تشہیر کے شوقین نہیں ہیں نہ ان کو میڈیا میں خود کو ٹھیک سے پیش کرنا آتا ہے۔ پھر کیسے ہورہا ہے یہ سب؟

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

سائفر معاملے میں تو ڈونلڈ لو خود ملزم ہے مطلب اس پر الزام ہے کہ اس نے پاکستانی سفیر کو ایک ملاقات میں اپنے بڑوں کی دھمکی پہنچائی وہ گواہ کیسے ہوسکتا ہے؟

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

بشکیک ائیرپورٹ میں بم کی اطلاعات کیوجہ سے ائیرپورٹ کلئیر کروا لیا گیا ہے، جن طلباء کی فلائٹ تھی وہ ائیرپورٹ کے باہر ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں۔

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

اے اغواکارو۔۔۔

خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے

اے اغواکارو۔۔۔ خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے #releaseahmadfarhad
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

لو جی فیر آیا جے غوری۔۔!!

رؤوف حسن کی آج تین بجے پریس کانفرنس آرہی ہے۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر شہدائے ہیلی کاپٹر حادثے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ 💔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اتنا کمینہ اتنا بے حیا بھائی، میں تو دکھ سے مر جاؤں تو اچھا ہے۔۔
قیصرہ الہیٰ کی اس ویڈیو میں واضح ہے کہ انکی فیملی پر کیا ظلم نہیں ڈھائے گئے۔

account_circle