Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profileg
Dr Syed Saifur Rehman

@DrSyedSaif

PAS Officer

ID:996798812751564801

linkhttp://www.kmc.gos.pk calendar_today16-05-2018 17:05:31

1,5K Tweets

6,6K Followers

153 Following

Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تمغہ امتیاز کا اعزاز دینے کے بعد ملاقات کر رہے ہیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تمغہ امتیاز کا اعزاز دینے کے بعد ملاقات کر رہے ہیں #karachi
account_circle
Murtaza Wahab Siddiqui(@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کرنے کے لئے ان کے گھر حاضر ہوا۔ پروردگار تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ 🤲

کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کرنے کے لئے ان کے گھر حاضر ہوا۔ پروردگار تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ 🤲
account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji'un
My father, Mr Waiz Ur Rehman, has passed away.
Namaz e Janaza will take place InshAllah tomm on Saturday, 21/10/23 at 1:30 PM - after Namaz-e-Zuhr at
Jamia Masjid Farooq e Azam, Block K, North Nazimabad, Karachi

Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji'un My father, Mr Waiz Ur Rehman, has passed away. Namaz e Janaza will take place InshAllah tomm on Saturday, 21/10/23 at 1:30 PM - after Namaz-e-Zuhr at Jamia Masjid Farooq e Azam, Block K, North Nazimabad, Karachi #Karachi
account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

میرے والد محترم کا طویل علالت کے بعد کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ڈاکٹر سید سیف الرحمن

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے زیر تربیت افسران کی گورنر ہاؤس آمد،نئی زندگی اور نئے اہداف کی شروعات پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں،بحیثیت فرد جو کر سکیں وہ ہمیں کرنا ہے،ہمیں ایک دوسرے کا مسیحا بننا ہے،کوشش کریں لوگوں کی زندگیوں کو بدلیں

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سید حیدر حسین کی گورنر ہاؤس آمد،ہاکی کے فروغ ، اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے انعقا د اور دیگر امور پر تبادلہ خیال،کئی برس بعد پاکستان میں ہاکی کے عالمی مقابلہ کا انعقاد خوش آئند ہے،کچھ میچز کراچی میں بھی کروائے جائیں

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

I have written a letter to the ambassador of Sweden in Islamabad condemning the incident in Stockholm,asked him to convey my feelings to Swedish Government.

I have written a letter to the ambassador of Sweden in Islamabad condemning the incident in Stockholm,asked him to convey my feelings to Swedish Government.
account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کو کراچی پریس کلب نے کراچی کے لئیے اہم خدمات انجام دینے پراعزازی ممبر شپ سے سرفراز کیا، کراچی پریس کلب اعزازی ممبر شپ ان اہم شخصیات کو دیتی ہے جنھوں نے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو

account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

The Prestigious Honorary Membership of Karachi Press Club has been awarded to Dr Syed Saif ur Rehman PAS Administrator Karachi, this membership is awarded to only those distinguished citizens who performed extra ordinarily in their respective fields

The Prestigious Honorary Membership of Karachi Press Club has been awarded to Dr Syed Saif ur Rehman PAS Administrator Karachi, this membership is awarded to only those distinguished citizens who performed extra ordinarily in their respective fields #karachi #pressculbkarachi
account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی حلف برداری کی تقریب پیر کی شام گلشن جناح(پولو گراؤنڈ) میں منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی سے ان کے عہدے کا حلف لیا،

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی حلف برداری کی تقریب پیر کی شام گلشن جناح(پولو گراؤنڈ) میں منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، #Karachi #MayorKarachi #kmc
account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

Great Team, KMC, just said thanks to the officers & officals for their utmost support, untiring efforts and commitment with the cause to make this city of Karachi great with me, a farewell meet with these amazing people

Great Team, KMC, just said thanks to the officers & officals for their utmost support, untiring efforts and commitment with the cause to make this city of Karachi great with me, a farewell meet with these amazing people #karachi #KMC
account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

Amazing token of love from Karachi Metropolitan Corporation to University of Karachi for the benefit of students, teaching faculties & staff.

university

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تقرری اور ترقی پانے والے ملازمین ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں کردار ادا کریں، محنت اور سلیقے سے کام کیا جائے تو نہ صرف ادارہ ترقی کرتا ہے بلکہ اپنی عزت اور وقار میں بھی اضافہ ہوتا ہے،

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ خالقدینا ہال اور لائبریری تاریخی اثاثہ ہے اسے آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ بنائیں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے خالقدینا ہال میں قائم تاریخی لائبریری، مرکزی ہال اور اسٹوڈینٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفتر کا تفصیلی معائنہ کیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ خالقدینا ہال اور لائبریری تاریخی اثاثہ ہے اسے آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ بنائیں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے خالقدینا ہال میں قائم تاریخی لائبریری، مرکزی ہال اور اسٹوڈینٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفتر کا تفصیلی معائنہ کیا
account_circle
Dr Syed Saifur Rehman(@DrSyedSaif) 's Twitter Profile Photo

Started revamping, renovating & making Khalik Dina Hall & Library a functional & vibrant hub for intellectual activities. It was established in 1906, where a famous trial of Maulana Muhammad Ali Jauhar were conducted.

account_circle