Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profileg
Salman Durrani

@DurraniViews

Journalist | Political Commentator

ID:4614949995

linkhttps://salmandurrani.pk calendar_today26-12-2015 22:06:53

48,3K Tweets

370,8K Followers

8,2K Following

Follow People
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

جناب ٹویٹر پر پورن دیکھ چکے ہونگے تبھی تو علم ہے کہ یہ ایک پورن سائٹ ہے۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی سے اہلخانہ کی ملاقات کیوں نہیں کرنے دی جارہی۔۔ان کی بہن مریم وٹو

تحریک انصاف کے پاس سڑکوں پر انے کا پلان تیار ہے،اگر قاضی فائز کی ایکسٹینشن نا روکی گئی۔ صدیق جان

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

گندم بحران کا الزام لگا کر کیا انوار الحق کاکڑ کا سیاسی راستہ روکا جا رہا ہے! سابق نگراں وزیر اعظم

پاکستان کے میڈیا پر ہم عمران خان کی تصویر نہیں دیکھا سکتے، نام نہیں چلا سکتے، ہم میڈیا کو تو کنٹرول کرسکتے ہیں لیکن کیا ہر آدمی کو بولنے سے روکا جاسکتا؟ حبیب اکرم

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز ٹویٹر کے راجے اور بادشاہ بہتان تراشی کر کے سوسائٹی میں disruption پھیلا رہے ہیں.. سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

گندم سکینڈل معاملے کو دبا دیا جائے گا بس ایک رپورٹ بنے گی اور کہا جائے گا یہ بھی تھا وہ بھی تھا مٹی پاؤ کیوں کہ جن لوگوں نے فیصلہ کیے ہیں وہ تو چہیتے ہیں اور چنے ہوئے لوگ ہیں۔ نجم سیٹھی

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

گندم امپورٹ کرنے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کل وزیر اعظم کو رپورٹ کرے گی

چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر نے 10 مئی سے احتجاج کا اعلان کر دیا۔۔۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

مرتضیٰ سولنگی صاحب بھی تیار رہیں، انوار الحق کاکڑ کے بعد ان کی باری ہے۔ سوال یہ نہیں کہ کس نے کتنی کرپشن کی ہے، بلکہ اصل مدعا یہ ہے کہ جن کی گود میں بیٹھ کر یہ سب فرماتے رہے تاریخ گواہ ہے کہ وہ زبان کھلنے سے پہلے ہر سہولتکار کا حساب چکتا ضرور کرتے ہیں۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

مطلب لڑائی پولیس کی جانب سے خواجہ سرا کمیونٹی کو گالیاں دینے سے شروع ہوئی۔

account_circle