Momi Mir(@DreamBig_Pak) 's Twitter Profileg
Momi Mir

@DreamBig_Pak

جو ہار سے ڈرتا ہے وہ جیت نہیں سکتا!!

ID:1100391898404012032

calendar_today26-02-2019 13:47:27

105,2K Tweets

9,3K Followers

6,8K Following

Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے تین ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا گیصلے کر لیا
جج ابوالحسنات، قدرت اللہ اور ہمایوں دلاور نے انصاف کا قتل کیا انہوں نے بجاۓ انصاف پر مبنی فیصلے دینے کے اسٹبلشمنٹ کے لکھے ہوۓ فیصلے پڑھ کر سناۓ

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت پنجاب کے کاشتکار سے گندم 3900 فی من کے ریٹ پر خریدے گی۔۔۔

شکریہ علی امین گنڈاپور۔۔۔🔥

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

جب سے پاک فوج نے پنجاب پولیس کی پھینٹی لگائی ہے تب سے مریم نواز بار بار پنجاب پولیس کی وردی پہن رہی ہے۔

اور ساتھ گانا گاتی ہے

“بالو بتیاں وے ماہی ساکوں مارو سنگلاں نال”

کافی kinky طبعیت وزیراعلی ملی ہے پنجاب کو۔

account_circle
AMJAD KHAN(@iAmjadKhann) 's Twitter Profile Photo

راؤ انوار نے2021میں دبئی میں اہلیہ کے نام پر دو بیڈروم اپارٹمنٹ 5لاکھ ڈالر میں خریدا اور45 ہزار ڈالر سالانہ کرائے پہ دے دیا 2018میں ایک بزنس آفس 2لاکھ13ہزار ڈالر میں خریدا اور کرائے پر دے دیا مئی 2023 میں قسطوں پر ایک 6بیڈروم وِلا خریدا جس کی قیمت 67 لاکھ ڈالر ہے! وسعت اللہ خان۔۔

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

جس کا کام کا جو انسان ماہر ہوتا ہے وہی کام کرتا ہے مساج سنٹر ہے تو سب کو ننگا کر کہ مساج کروائے ہیں آج اس محنت
کا پھل حاصل کیا ہے کیا دن رات کی محنت رنگ لائی ہے

جس کا کام کا جو انسان ماہر ہوتا ہے وہی کام کرتا ہے مساج سنٹر ہے تو سب کو ننگا کر کہ مساج کروائے ہیں آج اس محنت کا پھل حاصل کیا ہے کیا دن رات کی محنت رنگ لائی ہے
account_circle
Ali Rehmani(@AliRehmanipti) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگــــ نیــــوز

پنجاب میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز کو فوری گرفتار کرنے کا حکم سوشل میڈیا ورکرز میں فیس بک پیجز کے اونر ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ایکٹیوسٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ایکٹیوسٹ اور واٹس ایپ گروپس کے ایڈمن شامل

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ہم ڈٹ جانے والے ججز کے ساتھ ہیں،
عمران خان کا ججز کو پیغام۔
جج صاحب تگڑے رہو ہن۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

بس کر دیجئے صوبائی تعصب پھیلا کر سیاست کرنا۔ غلط بیانی اور بدتہذیبی کے مظاہرے کا کوئی موقع تو جانے دیا کیجئے۔

خیبر پختونخواہ حکومت پنجاب کے کسان سے گندم خرید رہی ہے جو آپ کی حکومت کو کرنا چاہئے تھا۔

اب کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا حساب ہے بس۔

بس کر دیجئے صوبائی تعصب پھیلا کر سیاست کرنا۔ غلط بیانی اور بدتہذیبی کے مظاہرے کا کوئی موقع تو جانے دیا کیجئے۔ خیبر پختونخواہ حکومت پنجاب کے کسان سے گندم خرید رہی ہے جو آپ کی حکومت کو کرنا چاہئے تھا۔ اب کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا حساب ہے بس۔
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ٹاؤٹس کی دھمکی آمیز پریس کانفرنس اور اغوا کاری کے سرکاری ہنگام میں گندم کا 1 ارب ڈالر کا عسکری اسکینڈل ہرگز مت بھولیں۔

