در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile
در نایاب

@dur_nayaab

twitter.com/search?q=from%…

ID: 719196405789822978

calendar_today10-04-2016 16:12:40

339,339K Tweet

70,70K Followers

71,71K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے رسولِ محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس رہتی دنیا تک کے انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے۔

ہمارے رسولِ محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس رہتی دنیا تک کے انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے۔
در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile Photo

لعنت ان خنزیر کے بچوں پر جنہوں نے پاکستانیوں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو ٹکے مول کر دیا ہے۔۔۔!!! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

لعنت ان خنزیر کے بچوں پر جنہوں نے پاکستانیوں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو ٹکے مول کر دیا ہے۔۔۔!!!
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile Photo

خان تو قوم کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہا ہے خان 25 کروڑ پاکستانیوں کا حقیقی نمائندہ اور راہنما ہے۔۔۔!!! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile Photo

بالآخر؛ روائتی و موروثی سیاست کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے خان نے نوجوان اور باصلاحیت سیاستدانوں کی ایک نئی کھیپ تیار کردی ہے۔۔۔!!! #مسلم_لیگ_نوکر

بالآخر؛ روائتی و موروثی سیاست کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے
خان نے نوجوان اور باصلاحیت سیاستدانوں کی ایک نئی کھیپ تیار کردی ہے۔۔۔!!!
#مسلم_لیگ_نوکر
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کو تو ڈرافت نہیں ملا لیکن ہمارا گلہ ہے کہ ہمیں سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا (فاروق ستار) ایم کیو ایم کی تمام سیٹیں ہی فارم 47 کی پیداوار ہیں تو جنہوں نے یہ سیٹیں دلوائی ہیں وہ آپکو سیریس کیسے لے سکتے ہیں؟

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور نے کمپنی کے 9 مئی کے بیانئے پر پیشاب کردیا۔ 9 مئی کو شہید ہونے والے تحریک انصاف کے کارکنان کے اہل خانہ کو نوکریاں دینے کا اعلان۔ ایتھے رکھ۔ ۔ ۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک آئینی ترمیم کے لئے لوگوں کی ماوں بیٹیوں کو اغوا کر کے دباو ڈالنے سے لے کر ، مسنگ پرسن کو باحفاظت پارلیمنٹ تک پہنچانے کا کام اب ہمارے ایجنسیاں فخریہ طور پر سرانجام دیتی ہیں، دنیا کے سامنے ملک کا تماشا بنا کر رکھ دیا ہے! #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

ایک آئینی ترمیم کے لئے لوگوں کی ماوں بیٹیوں کو اغوا کر کے دباو ڈالنے سے لے کر ، مسنگ پرسن کو باحفاظت پارلیمنٹ تک پہنچانے کا کام اب ہمارے ایجنسیاں فخریہ طور پر سرانجام دیتی ہیں، دنیا کے سامنے ملک کا تماشا بنا کر رکھ دیا ہے!
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Good news - Umer Sultan is back (Alhamdulillah); he was abducted for 22 days. Thank you everyone for always raising voice for our #PTIFamily members.

Good news - <a href="/umer_sultan/">Umer Sultan</a> is back (Alhamdulillah); he was abducted for 22 days. Thank you everyone for always raising voice for our #PTIFamily members.
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

جشن ولادت رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک اللہ سے دعا ہے کہ اس بابرکت دن کے صدقے عاشقِ رسول اللہ ناکردہ گناہوں میں پابند سلاسل (عمران احمد خان نیازی کو قید سے رہائی نصیب فرما) جس نے نبی آخرالزمان کی حرمت کا مقدمہ اقوام عالم کے سامنے لڑا اور ایسا لڑا کہ آج تک کوئی لڑ نہ

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

اسد طور🔥🔥 اعظم نذیر تارڑ کہتا ہے کہ ہم نے اپنا اختیار سپریم کورٹ کو دے دیا تارڑ صاحب کو شرم آئی اصل اختیار پنڈی میں ہیں جہاں آپ بوٹ پالش کرتے ہیں نوازشریف اور شوباز کو کبھی شرم یا غیرت۔ آئی؟ لاسٹک کی شلوار والی حکومت

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

قاضی کی ایکسٹینشن کے لئے ایک اور طریقہ بھی ہے نادرا سے قاضی کی عمر کم کرائی جا سکتی ہے: حسنین رفیق😃

کڑوا سچ (@karwaa_saach) 's Twitter Profile Photo

بہت خوب انتخاب بیشک؛ خان صاحب ایسے حسنِ کلام کے ہی لائق ہیں۔۔۔!!! #مسلم_لیگ_نوکر

در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile Photo

ادارے کی عزت اور وقار کا جنازہ نکل گیا ہے محض ایک شخص کی ہوسِ اقتدار کی تسکین کیلئے۔۔۔!!! #مسلم_لیگ_نوکر

وقار احمد (@darespoken) 's Twitter Profile Photo

یہ پارلیمنٹ کس کی ہے۔؟ عوام کی بلکل بھی نہیں تو پھر کس کی ہے۔؟ اس کی جس کا چالیس پچاس سال سےقبضہ ہے۔ !!!

حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile Photo

بھلا ہو چائنہ کی جگمگاتی لائٹوں کا 🚦🚦 ورنہ کردار سے عاشق رسول ثابت کرنا بڑا ہی مشکل تھا ۔۔۔!!!😊

بھلا ہو چائنہ کی جگمگاتی لائٹوں کا 🚦🚦
ورنہ کردار سے عاشق رسول ثابت کرنا بڑا ہی مشکل تھا ۔۔۔!!!😊
M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

سانپ کو چیونٹیاں کچا چبا گئیں! وجہ صرف یہ کہ سب نے مل کر اپنی کالونی میں گھس آنیوالے کا مقابلہ کیا فطرت میں ایسی کئی مثالیں ملتی ہیں جہاں بہت نحیف جاندار، اپنے سے بہت بڑے کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو جایا کرتے ہیں اگر وہ مل کر حملہ آور کا مقابلہ کریں

کڑوا سچ (@karwaa_saach) 's Twitter Profile Photo

جو ڈر گیا وہ مر گیا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اپنی ڈوبتی ہوئی کشتی بچانے کیلئے لاقانونیت کی ہر حد پار کر چکی ہے۔۔۔!!! #مسلم_لیگ_نوکر

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے بھارت سے کہا کہ رٗوسی میڈیا چینل RT کو بند کردیں۔ بھارت نے جواب دیا: (پہلے آپ سب بتائیں کہ کیا جواب دیا ہوگا؟)

در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile Photo

جو جتنا بڑا چور و ڈاکو ہے، اتنا ہی وہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابلِ قبول ہے محب وطن، ایمان دار اور باکردار پاکستانی؛ اسٹیبلشمنٹ کیلئے ناقابلِ برداشت ہیں۔۔۔!!! #مسلم_لیگ_نوکر