کیونکہ پاکستان پر مسلط کٹھ پتلیوں کا واحد کامن گراونڈ انکی چوریاں ہیں۔

سرکاری ٹاؤٹس کی دھمکی آمیز پریس کانفرنس اور اغوا کاری کے سرکاری ہنگام میں گندم کا 1 ارب ڈالر کا عسکری اسکینڈل ہرگز مت بھولیں۔ کیونکہ پاکستان پر مسلط کٹھ پتلیوں کا واحد کامن گراونڈ انکی چوریاں ہیں۔
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اور اگر ہم سندھ والے آپ کے سامان کے لئیے اپنی بندرگاۂ بند کردیں تو آپ کے پاس آٹھ سو روپے والا سوٹ اسّی ہزار کا ہوجاۓ۔۔۔۔۔۔

کس قسم کی گھٹیا اور صُوبائیت سے بھری بُغضی باتیں کرتی ہیں آپ ؟ ہم سب ایک ہیں۔ پاکستان ایک ہے۔ ہر صٗوبہ پاکستان کا ہے۔ ہر فرد پاکستانی ہے۔

اور جو ایسا نہ

اور اگر ہم سندھ والے آپ کے سامان کے لئیے اپنی بندرگاۂ بند کردیں تو آپ کے پاس آٹھ سو روپے والا سوٹ اسّی ہزار کا ہوجاۓ۔۔۔۔۔۔ کس قسم کی گھٹیا اور صُوبائیت سے بھری بُغضی باتیں کرتی ہیں آپ ؟ ہم سب ایک ہیں۔ پاکستان ایک ہے۔ ہر صٗوبہ پاکستان کا ہے۔ ہر فرد پاکستانی ہے۔ اور جو ایسا نہ
account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

اگر کے پی والے پانی بند کر دیں گندم اگاوگی کیسے؟ اگر وہ بجلی بند کردیں ٹیوب ویل چلاوگی کیسی۔۔
گڑوی والیاں اسمبلی میں بٹھا دیں سوائے اول فول بکواس کے کچھ کر نہیں سکتے۔۔

اگر کے پی والے پانی بند کر دیں گندم اگاوگی کیسے؟ اگر وہ بجلی بند کردیں ٹیوب ویل چلاوگی کیسی۔۔ گڑوی والیاں اسمبلی میں بٹھا دیں سوائے اول فول بکواس کے کچھ کر نہیں سکتے۔۔
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس میں احتساب عدالت بلکل
اب ویسا ہی کام کرنے لگ گئی ہے جیسا توشہ خانہ کیس میں بوگس سزا سنائی گئی تھی۔
مقصدر صرف ایک ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کو جلد از جلد اس کیس میں سزا سنائی جائے۔

account_circle
⚒ عام آدمی ⚒(@ii_Riski_ii) 's Twitter Profile Photo

میڈی کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے اللّه خیر کرے ہمارا ہیرو خیر خریت سے ہو - @Meddytweets

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں سزا دینی ہے تو دے دیں میں کسی سے نہیں ڈرتی۔۔۔

بشریٰ بی بی

مرشد کی خاتون بھی مرشد جیسی دلیر ہیں۔۔۔🔥

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

”اور اس کی تصویر جیت گئی“
اگرچہ عمران خان کی آواز یا تصویر تک سےخوفزدہ لوگوں نے پابندیاں لگا رکھی تھیں مگر ۔۔۔

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

اگر خان صاحب اس انداز میں آجائیں پتلونوں کے انبار لگ جائیں۔
ہمارا خان حق پر ہوکر اب 70 ملین نہیں 220 ملئین عوام کے دل کی دھڑکن ہوکر بھی سب برداشت کررہا۔۔
خان نے رستہ دکھا دیا شاید قوم کے خود اٹھنے کا انتظار کررہا جو کشمیر میں دیکھا بھی جاسکتا۔۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کا رویہ انتہائی نرم اور معزرت خواہانہ تھا۔۔اگر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ نہ لیتی تو اسلام آباد ہائیکورٹ معاملہ اٹھانے جا رہی تھی اور وہاں جسٹس محسن اختر کیانی جیسے جاندار ججز بیٹھے تھے اور وہاں ڈسکوالیفکیشن کنفرم تھی۔۔۔

صدیق جان

account_circle